بجلی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

زیر تعمیر بجلی کی 132 گیگا واٹ صلاحیت،2032- 2031 تک 517 گیگا واٹ صلاحیت کے اضافے کی توقع: بجلی اور نئی اور قابل تجدید توانائی کے مرکزی  وزیر


ملک کی توانائی کی سلامتی صرف توانائی کے قابل تجدید ذرائع سے حاصل نہیں کی جاسکتی۔ کوئلے پر مبنی پیداوار پر انحصار اس وقت تک جاری رہنے کا امکان ہے جب تک سستی  توانائی ذخیرہ کرنے کے حل دستیاب نہیں ہوتے

Posted On: 15 DEC 2023 1:20PM by PIB Delhi

بجلی اور نئی اور قابل تجدید توانائی کے مرکزی وزیر نے بتایا کہ ملک کو اپنی اقتصادی ترقی کے لیے ساتوں دن 24 گھنٹے بجلی کی دستیابی کی ضرورت ہے۔ ملک کی توانائی کی سلامتی صرف توانائی کے قابل تجدید ذرائع سے حاصل نہیں کی جا سکتی کیونکہ شمسی توانائی چوبیس گھنٹے دستیاب نہیں ہے اور ہوا کی توانائی  اپنی فطرت میں وقفے وقفے سے ہے۔ اپنی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے، ہمیں صلاحیت میں اضافہ کرنے کی ضرورت ہے جو چوبیس گھنٹے بجلی فراہم کر سکے۔ نیز، گرڈ کے ساتھ متغیر اور وقفے وقفے سے قابل تجدید توانائی کے وسائل کے بڑے پیمانے پر انضمام کے لیے بجلی کے ذرائع کی ضرورت ہوتی ہے جو بنیادی  لوڈ کے طور پر کام کر سکتے ہیں اور گرڈ کے استحکام کے لیے گرڈ کو متوازن کر سکتے ہیں۔ اس لیے، کوئلے پر مبنی پیداوار پر انحصار اس وقت تک جاری رہنے کا امکان ہے جب تک کہ سستی  توانائی ذخیرہ کرنے کے حل دستیاب نہ ہوں۔

ملک کی بجلی کی طلب میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے کیونکہ ہم نے 2.86 کروڑ نئے صارفین کا اضافہ کیا ہے اور ہماری معیشت تیزی سے ترقی کر رہی ہے۔ مالی سال 14-2013 کے دوران سب سے زیادہ طلب 135000 میگاواٹ تھی۔ موجودہ مالی سال (نومبر 2023 تک) کے دوران سب سے زیادہ طلب 243000 میگاواٹ تک بڑھ گئی ہے۔ 20ویں الیکٹرک پاور سروے(ای پی ایس) کے مطابق مجوزہ چوٹی کی طلب مالی سال 27-2026 میں 277200 میگاواٹ اور مالی سال 32-2031 میں 366400 میگاواٹ ہوگی۔

قومی بجلی منصوبے کے مطابق، سال 32-2031 کے لیے نصب صلاحیت کی ضرورت 900422 میگاواٹ ہونے کا امکان ہے، جس میں فوسل پر مبنی 284467 میگاواٹ (کوئلہ اور لگنائٹ-259643 میگاواٹ، گیس-24,824 میگاواٹ) اور 615955 میگاواٹ غیر فوسل پر مبنی صلاحیت (جوہری - 19680 میگاواٹ، بڑی ہائیڈرو - 62178 میگاواٹ، شمسی - 364566 میگاواٹ، ہوا - 121895 میگاواٹ، چھوٹی ہائیڈرو - 5450 میگاواٹ، بائیو ماس  -15500 میگاواٹ،  پمپڈ اسٹوریج پروجیکٹ 26686 میگاواٹ) 47244 میگاواٹ / 236220 میگاواٹ ایچ کی بیٹری انرجی اسٹوریج سسٹم کی گنجائش کے ساتھ شامل ہے۔

سنٹرل الیکٹرسٹی اتھاریٹی کے ذریعہ کئے گئے جنریشن پلاننگ مطالعات  کے مطابق، کوئلے پر مبنی مطلوبہ تنصیب کی صلاحیت مالی سال 2032 تک 283000 میگاواٹ ہو جائے گی جبکہ موجودہ نصب شدہ صلاحیت 214000 میگاواٹ ہے۔

