صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
نئے ایمس سے متعلق تازہ ترین جانکاری
ایم بی بی ایس کی کلاسز 16 میں سے 12 نئے ایمس میں چلائی گئی ہیں
10 نئے ایمس میں او پی ڈی خدمات کام کر رہی ہیں
Posted On:
19 DEC 2023 6:54PM by PIB Delhi
صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر بھارتی پروین پوار نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ پردھان منتری سوستھیہ سرکشا یوجنا (PMSSY) کے تحت ملک بھر میں 22 نئے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (AIIMS) کے قیام کو منظوری دی گئی ہے۔ منظور شدہ 22 AIIMS میں سے 6 AIIMS بھوپال (مدھیہ پردیش)، بھونیشور (اڈیشہ)، جودھپور (راجستھان)، پٹنہ (بہار)، رائے پور (چھتیس گڑھ) اور رشی کیش (اتراکھنڈ) میں 2012 میں کام شروع کر دیا گیا ہے۔ بقیہ 16 ایمس کی تفصیلات ضمیمہ میں دی گئی ہیں۔
ضمیمہ
پی ایم ایس ایس وائی کے تحت 16 نئے ایمس کی صورتحال
نمبر شمار
|
ریاست/ مرکز کے زیر انتظام خطہ
|
ایمس
|
منظور شدہ فنڈ (کروڑ میں)
|
جاری کیا گیا فنڈ
(کروڑ میں)
|
موجودہ صورتحال
|
-
|
ہریانہ
|
ایمس ریواڑی
|
1337
|
11.03
|
تعمیراتی کاموں کے لیے ایگزیکٹو ایجنسی کا تقرر کیا گیا ہے۔ اس منصوبے کے لیے پہلے سے سرمایہ کاری کی سرگرمیاں بشمول باؤنڈری وال کی تعمیر کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ماسٹر پلان کی منظوری دے دی گئی ہے۔
اہم تعمیراتی کاموں کے لیے ٹینڈر جاری کر دیا گیا ہے۔
|
-
|
آندھرا پردیش
|
ایمس منگلا گیری
|
1618
|
1326.92
|
تعمیراتی کام مکمل۔ ایم بی بی ایس کی کلاسز، او پی ڈی خدمات اور آئی پی ڈی خدمات شروع کردی گئی ہیں۔
|
-
|
آسام
|
ایمس گوہاٹی
|
1123
|
916.75
|
95 فیصد تعمیراتی کام مکمل ایم بی بی ایس کی کلاسز، او پی ڈی سروسز اور آئی پی ڈی سروسز کو فعال کر دیا گیا۔
|
-
|
بہار
|
ایمس دربھنگہ
|
1264
|
-
|
ریاستی حکومت کی طرف سے بوجھ سے پاک اراضی حوالے نہیں کی گئی ہے۔
|
-
|
گجرات
|
ایمس راجکوٹ
|
1195
|
833.57
|
79 فیصد تعمیراتی کام مکمل۔ ایم بی بی ایس کی کلاسز شروع ہوگئیں اور او پی ڈی خدمات شروع ہوگئیں۔
|
-
|
ہماچل
|
ایمس بلاسپور
|
1471.04
|
1430.38
|
تعمیراتی کام مکمل۔ ایم بی بی ایس کی کلاسز، او پی ڈی خدمات اور آئی پی ڈی خدمات شروع کردی گئیں۔
|
-
|
پردیش
جموں و کشمیر
|
ایمس جموں
|
1661
|
1484.37
|
92 فیصد تعمیراتی کام مکمل۔ ایم بی بی ایس کی کلاسز شروع ہوگئیں۔
|
-
|
ایمس کشمیر
|
1828
|
923.67
|
44% تعمیراتی کام مکمل
|
-
|
|
ایمس دیو گھر
|
1103
|
946.44
|
97 فیصد تعمیراتی کام مکمل ایم بی بی ایس کی کلاسز، او پی ڈی سروسز اور آئی پی ڈی سروسز کو فعال کر دیا گیا۔
|
-
|
جھارکھنڈ
|
ایمس ناگپور
|
1577
|
1235.04
|
تعمیراتی کام مکمل۔ ایم بی بی ایس کی کلاسز، او پی ڈی خدمات اور آئی پی ڈی خدمات شروع کردی گئیں۔
|
-
|
پنجاب
|
ایمس بھٹنڈا
|
925
|
826.43
|
تعمیراتی کام مکمل۔ ایم بی بی ایس کی کلاسز، او پی ڈی خدمات اور آئی پی ڈی خدمات شروع کردی گئیں۔
|
|
تمل ناڈو
|
ایمس مدورئی
|
1977.8
|
18.37
|
قبل از سرمایہ کاری کا کام مکمل۔ پروجیکٹ مینجمنٹ کنسلٹنٹ (پی ایم سی) کا تقرر کر دیا گیا ہے۔ ماسٹر پلان کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ مین کام کے لیے ٹینڈر پری کوالیفائیڈ بولی دہندگان کو جاری کر دیا گیا ہے۔ ایم بی بی ایس کی کلاسز کا آغاز عارضی کیمپس سے ہوا ہے۔
|
|
تلنگانہ
|
ایمس بی بی نگر
|
1365.95
|
524.87
|
44 فیصد تعمیراتی کام مکمل۔ ایم بی بی ایس کی کلاسز، او پی ڈی سروسز اور آئی پی ڈی سروسز کو فعال کر دیا گیا۔
|
-
|
اتر پردیش
|
ایمس رائے بریلی
|
823
|
711.44
|
تعمیراتی کام مکمل
|
|
ایمس گورکھپور
|
1011
|
901.47
|
تعمیراتی کام مکمل۔ ایم بی بی ایس کی کلاسز، او پی ڈی خدمات اور آئی پی ڈی خدمات شروع کردی گئیں۔
|
-
|
مغربی بنگال
|
ایمس کلیانی
|
1754
|
1385.21
|
تعمیراتی کام مکمل۔ ایم بی بی ایس کی کلاسز، او پی ڈی خدمات اور آئی پی ڈی خدمات شروع کردی گئیں۔
|
*****
(ش ح ۔ م ع ۔ ت ح)
U No. 2686
(Release ID: 1988459)
Visitor Counter : 116