ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

جنگلات کے تحفظ کے لیے کئے گئے اقدامات

Posted On: 07 DEC 2023 6:02PM by PIB Delhi

ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کے مرکزی وزیر جناب اشونی کمار چوبے نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ معلومات  دی ہے کہ جنگلات کا تحفظ اور انتظام بنیادی طور پر ریاستی حکومتوں اور  مرکز کے زیرانتظام علاقوں کی  انتظامیہ کی ذمہ داری ہے۔ انڈین فاریسٹ ایکٹ، 1927، فارسٹ (کنزرویشن) ایکٹ، 1980، وائلڈ لائف (تحفظ) ایکٹ، 1972 جیسے مختلف ایکٹ اور قواعد کے تحت جنگلات کے تحفظ اور انتظام کے لیے مضبوط قانونی فریم ورک موجود ہیں اور ریاستی حکومتیں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں کی  انتظامیہ ان ایکٹ/قواعد کے تحت بنائے گئے دفعات کے مطابق، بشمول دیگر ریاستی/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں کی  مخصوص ایکٹ اور قواعد،مناسب اقدامات کرتی ہیں۔

وزارت ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو مختلف مرکزی اسپانسر شدہ اسکیموں کے تحت مالی امداد فراہم کرتی ہے جیسے جنگل کی آگ سے بچاؤ اور انتظامی اسکیم، گرین انڈیا مشن، کمپنسٹری فاریسٹیشن فنڈ مینجمنٹ اور پلاننگ اتھارٹی اور ڈویلپمنٹ آف وائلڈ لائف رہائش(ڈی ڈبلیو ایچ )  یہ اسکیمیں جنگلات کے تحفظ اور بحالی میں معاونت کرتی ہیں جن میں جنگلات کی آگ سے بچاؤ اور تخفیف کی سرگرمیاں، جنگلات اور جنگلات کی بحالی کی سرگرمیوں کے ذریعے تباہ شدہ جنگلاتی علاقوں کی ماحولیاتی بحالی، رہائش گاہ میں بہتری، مٹی اور پانی کے تحفظ کے اقدامات اور تحفظ وغیرہ شامل ہیں۔

جنگل کی آگ سے بچاؤ اور انتظامی اسکیم کے تحت مختلف ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو پچھلے تین برسوں  کے دوران جاری کیے گئے فنڈز کی تفصیلات ضمیمہ I میں دی گئی ہیں۔

گزشتہ تین  برسوں  کے دوران مختلف ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو گرین انڈیا مشن کے تحت جاری کیے گئے فنڈز کی تفصیلات ضمیمہ II میں دی گئی ہیں۔

گزشتہ تین برسوں کے دوران ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ذریعے استعمال کیے گئے کمپنسٹری فاریسٹیشن فنڈ مینجمنٹ اینڈ پلاننگ اتھارٹی (سی اے ایم پی اے) فنڈز کی تفصیلات ضمیمہ III میں دی گئی ہیں۔

گزشتہ تین برسوں  کے دوران مختلف ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو جنگلی جانوروں کے مساکن کی ترقی کے تحت جاری کیے گئے فنڈز کی تفصیلات ضمیمہ IV میں دی گئی ہیں۔

انڈیا اسٹیٹ آف فاریسٹ رپورٹ، 2021 کے مطابق، ملک کا کل جنگلات کا رقبہ 7,13,789 مربع کلومیٹر ہے جو کہ ملک کے جغرافیائی رقبے کا 21.71فیصد ہے۔ آئی  ایس ایف آر 2019 اور آئی ایس ایف آر  2021 کے درمیان جنگلات کے رقبے میں 1,540 مربع کلومیٹر کا اضافہ ہوا ہے جس کا تخمینہ  ضمیمہ V میں دیا گیا ہے۔

جیسا کہ راجستھان کے ریاستی محکمہ جنگلات کی طرف سے اطلاع دی گئی ہے، سال 2023-2022 میں کی گئی سرگرمیوں اور خرچ کی گئی رقم کی تفصیلات ضمیمہ VI میں دی گئی ہیں۔

راجستھان کے ریاستی محکمہ جنگلات سے موصول ہونے والی رپورٹ کے مطابق، ریاست میں کوئی بھی  غیر آباد  جنگلاتی گاؤں نہیں ہے۔