سال2032 تک 283000 میگاواٹ کوئلے/لگنائٹ پر مبنی صلاحیت کی مجوزہ ضرورت کو حاصل کرنے کے لیے، کوئلے اور لگنائٹ پر مبنی صلاحیت کی اضافی 80000 میگاواٹ کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ اس ضرورت کے خلاف، 27180 میگاواٹ زیر تعمیر ہے؛ 31010 میگاواٹ منصوبہ بندی/ترقی کے جدید مراحل میں ہے؛ اور 2032-2031 تک کوئلے پر مبنی صلاحیت میں اضافے کے کم از کم 80000 میگاواٹ  ہدف کو پورا کرنے کے لیے ترقی کے لیے 29720 میگاواٹ صلاحیت کی مزید نشاندہی کی گئی ہے۔

سنٹرل الیکٹرسٹی اتھارٹی (سی ای اے) نے اگست 2023 میں کوئلے پر مبنی پاور پلانٹس کی تزئین و آرائش اور جدید کاری اور لائف ایکسٹینشن کے مختلف پہلوؤں کا مطالعہ کرنے کے بعد ایک رپورٹ تیار کی ہے اور اسے ایم او پی نے تمام  بجلی  یوٹیلیٹیز کو بھیج دیا ہے جس میں سی ای اے نے38150 میگاواٹ کی کل صلاحیت کے ساتھ آر اینڈ ایم / ایل ای کاموں کے لیے ممکنہ امیدواروں کے طور پر  148 یونٹس کی نشاندہی کی ہے۔148 یونٹس پرآر اینڈ  ایم / ایل ای کے نفاذ کا مرحلہ وار منصوبہ مرکزی، ریاستی اور نجی بجلی  یوٹیلیٹیز کے ساتھ مشاورت سے تیار کیا گیا تھا۔

مزید برآں،سی ای اے نے مورخہ  20جنوری2023 اور 07جولائی2023 کو خطوط کے بموجب تمام تھرمل پاور یوٹیلٹیز کو 2030 سے پہلے اپنے کوئلے پر مبنی پاور اسٹیشن کو ریٹائر یا دوبارہ استعمال نہ کرنے اور  آر اینڈ ایم سرگرمیوں کو انجام دینے کے بعد تھرمل یونٹس کی دستیابی کو یقینی بنانے کے لیے ایک ایڈوائزری جاری کی، اگر مطلوبہ، متوقع توانائی کی طلب کے منظر نامے اور صلاحیت کی دستیابی کو مدنظر رکھا جائے۔

کل نصب شدہ تھرمل صلاحیت (کوئلہ اور لگنائٹ، گیس اور ڈیزل) 239072 میگاواٹ ہے جس میں اڈیشہ (9540 میگاواٹ) اور مہاراشٹر (27063 میگاواٹ) شامل ہیں۔ ایک تفصیلی فہرست ضمیمہ میں دی گئی ہے۔

ملک کی ترقی کے لیے بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے، 32-2023 کے درمیان متوقع صلاحیت میں اضافہ ذیل میں دیا گیا ہے:

· 27180 میگاواٹ تھرمل صلاحیت زیر تعمیر ہے اور 2032-2031 تک کل متوقع تھرمل صلاحیت میں اضافہ 87910 میگاواٹ ہونے کا امکان ہے۔

· 18033.5 میگاواٹ ہائیڈرو صلاحیت (بشمول رکے ہوئے پروجیکٹس) زیر تعمیر ہے اور 2032-2031 تک کل متوقع ہائیڈرو صلاحیت میں اضافہ 42014 میگاواٹ ہونے کا امکان ہے۔

· 8000 میگاواٹ جوہری صلاحیت زیر تعمیر ہے اور 2032-2031 تک کل متوقع جوہری صلاحیت میں اضافہ 12200 میگاواٹ ہونے کا امکان ہے۔

· 78935 میگاواٹ قابل تجدید توانائی کی صلاحیت زیر تعمیر ہے اور32- 2031 تک متوقع آر ای صلاحیت میں اضافہ 375279 میگاواٹ ہو جائے گا۔

