امور داخلہ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پولیس فورسز کی جدید کاری

Posted On: 12 DEC 2023 4:08PM by PIB Delhi

 پولیس فورسز کی جدید کاری ایک جاری اور مسلسل عمل ہے۔ آئین کے ساتویں شیڈول کے مطابق 'پولیس' اور 'نفاذ عامہ' ریاستی مضامین ہیں۔ پولیس کے بنیادی ڈھانچے کو ترقی دینا، ریاستی حکومتوں کی ذمہ داری ہے۔ تاہم، ریاستوں کی اپنی پولیس فورسز کو لیس کرنے اور جدید بنانے(اے ایس یو ایم پی)  کی کوششوں کو "پولیس کی جدید کاری کے لیے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی مدد" کی اسکیم کے تحت پورا کیا گیا ہے۔ گزشتہ 5 سالوں کے دوران، اے ایس یو ایم پی اسکیم] ریاستی پولیس فورسز(ایم پی ایف) کی جدید کاری کی سابقہ اسکیم]  کے تحت، ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو بجٹ مختص رقم اور ریلیز کی تفصیلات ضمیمہ-I  میں ہے۔

      سینٹرل آرمڈ پولیس فورسز(سی اے پی ایفز) اور آسام رائفلز(اےآر) کی جدید کاری بھی ایک مسلسل عمل ہے۔ سی اے پی ایفز اور اے آر کو معمول کی گنجائش اور جدید کاری کے بجٹ کھاتوں  کے تحت، ان کی آپریشنل ضرورت کے مطابق، اپنی انوینٹریز کو برقرار رکھنے اور اپ گریڈ کرنے کے لیے، کافی فنڈز الاٹ کیے گئے ہیں۔ سی اے پی ایفز (بی ایس ایف، سی آئی ایس ایف، سی آر پی ایف،  آئی ٹی بی پی، این ایس جی اور ایس ایس بی) اور آسام رائفلز(اے آر) کو جنرل پروویژننگ اور جدید کاری  کے بجٹ ہیڈز کے تحت، پچھلے پانچ سالوں میں الاٹ کیے گئے فنڈز کی تفصیلات ضمیمہ-II میں دی گئی ہیں ۔

ضمیمہ-I

جدول نمبر-: I  'پولیس کی جدید کاری کے لیے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی مدد' کی اسکیم کے تحت گزشتہ 5 مالی سالوں کے دوران ریاستوں کو جاری کیے گئے فنڈز کی تفصیلات

(روپے کروڑ میں)

نمبر شمار

ریاست

2018-19

2019-20

2020-21

مختص رقم

جاری کردہ

مختص رقم

جاری کردہ

مختص رقم

جاری کردہ

1.

آندھرا پردیش

26.48

50.81

24.46

75.36

24.46

5.83

2.

اروناچل پردیش

4.25

1.034

3.92

0

3.92

0

3.

آسام

28.57

5.67

26.4

0

26.4

0

4.

بہار

29.90

13.18

27.62

9.42

27.62

19.12

5.

چھتیس گڑھ

10.52

8.56

9.72

8.35

9.72

7.16

6.

گوا

1.11

0.21

1.03

0

1.03

0.22

7.

گجرات

27.69

52.62

25.58

41.19

25.58

0

8.

ہریانہ

12.43

12.95

11.48

18.48

11.48

0

9.

ہماچل پردیش

3.79

3.35

3.5

27.49

3.5

0.83

10.

جموں و کشمیر

43.19

32.69

39.9

40.20

-

-

11.

جھارکھنڈ

9.97

9.91

9.21

7.08

9.21

0

12.

کرناٹک

41.53

11.39

38.37

14.61

38.37

9.14

13.

کیرالہ

17.44

17.78

16.11

54.01

16.11

0

14.

مدھیہ پردیش

29.34

37.97

27.11

14.45

27.11

0

15.

مہاراشٹر

51.00

9.58

47.11

65.98

47.11

0

16.

منی پور

10.34

5.99

9.55

10.75

9.55

0

17.

میگھالیہ

4.07

3.66

3.75

6.63

3.75

0

18.

میزورم

5.16

8.38

4.77

34.63

4.77

1.14

19.

ناگالینڈ

11.63

18.88

10.74

17.29

10.74

0

20.

اوڈیشہ

16.89

35.10

15.6

42.45

15.6

0

21.

پنجاب

17.77

36.52

16.42

31.33

16.42

4.15

22.

راجستھان

33.83

62.59

31.26

27.28

31.26

13.53

23.

سکم

1.92

0.362

1.77

0

1.77

0

24.

تمل ناڈو

37.70

68.868

34.84

56.62

34.84

0

25.

تلنگانہ

18.93

64.17

17.48

57.58

17.48

4.16

26.

تریپورہ

8.49

7.08

7.84

4.97

7.84

5.72

27.

اتر پردیش

68.39

118.67

63.19

62.75

63.19

32.02

28.

