وزارت خزانہ

شرح مبادلہ  نوٹیفکیشن نمبر 93/2023- کسٹمز ( این ٹی )

Posted On: 21 DEC 2023 8:20PM by PIB Delhi

کسٹمز ایکٹ، 1962 (1962 کا 52) کے سیکشن 14 کے ذریعے عطا کردہ اختیارات کے استعمال میں، اور نوٹیفکیشن نمبر 90/ 2023 -کسٹمز (این ٹی)، مورخہ 07 دسمبر ، 2023 ء کو خارج کرتے ہوئے، سنٹرل بورڈ آف  ڈائریکٹ  ٹیکسز  اینڈ  کسٹمز  ، اس کے ذریعے اس بات کا تعین کرتا ہے کہ اس کے ساتھ منسلک شیڈول I اور شیڈول II میں سے ہر ایک کے کالم (2) میں بتائی گئی غیر ملکی کرنسیوں میں سے ہر ایک کے تبادلے کی شرح، 22 دسمبر ، 2023 ء سے، درآمد شدہ اور برآمدی سامان سے متعلق مذکورہ سیکشن کے مقصد کے لیے، کالم (3) میں متعلقہ اندراج میں  ، اس کے سامنے درج کردہ شرح ہوگی۔

شیڈول – I

نمبر شمار

غیر ملکی کرنسی

بھارتی روپے کے برابر غیر ملکی کرنسی کی ایک اکائی کے تبادلے کی شرح

 

(2)

(3)

   

( اے )

( بی )

 

 

( درآمد شدہ اشیاء کے لیے )

( بر آمد شدہ اشیاء کے لیے )

1.

آسٹریلیا ئی ڈالر

55.70

53.30

2.

بحرینی دینار

229.80

213.05

3.

کناڈائی ڈالر

62.30

60.35

4.

چینی یوان

11.90

11.45

5.

ڈینش کرونر

12.20

11.85

6.

یورو

91.35

88.25

7.

ہانگ کانگ ڈالر

10.80

10.55

8.

کویتی ڈالر

279.10

261.75

9.

نیوزی لینڈ ڈالر

52.20

49.90

10.

نارویجین  کرونر

7.70

7.50

11.

پاؤنڈ اسٹرلنگ

106.45

103.00

12.

قطری ریال

23.65

22.20

13.

سعودی ریال

22.95

21.55

14.

سنگا پور ڈالر

63.15

61.15

15.

جنوبی افریقی رانڈ

4.55

4.25

16.

سویڈش کرونر

8.05

7.85

17.

سوئس فرینک

97.15

93.50

18.

ترکش لیرا

2.95

2.80

19.

یو اے ای درہم

23.40

22.05

20.

امریکی ڈالر

84.30

82.55

 

شیڈول – II

 

نمبر شمار

غیر ملکی کرنسی

ہندوستانی روپے کے مساوی غیر ملکی کرنسی کی 100 یونٹس کی شرح تبادلہ

  1.  

(2)

(3)

 

 

( اے )

( بی )

 

 

( درآمد شدہ اشیاء کے لیے )

( بر آمد شدہ اشیاء کے لیے )

1.

جاپانی یین

57.65

55.90

2.

کوریائی وون

6.50

6.10

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

( ش ح ۔ م م  ۔ ع ا  )

U.No.   2850

 



(Release ID: 1989467) Visitor Counter : 55


Read this release in: English , Hindi