کوئلے کی وزارت

کوئلہ پیدا کرنے والی بڑی ریاستیں اور حالیہ برسوں میں مجموعی پیداوار

Posted On: 11 DEC 2023 4:09PM by PIB Delhi

کوئلہ، کانکنی  اور پارلیمانی امور کے مرکزی وزیر جناب پرہلاد جوشی نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ ملک میں کوئلہ پیدا کرنے والی بڑی ریاستیں اوُڈیشہ، چھتیس گڑھ، جھارکھنڈ، مدھیہ پردیش، تلنگانہ، مہاراشٹرا اور مغربی بنگال ہیں۔

مالی سال2021-2022 اور2022-2023 میں کل ہند کوئلے کی پیداوار بالترتیب778.21 ملین ٹن (ایم ٹی)اور 893.19 ملین ٹن(عارضی)رہی۔

موجودہ مالی سال کے لیے کوئلے کی پیداوار کے ہدف اور اگلے پانچ سالوں کے لیے تخمینوں کی تفصیلات حسب ذیل ہیں:

(نمبر ایم ٹی میں)

کمپنی؍سال

پیداوار؍ہدف

تخمینے

2023-24

2024-25

2025-26

2026-27

2027-28

2028-29

2029-30

کول انڈیا لمٹیڈ

780.00

850.00

1000.00

1030.00

1055.00

1090.00

1120.00

سنگارینی کولریز کمپنی لمٹیڈ

70.00

72.50

75.00

79.00

80.00

82.00

82.00

محدود و دیگر

162.14

181.60

203.39

227.80

255.14

285.75

320.04

میزان

1012.14

1104.10

1278.39

1336.80

1390.14

1457.75

1522.04

 

************

ش ح۔ا ک۔ن ع

U. No.2192

 



(Release ID: 1985103) Visitor Counter : 69


Read this release in: English , Hindi