اتراکھنڈ

3.64

13.60

3.37

5.43

3.37

0

29.

مغربی بنگال

31.28

46.93

28.9

46.53

28.9

0

 

ذیلی – میزان

607.25

758.50

561.00

780.89

521.10

103.02

 

ہنگامی ریزرو ^

38.45

 

39.57

 

38.54

 

 

میگا سٹی پولیسنگ^

45.00

 

32.03

 

-

 

 

پی ایم یو +  متفرق اخراجات

1.40

1.2416

0.45

0.23

0.45

0.23

 

'پولیس اصلاحات کے لیے مراعات'^

76.90

 

158.26

 

154.15

 

 

الگ پروجیکٹ**

 

9.08

20

 

56.52

 

 

مرکز کے زیر انتظام علاقے

صفر

 

صفر

 

صفر

 

 

مجموعی میزان

769.00

 

811.30

(نظر ثانی شدہ تخمینہ:  791.30)

781.12

770.76

(نظر ثانی شدہ تخمینہ:  103.27)

103.25

 

ضمیمہ-I

(روپےکروڑ میں)

نمبر شمار

ریاست

2021-22

2022-23

مختص رقم

جاری کردی

مختص رقم

جاری کردی

1.

آندھرا پردیش

24.46

0

17.73

0.4430

2.

اروناچل پردیش

3.92

0

3.26

0.3345

3.

آسام

26.4

9.36

11.64

3.8565

4.

بہار

27.62

0

27.14

0.4430

5.

چھتیس گڑھ

9.72

5.44

11.01

0.4430

6.

گوا

1.03

0.26

2.79

1.0245

7.

گجرات

25.58

0

26.67

0.5440

8.

ہریانہ

11.48

10.35

11.96

0.5440

9.

ہماچل پردیش

3.5

0

4.34

0.3345

10.

جموں و کشمیر

-

-

***

-

11.

جھارکھنڈ

9.21

0

11.87

1.8830

12.

کرناٹک

38.37

32.54

19.19

4.7975

13.

کیرالہ

16.11

4.48

18.59

0.4430

14.

مدھیہ پردیش

27.11

6.78

25.15

0.4430

15.

مہاراشٹر

47.11

0

36.24

0.5440

16.

منی پور

9.55

0

4.10

0.9845

17.

میگھالیہ

3.75

0

3.29

2.1145

18.

میزورم

4.77

0

2.74

3.2531

19.

ناگالینڈ

10.74

17.03

3.57

0.3345

20.

اوڈیشہ

15.6

3.90

13.91

0.4430

21.

پنجاب

16.42

0

11.18

0.4430

22.

راجستھان

31.26

13.53

21.18

0.5440

23.

سکم

1.77

1.37

2.43

0.3345

24.

تمل ناڈو

34.84

0

44.04

0.5440

25.

تلنگانہ

17.48

8.74

14.32

4.1240

26.

تریپورہ

7.84

6.75

3.91

0.3345

27.

اتر پردیش

63.19

32.02

56.61

0.5440

28.

اتراکھنڈ

3.37

5.84

5.43

0.4430

29.

مغربی بنگال

28.9

0

23.49

0.5440

 

ذیلی  - میزان

521.10

158.39

437.78

31.0621

 

ہنگامی ریزرو، ^

99.35

 

0.18

31.00

 

 

میگا سٹی  پولیسنگ^

 

 

 

متفرق  اخراجات

0.45

0.1770

 

پولیس اصلاحات کے لیے مراعات ^

124.00

 

 

الگ پروجیکٹ**

5.00

 

 

مرکز کے زیر انتظام علاقے

صفر

 

22.22***

5.4470***

 

مجموعی میزان

620.45

(نظرثانی شدہ تخمینہ: 188.00)

158.57

620.45

(نظرثانی شدہ تخمینہ 150.52)

36.6861

(=36.69)*

 

*ریلیز کی گئی رقم، غیر خرچ شدہ بیلنس (ریاستوں کے پاس بچے ہوئے) کی وجہ سے کم رہی، جسے متعلقہ مالی سال کے مختص کے 25فیصد تک/کم کرنے کی ضرورت ہے۔

** آندھرا پردیش میں گرے ہاؤنڈز تربیتی مرکز۔

*** مالی سال 23-2022 کے بعدسے،  مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو مختص اور جاری کیے گئے فنڈز کی تفصیلات جدول نمبر: II میں دی گئی ہیں۔

^ان فنڈز کا اجرا/استعمال متعلقہ ریاستوں کے مطابق دکھایا گیا ہے۔

نوٹ:

I۔ مالی سال 19-2018  کے لیے مختص اور ریلیز کے اعداد و شمار میں ریاستوں کو ہتھیاروں کی فراہمی کے لیے آرڈیننس فیکٹری بورڈ (او ایف بی) کو جاری کیے گئے فنڈز شامل ہیں۔

