کامرس اور صنعت کی وزارتہ
azadi ka amrit mahotsav

آٹھ کلیدی صنعتوں کے عدد اشاریہ (آئی سی آئی) میں نومبر 2022  کے عدد اشاریہ کے مقابلے نومبر  2023 میں(عبوری) 7.8  فیصد کا اضافہ ہوا


نومبر 2023  میں کوئلہ، بجلی ، کیمیائی کھاد، قدرتی گیس، ریفائنری مصنوعات اور اسٹیل میں مثبت اضافہ پایا گیا

آٹھ کلیدی صنعتوں کا عدد اشاریہ برائے  نومبر  2023 (12-2011100=)

Posted On: 29 DEC 2023 5:00PM by PIB Delhi

آٹھ بنیادی صنعتوں کے مشترکہ انڈیکس(آئی سی آئی) میں نومبر  2022 کے انڈیکس کے مقابلے نومبر  2023 میں 7.8 فیصد (عارضی) اضافہ ہوا۔ کوئلہ، بجلی، کھاد کی پیداوار قدرتی گیس، ریفائنری مصنوعات اور اسٹیل میں نومبر  2023 میں مثبت اضافہ ریکارڈ کیا ہے۔ سالانہ اور ماہانہ اشاریہ جات اور شرح نمو کی تفصیلات بالترتیب ضمیمہ I اور ضمیمہ II میں فراہم کی گئی ہیں۔

آئی سی آئی آٹھ بنیادی صنعتوں کی پیداوار کی مشترکہ اور انفرادی کارکردگی کی پیمائش کرتا ہے۔ جس میں سیمنٹ، کوئلہ، خام تیل، بجلی، کھاد، قدرتی گیس، ریفائنری مصنوعات اور اسٹیل شامل ہیں۔ آٹھ بنیادی صنعتیں صنعتی پیداوار کے اشاریہ (آئی آئی پی) میں شامل اشیاء کے وزن کے 40.27 فیصد پر مشتمل ہیں۔

اگست 2023 کے لیے آٹھ بنیادی صنعتوں کے انڈیکس کی حتمی شرح نمو 13.4 فیصد پر نظر ثانی کی گئی ہے۔ اپریل تا نومبر 2024-2023کے دوران آئی آئی سی کی مجموعی ترقی کی شرح گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 8.6 فیصد (عارضی) ہے۔

آٹھ بنیادی صنعتوں کے انڈیکس کا خلاصہ ذیل میں دیا گیا ہے:

سیمنٹ - سیمنٹ کی پیداوار (وزن: 5.37 فیصد) نومبر ، 2022 کے مقابلے میں نومبر، 2023 میں 3.6 فیصد کی کمی  ہوئی ۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے نومبر ، 2023-24 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 10.3 فیصد کا اضافہ ہوا۔

کوئلہ - کوئلے کی پیداوار (وزن: 10.33 فیصد) نومبر  2022 کے مقابلے میں نومبر  2023 میں 10.9 فیصد کا اضافہ ہوا۔ اس کے مجموعی انڈیکس میں اپریل سے نومبر 2023-24 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 12.8 فیصد اضافہ کا ہوا۔

خام تیل - خام تیل کی پیداوار (وزن: 8.98 فیصد) نومبر، 2022 کے مقابلے میں نومبر ، 2023 میں 0.4 فیصد بڑھی ہے ۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے نومبر، 2023-24 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 0.2 فیصد کی کمی واقع ہوئی۔

بجلی - بجلی کی پیداوار (وزن: 19.85 فیصد) میں نومبر ، 2022 کے مقابلے نومبر 2023 میں 5.6 فیصد کا اضافہ ہوا۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے نومبر ، 2023-24 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 7.7 فیصد کا اضافہ ہوا۔

کھاد - کھاد کی پیداوار (وزن: 2.63 فیصد) نومبر، 2022 کے مقابلے میں نومبر 2023 میں 3.4 فیصد کا اضافہ ہوا۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے نومبر 2023-24 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 6.3 فیصد کا اضافہ ہوا۔

قدرتی گیس - قدرتی گیس کی پیداوار (وزن: 6.88 فیصد) میں نومبر  2022 کے مقابلے نومبر 2023 میں 7.6فیصد کا اضافہ ہوا۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے نومبر 2023-24 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 5.4فیصد کا  اضافہ ہوا۔