اس طرح کل 132148.5 میگاواٹ صلاحیت زیر تعمیر ہے اور 2032-2031 تک کل متوقع صلاحیت میں اضافہ 517403 میگاواٹ ہونے کا امکان ہے۔

ضمیمہ: 31اکتوبر2023 تک تھرمل پاور پلانٹس (کوئلہ اور لگنائٹ، گیس اور ڈیزل) کی ریاست وار فہرست

نمبرشمار

31 اکتوبر 2023 تک تھرمل پاور پلانٹس کی ریاست وار فہرست

استعمال شدہ ایندھن

تنظیم

پروجیکٹ کا نام

صلاحیت (میگاواٹ)

1

انڈمان اور نکوبار

ڈیزل

این اینڈ این  اے ڈی ایم

اور نیکوبار ڈی جی

57.52

2

 

اور نیکوبار پرائیویٹ ڈی جی

35.19

 

انڈمان اور نکوبار ٹوٹل

 

 

 

92.71

3

آندھرا پردیش

کوئلہ

این ٹی پی سی

سمہادری

2000.00

4

اے پی جی ای این سی او

ڈاکٹر این ٹاٹا  راؤ ٹی پی ایس

1760.00

5

رائل سیما ٹی پی ایس

1650.00

6

اے پی پی ڈی سی ایل

دامودرم سنجیویاٹی پی ایس

2400.00

7

ایچ این پی سی

ویزاگ ٹی پی پی

1040.00

8

ایم ای ایل

تھمیناپٹنم ٹی پی ایس

300.00

9

ایس ای آئی ایل

پینم پورم ٹی پی پی

1320.00

10

ایس جی پی ایل ٹی پی پی

1320.00

11

ایس ای پی ایل

سمہاپوری ٹی پی ایس

600.00

12

گیس

اے پی ای پی ڈی سی ایل

جے گروپاڈو سی سی پی پی پی ایچ 1

235.40

13

اے پی جی پی سی ایل

وجیشورم سی سی پی پی

272.00

14

 بی ایس ای ایس اے پی

پیڈاپورم سی سی پی پی

220.00

15

گوتمی

گوتمی سی سی پی پی

464.00

16

جی ایم آر ای این ای آر جی

جی ایم آر انرجی لمیٹڈ - کاکیناڈا

220.00

17

جی آر ای ایل

(جی آر ای ایل سی سی پی پی (راجمندری

768.00

18

جی وی کے پی اینڈ آئی ایل

جے گرو پاڈو سی سی پی پی پی ایچII

220.00

19

کے او این اے

کونسیما سی سی پی پی

445.00

20

کونڈاپلی

کونڈاپلی سی سی پی پی

368.14

21

 

کونڈاپلی ایکسٹ این سی سی پی پی

366.00

22

 

کونڈاپلی ایس ٹی-3 سی سی پی پی

742.00

23

ایس پی جی ایل

گوداوری سی سی پی پی

208.00

24

ویماگیری

ویماگیری سی سی پی پی

370.00

25

ڈیزل

ایل وی ایس پاور

ایل وی ایس پاور ڈی جی

36.80

 

آندھرا پردیش کل

 

 

 

17325.34

26

آسام

کوئلہ

این ٹی پی سی

بونگائی گاون ٹی پی پی

750.00

27

گیس

اے پی جی سی ایل

لکوا جی ٹی

97.20

28

لکوا ری پلیسمنٹ پاور پروجیکٹ

69.76

29

نامروپ سی سی پی پی

139.40

30

این ای ای پی سی او

کتھلگوری سی سی پی پی

291.00

 

آسام ٹوٹل

 

 

 

1347.36

 

31

بہار

کوئلہ

این ٹی پی سی

بارونی ٹی پی ایس

710.00

32

بارہ آئی

1320.00

33

بارہ II

1320.00

34

کاہلگاون ٹی پی ایس

2340.00

35

بی آر بی سی ایل

نبی نگر ٹی پی پی

1000.00

36

 کے بی یو این ایل

مظفر پور ٹی پی ایس

390.00

37

این پی جی سی ایل

نبی نگر ایس ٹی پی پی

1980.00

 

بہار کل

 

 

 