II ۔ ریاستوں کو جاری مختص کرنے کے لحاظ سے مختلف ہوتی ہیں۔ جہاں ریلیز مختص سے کم ہے، وہ یوٹیلائزیشن سرٹیفکیٹ(یوسیز) جمع نہ کرنے کی وجہ سے ہے اور جہاں ریلیز مختص سے زیادہ ہے، وہ  میگا سٹی پولیسنگ یا/اور سپلیمنٹری ریلیز یا/ پولیس اصلاحات کے لیے مراعات یا/اور مراعات اور بہتر کارکردگی کے لیے کی گئی ریلیز کی وجہ سے ہے۔

                                                                                                                                 ضمیمہ-I

 

جدول نمبر-: II 'پولیس کی جدید کاری کے لیے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی مدد' کی اسکیم کے تحت سال 23-2022 کے دوران مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو مختص اور جاری کیے گئے فنڈز کی تفصیلات۔

 

(روپے کروڑ میں)

نمبر شمار

مرکز کے زیر انتظام علاقے

2022-23

مختص

جاری

  1.  

انڈمان اور نکوبار جزائر

0.86

0.43

  1.  

چندی گڑھ

1.00

0.50

  1.  

دادرہ اور نگر حویلی اور دمن اور دیو

0.66

0.33

  1.  

دہلی

10.69

2.6725

  1.  

جموں و کشمیر

6.65

0.00

  1.  

لداخ

0.66

0.33

  1.  

لکشدیپ

0.58

0.29

  1.  

پڈوچیری

1.12

0.8945

 

ذیلی - میزان

22.22

5.4470

 

نوٹ: مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو مالی سال  2021-22 سے ای ایس یو ایم پی اسکیم میں شامل کیا گیا ہے۔ تاہم مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو اصل ریلیز مالی سال2022-23 کے بعد سے ہی کی جا سکتی ہے، کیونکہ کابینہ نے 19جنوری2022 کو اپنے فیصلے کے ذریعے ای ایس یو ایم پی اسکیم کو جاری رکھنے کی منظوری دی تھی اور ای ایس یو ایم پی اسکیم کے رہنما خطوط 08اگست2022 کو ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو بھیجے گئے تھے۔

ضمیمہ II

 سی اے پی ایفز  (بی ایس ایف، سی آئی ایس ایف، سی آر پی ایف، آئی  ٹی بی پی، این ایس جی اور ایس ایس بی) اور آسام رائفلز (اے آر) کو جنرل پروویژننگ بجٹ ہیڈ کے تحت، پچھلے پانچ سالوں میں سے ہر ایک کے دوران ، جدید کاری کے لیے مختص کیے گئے فنڈز کی تفصیلات۔

مالی سال

فنڈ کی حتمی مختص رقم ( روپے کروڑ میں)

اے آر

 بی ایس ایف

 سی آئی ایس ایف

 سی آر پی ایف

 آئی ٹی بی پی

 این ایس جی

 ایس ایس بی

 میزان

2018-19

371.70

862.44

138.43

1014.09

338.87

124.38

212.61

3062.52

2019-20

440.92

606.74

176.22

1220.02

330.21

132.04

237.38

3143.53

2020-21

267.50

501.65

129.76

863.00

144.99

97.08

187.71

2191.69

2021-22

304.32

575.30

197.34

982.83

196.47

136.82

178.71

2571.79

2022-23

433.92

630.47

166.38

896.85

273.75

113.18

157.48

2672.03

G/Total

1818.36

3176.60

808.13

4976.79

1284.29

603.50

973.89

13641.56

جدید کاری  کے بجٹ ہیڈ کے تحت، پچھلے پانچ سالوں میں سے ہر ایک کے دوران جدید کاری کے لیے، سی اے پی ایفز   (بی ایس ایف، سی آئی ایس ایف، سی آر پی ایف، آئی  ٹی بی پی، این ایس جی اور ایس ایس بی) اور آسام رائفلز(اے آر) کو الاٹ کیے گئے فنڈز کی تفصیلات۔

مالی سال

فنڈ کی حتمی مختص رقم ( روپے کروڑ میں)

اے آر

 بی ایس ایف

 سی آئی ایس ایف

 سی آر پی ایف

 آئی ٹی بی پی

 این ایس جی

 ایس ایس بی

 میزان

2018-19

43.47

38.44

15.22

35.73

10.00

16.07

10.87

169.80

2019-20

11.57

28.59

11.43

139.51

17.63

12.85

18.38

239.96

2020-21

10.01

12.76

4.91

48.34

0.01

0.00

9.99

86.02

2021-22

7.07

6.87

0.30

18.08

0.00

1.99

2.17

36.48

2022-23

32.97

5.44

5.70

28.57

31.24

0.01

0.53

104.46

G/Total

105.09

92.10

37.56

270.23

58.88

30.92

41.94

636.72

 

یہ معلومات، داخلی امور کے وزیر مملکت جناب نتیا نند رائے نے لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں فراہم کیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

(ش ح-ا ع - ق ر)

U-2267


(Release ID: 1985557)
Read this release in: English