پیٹرولیم ریفائنری مصنوعات -  پیٹرولیم ریفائنری کی پیداوار (وزن: 28.04 فیصد) نومبر 2022 کے مقابلے میں نومبر  2023 میں 12.4 فیصد کا اضافہ ہوا۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے نومبر 2024-2023 کے دوران گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 5.0فیصد کا اضافہ ہوا۔

اسٹیل - اسٹیل کی پیداوار (وزن: 17.92 فیصد) نومبر 2022 کے مقابلے نومبر 2023 میں 9.1 فیصد کا اضافہ ہوا۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے نومبر 2024-2023 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 14.2 فیصد کا اضافہ ہوا۔

نوٹ 1: ستمبر 2023، اکتوبر 2023 اور نومبر 2023 کا ڈیٹا عارضی ہے۔ بنیادی صنعتوں کے عدد اشاریوں کو ماخذ ایجنسیوں کے اپ ڈیٹ کردہ ڈیٹا کے مطابق نظر ثانی کی جاتی ہے/حتمی شکل دی جاتی ہے۔

نوٹ 2: اپریل 2014 سے، قابل تجدید ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کا ڈیٹا بھی شامل ہے۔

نوٹ 3: صنعت کے لحاظ سے اوپر بتائے گئے وزن انفرادی صنعت کے وزن ہیں،  جو آئی آئی پی سے اخذ کیے گئے ہیں اور تناسب کی بنیاد پر آئی سی آئی کے مشترکہ وزن میں 100 کے برابر رکھے گئے ہیں۔

نوٹ 4: مارچ 2019 سے، تیار اسٹیل کی پیداوار کے اندر آئٹم ’کولڈ رولڈ(سی آر) کوائلز‘ کے تحت ہاٹ رولڈ پکلڈ اینڈ آئلڈ (ایچ آر پی او) نامی ایک نئی اسٹیل پروڈکٹ کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

نوٹ 5: نومبر2023 کے لیے انڈیکس کا اجراء 31 جنوری  بروز  بدھ  2024 کو ہوگا۔

ضمیمہ- I

آٹھ بنیادی صنعتوں کی کارکردگی

سالانہ اشاریہ اور شرح نمو

بنیادی سال: 2011-12=100

انڈیکس

سیکٹر

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری مصنوعات

کھاد

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی عدد اشاریہ

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

2012-13

103.2

99.4

85.6

107.2

96.7

107.9

107.5

104.0

103.8

2013-14

104.2

99.2

74.5

108.6

98.1

115.8

111.5

110.3

106.5

2014-15

112.6

98.4

70.5

108.8

99.4

121.7

118.1

126.6

111.7

2015-16

118.0

97.0

67.2

114.1

106.4

120.2

123.5

133.8

115.1

2016-17

121.8

94.5

66.5

119.7

106.6

133.1

122.0

141.6

120.5

2017-18

124.9

93.7

68.4

125.2

106.6

140.5

129.7

149.2

125.7

2018-19

134.1

89.8

69.0

129.1

107.0

147.7

147.0

156.9

131.2

2019-20

133.6

84.5

65.1

129.4

109.8

152.6

145.7

158.4

131.6

2020-21

131.1

80.1

59.8

114.9

111.6

139.4

130.0

157.6

123.2

2021-22

142.3

77.9

71.3

125.1

112.4

163.0

156.9

170.1

136.1

2022-23

163.5

76.6

72.4

131.2

125.1

178.1

170.6

185.2

146.7

Apr-Nov 22-23

144.1

77.2

72.2

127.4

124.1

169.6

162.4

186.9

142.0

Apr-Nov 23-24*

162.6

77.0

76.1

133.7

131.9

193.8

179.2

201.2

154.2

*عارضی

شرح نمو (فی صد میں سال بہ سال کی بنیاد پر)