9060.00

38

چھتیس گڑھ

کوئلہ

این ٹی پی سی

کوربا ایس ٹی پی ایس

2600.00

39

لارا ٹی پی پی

1600.00

40

ایس آئی پی اے ٹی ایس ٹی پی ایس

2980.00

41

این ایس پی سی ایل

بھلائی ٹی پی ایس

500.00

42

اے سی بی

چاکابورہ ٹی پی پی

30.00

43

 

کاسیپلی ٹی پی پی

270.00

44

 

سواستیک کوربا ٹی پی پی

25.00

45

اے پی ایل

اڈانی پاور لمیٹڈ رائے گڑھ ٹی پی پی

600.00

46

 

اڈانی پاور لمیٹڈ رائے پور ٹی پی پی

1370.00

47

بالکو

بالکو ٹی پی ایس

600.00

48

سی ایس پی جی سی ایل

ڈی ایس پی ایم ٹی پی ایس

500.00

49

 

کوربا-ویسٹ ٹی پی ایس

1340.00

50

 

ماروا ٹی پی ایس

1000.00

51

ڈی بی پی سی ایل

برادرہ ٹی پی ایس

1200.00

52

جے پی ایل

او پی جندل ٹی پی ایس

1000.00

53

 

تمنار ٹی پی پی

2400.00

54

لانکو

پہاڑی ٹی پی پی

600.00

55

ایم سی  سی پی ایل

بندخار ٹی پی پی

300.00

56

آر کے ایم پی پی ایل

اچپنڈا ٹی پی پی

1440.00

57

ایس سی پی ایل

رتیجا ٹی پی ایس

100.00

58

ایس کے ایس

بنجکوٹ ٹی پی پی

600.00

59

ایس وی پی پی ایل

ایس وی پی ایل ٹی پی پی

63.00

60

ٹی آر این ای

نواپارہ ٹی پی پی

600.00

61

وی ای ایس پی ایل

کٹگھورا ٹی پی پی

35.00

62

وی وی ایل

سالورا ٹی پی پی

135.00

63

ڈبلیو پی سی ایل

اکلتارہ ٹی پی ایس

1800.00

 

چھتیس گڑھ

 

 

 

23688.00

64

دلّی

گیس

آئی پی جی سی ایل

آئی پی سی سی پی

270.00

65

پی پی سی ایل

پرگتی سی سی جی ٹی-III

1500.00

66

پرگتی سی سی پی پی

330.40

67

ٹی پی ڈی ڈی ایل

رتلہ سی سی پی پی

108.00

 

دلّی میزان

 

 

 

2208.40

68

گوا

گیس

ریلائنس

گوا سی سی پی پی (ایل آئی کیو)

48.00

 

گوا میزان

 

 

 

48.00

 

69

گجرات

کول

جی ایس ای سی ایل

گاندھی نگر ٹی پی ایس

630.00

70

سککا ریپ ٹی پی ایس

500.00

71

یو کے اے آئی ٹی پی ایس

1110.00

72

واناکبوری ٹی پی ایس

2270.00

73

اے پی ایل

اڈانی پاور لمیٹڈ موندرا ٹی پی پی - I اور II

2640.00

74

اڈانی پاور لمیٹڈ موندرا ٹی پی پی-III

1980.00

75

سی جی پی ایل

موندرا یو ایم ٹی پی پی

4000.00

76

ای پی جی ایل

سلایا ٹی پی پی

1200.00

77

ٹی او آر پاور  (یو این او ایس یو جی این)

سابرمتی (ڈی ایف اسٹیشنز)

362.00

78

لگنائٹ

جی ایس ای سی ایل

بھاو نگر سی ایف بی سی ٹی پی پی

500.00

79

کے یو ٹی سی ایچ ایل آئی جی- ٹی پی ایس

150.00

80

جی آئی پی سی ایل

سورت ایل آئی جی۔ ٹی پی ایس

500.00

81

جی ایم آئی ڈی سی ایل

اکری موٹا ایل آئی جی ٹی پی ایس

250.00

82

گیس

این ٹی پی سی

گندھار سی سی پی پی

657.39

83

کاوس سی سی پی پی

656.20

84

جی ایس ای سی ایل

دھوورن سی سی پی پی

594.72

85

یوٹران سی سی پی پی

374.00

86

ہزارہ سی سی پی پی

156.10

87

ہزیرہسی سی پی پی ایکس

351.00

88

سلپنڈیا

پیگوتھن سی سی پی پی

655.00

89

ایسار

ایسار سی سی پی پی

515.00

90

جی آئی پی سی ایل

بڑودہ سی سی پی پی

160.00

91

جی پی پی سی ایل

پیپاویو سی سی پی پی

702.00

92

ٹی او آر پاور (سوجین)