ضمیمہ-I

گزشتہ تین  برسوں  کے دوران ‘ جنگل کی آگ سے بچاؤ  اور اس کے بندوبست کی  اسکیم’ کے تحت جاری کیے گئے فنڈ کی تفصیلات۔

(کروڑ روپے میں)

 

نمبرشمار

ریاست

2020-21

جاری کردہ رقم

2021-22

جاری کردہ رقم

2022-23

جاری کردہ رقم

دیگر ریاستیں

 

 

 

1

آندھرا پردیش

0.00

0.00

0.00

2

بہار

2.3394

0.00

0.3962

3

چھتیس گڑھ

0.00

1.4055

0.00

4

گجرات

1.8560

0.998

0.00

5

گوا

0.00

0.5730

0.00

6

ہریانہ

0.00

0.00

0.00

7

ہماچل پردیش

2.0329

1.1617

1.1329

8

جھارکھنڈ

1.5346

1.3615

0.0169

9

کرناٹک

2.1940

1.5733

0.8738

10

کیرالہ

0.00

3.6288

4.4431

11

مدھیہ پردیش

2.6988

0.00

6.3548

12

مہاراشٹر

4.5518

0.00

3.9599

13

اوڈیشہ

4.0055

8.3983

3.3880

14

پنجاب

0.00

0.00

0.00

15

راجستھان

0.9715

1.2721

0.3347

16

تمل ناڈو

0.00

2.3890

0.00

17

تلنگانہ

1.6696

0.00

0.00

18

اتر پردیش

1.4696

1.1179

0.00

19

اتراکھنڈ

0.00

3.5436

1.3393

20

مغربی بنگال

0.7883

1.3273

0.00

 

کل

26.1120

28.75

22.2396

شمال مشرقی علاقے  اور سکم

 

 

 

1

آسام

0.00

0.00

0.00

2

اروناچل پردیش

0.00

0.8977

1.9812

3

منی پور

3.1661

0.8653

1.0661

4

میگھالیہ

0.7331

0.00

0.3817

5

میزورم

1.1246

0.8719

0.3087

6

ناگالینڈ

0.8780

0.6452

0.2882

7

سکم

0.00

0.8973

0.4791

8

تریپورہ

0.4562

0.8226

0.4748

 

کل

6.358

5.00

49.798

مرکز کے زیرانتظام علاقے (یو ٹیز)

 

 

 

1

  انڈ مان و نکوبار جزائر

0.00

0.00

0.60

2

چندی گڑھ

0.00

0.5072

0.00

3

 دادر اور نگر  حویلی

0.00

0.00

0.00

4

دمن اور دیو

0.00

0.00

0.00

5

جموں و کشمیر

0.00

0.00

0.00

6

لکشدیپ

0.00

0.00

0.00

7

نئی دہلی

0.00

0.00

0.00

8

پانڈیچری

0.00

0.00

0.4340

 

کل

0.00

0.5072

1.034

 

مجموعی عدد

32.47

34.2572

28.2534

ضمیمہ II

        گزشتہ تین سالوں کے دوران گرین انڈیا مشن کے تحت جاری کردہ فنڈ کی تفصیلات۔

(کروڑ میں روپے)

نمبرشمار

ریاست

2020-21

2021-22

2022-23

جاری کردہ فنڈز

جاری کردہ فنڈز

جاری کردہ فنڈز

1

آندھرا پردیش

1.44

1.30

-

2

اروناچل پردیش

-

-

10.56

3

چھتیس گڑھ

1.31

0.35

2.62

4

ہریانہ

-

 

8.32

5

ہماچل پردیش

-

0.00

6.55

6

جموں و کشمیر

-

13.68

6.02

7

کرناٹک

2.33

4.44

2.872

8

کیرالہ

1.97

9.18

3.80

9

مدھیہ پردیش

24.86

10.66

23.4

10

مہاراشٹر

-

-

1.78

11

منی پور

6.74

9.93

5.45

12

میزورم

2.99

29.86

36.27

13

اوڈیشہ

22.01

11.41

17.77

14

پنجاب

3.92

3.25

2.21

15

سکم

2.19

7.77

6.39

16

اتراکھنڈ

24.73

27.51

35.94

17

مغربی بنگال

-

9.43

0.76

18

اتر پردیش

-

-

-

 

  کل

94.49

138.76

170.75

ضمیمہ- III

گزشتہ تین برسوں  کے دوران کمپنسٹری فارسٹیشن فنڈ مینجمنٹ اینڈ پلاننگ اتھارٹی( سی اے ایم پی اے ) کے تحت جاری کردہ فنڈ کی تفصیلات۔

(کروڑ روپے میں)

نمبرشمار.