سیکٹر

کوئلہ

 خام تیل

 قدرتی گیس

ریفائنری مصنوعات

کھاد

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی فروغ

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

2012-13

3.2

-0.6

-14.4

7.2

-3.3

7.9

7.5

4.0

3.8

2013-14

1.0

-0.2

-12.9

1.4

1.5

7.3

3.7

6.1

2.6

2014-15

8.0

-0.9

-5.3

0.2

1.3

5.1

5.9

14.8

4.9

2015-16

4.8

-1.4

-4.7

4.9

7.0

-1.3

4.6

5.7

3.0

2016-17

3.2

-2.5

-1.0

4.9

0.2

10.7

-1.2

5.8

4.8

2017-18

2.6

-0.9

2.9

4.6

0.03

5.6

6.3

5.3

4.3

2018-19

7.4

-4.1

0.8

3.1

0.3

5.1

13.3

5.2

4.4

2019-20

-0.4

-5.9

-5.6

0.2

2.7

3.4

-0.9

0.9

0.4

2020-21

-1.9

-5.2

-8.2

-11.2

1.7

-8.7

-10.8

-0.5

-6.4

2021-22

8.5

-2.6

19.2

8.9

0.7

16.9

20.8

8.0

10.4

2022-23

14.8

-1.7

1.6

4.8

11.3

9.3

8.7

8.9

7.8

Apr-Nov 22-23

17.2

-1.4

0.7

5.7

10.0

7.3

10.9

9.8

8.1

Apr-Nov 23-24*

12.8

-0.2

5.4

5.0

6.3

14.2

10.3

7.7

8.6

*عارضی۔ سال بہ سال  کا حساب پچھلے سال کے اسی مالی سال سے کیا جاتا ہے۔

ضمیمہ II

آٹھ بنیادی صنعتوں کی کارکردگی

ماہانہ اشاریہ اور شرح نمو

بنیادی سال: 2011-12=100

انڈیکس

سیکٹر

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری مصنوعات

کھاد

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی عدد اشاریہ

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

Nov-22

167.5

75.8

71.8

119.7

129.2

175.5

164.3

166.7

139.4

Dec-22

184.4

78.2

74.5

139.3

129.9

190.9

184.8

179.4

153.4

Jan-23

198.6

78.3

75.2

142.0

135.8

199.5

184.7

186.6

158.8

Feb-23

190.1

68.1

67.0

129.1

125.2

185.4

180.2

174.0

147.3

Mar-23

235.5

77.3

74.6

144.7

118.1

204.4

198.4

188.0

164.7

Apr-23

161.2

75.0

68.9

132.7

118.7

191.2

192.0

192.3

151.2

May-23

167.6

78.8

73.2

141.1

138.2

192.5

191.8

201.6

157.4

Jun-23

162.4

76.4

73.4

136.2

130.8

191.9

195.0

205.2

155.9

Jul-23

152.6

78.9

79.0

134.4

131.8

191.7

166.1

204.0

153.2

Aug-23

150.3

78.4

80.3

135.4

133.3

198.4

182.0

220.5

158.6

Sep-23*

147.9

74.9

76.8

126.8

132.3

196.6

166.0

205.9

151.3

Oct-23*

172.6

78.4

80.3

128.8

136.4

196.3

182.2

203.8

155.5

Nov-23*

185.7

75.5

77.2

134.5

133.5

191.5

158.4

176.1

150.3

عارضی

شرح نمو (فی صد میں سال بہ سال کی بنیاد پر)

سیکٹر

کوئلہ

 خام تیل

 قدرتی گیس

ریفائنری مصنوعات

کھاد

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی فروغ

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

Nov-22

12.3

-1.1

-0.7

-9.3

6.4

11.5

29.1

12.7

5.7

Dec-22

12.3

-1.2

2.6

3.7

7.3

12.3

9.5

10.4

8.3

Jan-23

13.6

-1.1

5.2

4.5

17.9

14.3

4.7

12.7

9.7

Feb-23

9.0

-4.9

3.1

3.3

22.2

12.4

7.4

8.2

7.4

Mar-23

11.7

-2.8

2.7

1.5

9.7

12.1

-0.2

-1.6

4.2

Apr-23

9.1

-3.5

-2.9

-1.5

23.5

16.6

12.4

-1.1

4.6

May-23

7.2

-1.9

-0.3

2.8

9.7

12.0

15.9

0.8

5.2

Jun-23

9.8

-0.6

3.5

4.6

3.4

21.3

9.9

4.2

8.4

Jul-23

14.9

2.1

8.9

3.6

3.3

14.9

6.9

8.0

8.5

Aug-23

17.9

2.1

9.9

9.5

1.8

16.3

19.7

15.3

13.4

Sep-23*

16.0

-0.4

6.6

5.5

4.2

13.8

4.6

9.9

9.2

Oct-23*

18.4

1.3

9.9

4.2

5.3

10.7

17.4

20.3

12.0

Nov-23*

10.9

-0.4

7.6

12.4

3.4

9.1

-3.6

5.6

7.8

 

 

*عارضی ۔ سال بہ سال  کا حساب، پچھلے سال کے اسی مہینے سے کیا جاتا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح- وا - ق ر)

U-3095


(Release ID: 1991569) Visitor Counter : 94


Read this release in: English , Hindi , Marathi