سوگن سی سی پی پی

1147.50

93

ٹی او آر پاور (یو این او ایس یو جی ای این)

ڈی جی این میگا سی سی پی پی

1200.00

94

ان سوگن سی سی پی پی

382.50

 

گجرات کل

 

 

 

23643.41

95

ہریانہ

کوئلہ

اے پی سی پی ایل

INDIRA GANDHI STPP

1500.00

96

HPGCL

PANIPAT TPS

710.00

97

RAJIV GANDHI TPS

1200.00

98

YAMUNA NAGAR TPS

600.00

99

JhPL(HR)

MAHATMA GANDHI TPS

1320.00

100

گیس

NTPC

FARIDABAD CCPP

431.59

 

ہریانہ کل

 

 

 

5761.59

101

جموں و کشمیر

گیس

JKSPDC

PAMPORE GPS (Liq.)

175.00

 

جموں  وکشمیر کل

 

 

 

175.00

102

جھارکھنڈ

کوئلہ

ADHUNIK

MAHADEV PRASAD STPP

540.00

103

DVC

BOKARO TPS `A` EXP

500.00

104

 

CHANDRAPURA(DVC) TPS

500.00

105

 

KODARMA TPP

1000.00

106

MPL

MAITHON RB TPP

1050.00

107

NTPC

NORTH KARANPURA STPP

660.00

108

TATA PCL

JOJOBERA TPS

240.00

109

TVNL

TENUGHAT TPS

420.00

 

جھارکھنڈ کل

 

 

 

4910.00

 

110

کرناٹک

کوئلہ

NTPC

KUDGI STPP

2400.00

111

KPCL

BELLARY TPS

1700.00

112

 

RAICHUR TPS

1720.00

113

APL

ADANI POWER LIMITED UDUPI TPP

1200.00

114

JSWEL

TORANGALLU TPS(SBU-I)

260.00

115

 

TORANGALLU TPS(SBU-II)

600.00

116

RPCL

YERMARUS TPP

1600.00

117

ڈیزل

BELLARY

BELLARY DG

25.20

 

کرناٹک کل

 

 

 

9505.20

118

کیرالہ

گیس

NTPC

R. GANDHI CCPP (Liq.)

359.58

119

BSES(C)

COCHIN CCPP (Liq.)

174.00

120

ڈیزل

KSEB

BRAMHAPURAM DG

63.96

121

KOZHIKODE DG

96.00

 

کرناٹک کل

 

 

 

693.54

122

لکشدیپ

ڈیزل

ED, UT of Lakshadweep

Lakshadweep DG

26.83

 

لکشدیپ کل

 

 

 

26.83

123

مدھیہ پردیش

کوئلہ

NTPC

GADARWARA TPP

1600.00

124

KHARGONE STPP

1320.00

125

VINDHYACHAL STPS

4760.00

126

MPPGCL

AMARKANTAK EXT TPS

210.00

127

SANJAY GANDHI TPS

1340.00

128

SATPURA TPS

1330.00

129

SHREE SINGAJI TPP

2520.00

130

BLAPPL

NIWARI TPP

90.00

131

ESSARPMPL

MAHAN TPP

1200.00

132

JHAPL

SEIONI TPP

600.00

133

JPPVL

BINA TPS

500.00

134

NIGRI TPP

1320.00

135

MBPMPL

ANUPPUR TPP

1250.00

136

SPL

SASAN UMTPP

3960.00

 

مدھیہ پردیش کل

 

 

 

22000.00

137

مہاراشٹر

کوئلہ

NTPC

MAUDA TPS

2320.00

138

SOLAPUR STPS

1320.00

139

MAHAGENCO

BHUSAWAL TPS

1210.00

140

CHANDRAPUR(MAHARASHTRA) STPS

2920.00

141

KHAPARKHEDA TPS

1340.00

142

KORADI TPS

2190.00

143

NASIK TPS

630.00

144

PARAS TPS

500.00

145

PARLI TPS

750.00

146

AEML

DAHANU TPS

500.00

147

APL

ADANI POWER LIMITED TIRODA TPP

3300.00

148

DIL

DHARIWAL TPP

600.00

149

GEPL

GEPL TPP Ph-I

120.00

150

GMR ENERG

GMR WARORA TPS

600.00

151

IEPL

BELA TPS

270.00

152

JSWEL

JSW RATNAGIRI TPP

300.00

153

RATTANINDIA

AMRAVATI TPS

1350.00

154

RPGPL

MIHAN TPS

246.00

155

SPPL

SHIRPUR TPP

150.00

156

STPL

NASIK (P) TPS

1350.00

157

TATA PCL

TROMBAY TPS

750.00

158

VIP

BUTIBORI TPP

600.00

159

WPCL

WARDHA WARORA TPP

540.00

160

گیس

MAHAGENCO

URAN CCPP

672.00

161

PGPL

MANGAON CCPP

388.00

162

RGPPL

RATNAGIRI CCPP

1967.08

163

TATA PCL

TROMBAY CCPP

180.00

 

مہاراشٹر کل

 

 

 

27063.08

164

منی پور

ڈیزل

ED, Manipur

LEIMAKHONG DG

36.00

 

منی پور

 

 

 

36.00

165

اڈیشہ

کوئلہ

NTPC

DARLIPALI STPS

1600.00

166

TALCHER STPS

3000.00

167

OPGC

IB VALLEY TPS

1740.00

168

GMR ENERG

KAMALANGA TPS

1050.00

169

IBPIL

UTKAL TPP (IND BARATH)

350.00

170

JITPL

DERANG TPP

1200.00

171

VEDANTA

VEDANTA TPP

600.00

 

اڈیش کل

 

 

 

9540.00

172

پڈوچیری

گیس

P&ED, Pudu.

KARAIKAL CCPP

32.50

 

پڈوچیری کل

 

 

 

32.50

173

پنجاب

کوئلہ

GPGSL (GVK)

GOINDWAL SAHIB TPP

540.00

174

NPL

RAJPURA TPP

1400.00

175

PSPCL

GH TPS (LEH.MOH.)

920.00

176

 

ROPAR TPS

840.00

177

TSPL

TALWANDI SABO TPP

1980.00

 

پنجاب کل

 

 

 

5680.00

178

راجستھان

کوئلہ

RRVUNL

CHHABRA-I PH-1 TPP

500.00

179

CHHABRA-I PH-2 TPP

500.00

180

CHHABRA-II TPP

1320.00

181

KALISINDH TPS

1200.00

182

KOTA TPS

1240.00

183

SURATGARH STPS

1320.00

184

SURATGARH TPS

1500.00

185

APL

ADANI POWER LIMITED KAWAI TPP

1320.00

186

SCL

SHREE CEMENT LTD TPS

300.00

187

لگنائٹ

JSWBL

JALIPA KAPURDI TPP

1080.00

188

NLC

BARSINGSAR LIGNITE

250.00

189

RRVUNL

GIRAL TPS

250.00

190

گیس

NTPC

ANTA CCPP

419.33

191

RRVUNL

DHOLPUR CCPP

330.00

192

RAMGARH CCPP

273.50

 

راجستھان کل

 

 

 

11802.83

 

193

تمل ناڈو

گیس

NTECL

VALLUR TPP

1500.00

194

TANGEDCO

METTUR TPS

840.00

195

METTUR TPS-II

600.00

196

NORTH CHENNAI TPS

1830.00

197

TUTICORIN TPS

1050.00

198

CEPL

MUTHIARA TPP

1200.00

199

IBPIL

TUTICORIN (P) TPP

300.00

200

ITPCL

ITPCL TPP

1200.00

201

NTPL

NTPL TUTICORIN TPP

1000.00

202

SPPL

TUTICORIN TPP ST-IV

525.00

203

لگنائٹ

NLC

NEYVELI ( EXT) TPS

420.00

204

NEYVELI NEW TPP

1000.00

205

NEYVELI TPS-II

1470.00

206

NEYVELI TPS-II EXP

500.00

207

ST-CMSECP

NEYVELI TPS(Z)

250.00

208

گیس

TANGEDCO

BASIN BRIDGE GT (Liq.)

120.00

209

KOVIKALPAL CCPP

107.88

210

KUTTALAM CCPP

100.00

211

NARIMANAM GPS

10.00

212

VALUTHUR CCPP

186.20

213

ABAN POWR

KARUPPUR CCPP

119.80

214

PENNA

VALANTARVY CCPP

52.80

215

PPNPGCL

P.NALLUR CCPP

330.50

216

Diesel

MADURAI P

SAMAYANALLUR DG

106.00

217

SAMALPATI

SAMALPATTI DG

105.70

 

تمل ناڈو کل

 

 

 

14923.88

218

تلنگانہ

گیس

NTPC

RAMAGUNDEM STPS

2600.00

219

TELANGANA STPP PH-1

800.00

220

SCCL

SINGARENI TPP

1200.00

221

TSGENCO

BHADRADRI TPP

1080.00

222

KAKATIYA TPS

1100.00

223

کوئلہ

KOTHAGUDEM TPS (NEW)

1000.00

224

KOTHAGUDEM TPS (STAGE-7)

800.00

225

RAMAGUNDEM-B TPS

62.50

 

تلنگانہ کل

 

 

 

8642.50

226

تریپورہ

گیس

NEEPCO.

AGARTALA GT

135.00

227

MONARCHAK CCPP

101.00

228

ONGC

TRIPURA CCPP

726.60

229

TSECL

BARAMURA GT

42.00

230

ROKHIA GT

63.00

 

تریپورہ کل

 

 

 

1067.60

231

اتراپردیش

کوئلہ

NTPC

DADRI (NCTPP)

1820.00

232

RIHAND STPS

3000.00

233

SINGRAULI STPS

2000.00

234

TANDA TPS

1760.00

235

UNCHAHAR TPS

1550.00

236

UPRVUNL

ANPARA TPS

2630.00

237

HARDUAGANJ TPS

1265.00

238

کوئلہ

UPRVUNL

OBRA TPS

1000.00

239

PARICHHA TPS

920.00

240

BEPL

BARKHERA TPS

90.00

241

KHAMBARKHERA TPS

90.00

242

KUNDARKI TPS

90.00

243

MAQSOODPUR TPS

90.00

244

UTRAULA TPS

90.00

245

LAPPL

ANPARA C TPS

1200.00

246

LPGCL

LALITPUR TPS

1980.00

247

MUNPL

MEJA STPP

1320.00

248

PPGCL (Jaypee)

PRAYAGRAJ TPP

1980.00

249

RPSCL

ROSA TPP Ph-I

1200.00

250

گیس

NTPC

AURAIYA CCPP

663.36

251

DADRI CCPP

829.78

 

اترپردیش کل

 

 

 

25568.14

252

اتراکھنڈ

گیس

GIPL

GAMA CCPP

225.00

253

SEPL

SRAVANTHI CCPP

439.00

 

اتراکھنڈ کل

 

 

 

664.00

254

مغربی بنگال

کوئلہ

NTPC

FARAKKA STPS

2100.00

255

DVC

DURGAPUR STEEL TPS

1000.00

256

MEJIA TPS

2340.00

257

RAGHUNATHPUR TPP

1200.00

258

WBPDC

BAKRESWAR TPS

1050.00

259

BANDEL TPS

270.00

260

KOLAGHAT TPS

840.00

261

SAGARDIGHI TPS

1600.00

262

SANTALDIH TPS

500.00

263

CESC

BUDGE BUDGE TPS

750.00

264

SOUTHERN REPL. TPS

135.00

265

TITAGARH TPS

240.00

266

DPL

D.P.L. TPS

550.00

267

DPSCLTD

DISHERGARH TPP

12.00

268

HEL

HALDIA TPP

600.00

269

HMEL

HIRANMAYE TPP

300.00

270

گیس

WBPDC

HALDIA GT (Liq.)

40.00

271

KASBA GT (Liq.)

40.00

 

مغربی بنگال کل

 

 

 

13567.00

 

کل میزان

 

 

 

239072.91

 

یہ معلومات بجلی اور نئی اور قابل تجدید توانائی کے مرکزی وزیر جناب آر کے سنگھ نے 14 دسمبر 2023 کو لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی ہیں۔

*****

U.No.2448

(ش ح – ا ک  - ر ا)

 


(Release ID: 1986678) Visitor Counter : 105


Read this release in: English , Marathi