ریاست / مرکز کے زیرانتظام علاقے کا نام

 استعمال شدہ  سی اے  ایم پی اے فنڈ ز

2020-21

2021-22

2022-23

1

انڈمان اور نکوبار

0.01

0.00

4.22

2

جزائر

60.96

121.10

82.52

3

آندھرا پردیش

0.00

0.00

189.40

4

اروناچل پردیش

22.65

21.48

83.89

5

آسام

183.20

0.13

77.69

6

بہار

0.00

5.14

1.61

7

چندی گڑھ

651.64

855.55

895.59

8

چھتیس گڑھ

0.00

0.00

0.00

9

دادر اور نگر حویلی

0.03

4.15

9.58

10

دہلی

23.39

17.75

25.74

11

گوا

169.85

168.79

170.00

12

گجرات

125.73

213.50

137.04

13

ہریانہ

119.48

94.77

97.01

14

ہماچل پردیش

112.61

127.74

177.37

15

جموں و کشمیر

214.93

240.99

316.93

16

جھارکھنڈ

170.48

299.99

269.36

17

کرناٹک

10.88

16.03

8.24

18

کیرالہ

475.64

561.09

729.38

19

مدھیہ پردیش

236.58

422.43

399.91

20

مہاراشٹر

27.79

25.09

22.59

21

منی پور

22.01

36.40

8.90

22

میگھالیہ

25.99

17.65

10.01

23

میزورم

0.00

0.00

0.00

24

ناگالینڈ

674.99

843.12

930.01

25

اوڈیشہ

128.59

167.82

129.81

26

پنجاب

192.37

182.13

209.05

27

راجستھان

54.84

70.00

70.57

28

سکم

0.00

0.00

25.95

29

تمل ناڈو

378.35

488.98

430.55

30

تلنگانہ

17.92

24.22

34.80

31

تریپورہ

252.19

362.06

232.72

32

اتر پردیش

250.01

375.42

256.32

33

اتراکھنڈ

8.25

12.92

18.93

 

مغربی بنگال

4611.36

5776.44

6055.69

ضمیمہ -IV

 گزشتہ  تین برسوں کے دوران ‘‘ جنگلی جانوروں  کے مسکنوں  کی ترقی’’ کے تحت جاری کردہ فنڈ کی تفصیلات۔

(کروڑ  روپے میں)

 

نمبرشمار

ریاست/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں کے نام

2020-21

2021-22

2022-23

1

انڈمان ونکوبار جزائر

0

1.3577

0.2512

2

آندھرا پردیش

0

0

0

3

اروناچل پردیش

3.1258

4.1980

2.7644

4

آسام

0

0

2.0914

5

بہار

2.0516

4.1085

0

6

چندی گڑھ

0.2516

0

0.2162

7

چھتیس گڑھ

1.0435

2.7459

1.0445

8

گوا

0

0

0

9

گجرات

1.2458

0

2.00

10

ہریانہ

0.1822

1.2733

0.3015

11

ہماچل پردیش

1.8763

1.9709

1.1432

12

جموں و کشمیر

0.8062

0

0

13

جھارکھنڈ

1.9822

0.7953

0

14

کرناٹک

5.8612

12.5659

2.9171

15

کیرالہ

7.3128

2.9577

2.2447

16

مدھیہ پردیش

8.0160

3.8934

2.6555

17

مہاراشٹر

1.4608

0

3.5038

18

منی پور

2.4112

1.4250

1.8064

19

میگھالیہ

2.6350

5.3051

0

20

میزورم

3.3960

1.9896

1.9019

21

ناگالینڈ

2.60

3.4203

7.2565

22

اوڈیشہ

6.9750

7.2680

9.6749

23

راجستھان

3.0912

10.0764

0.8678

24

سکم

3.4962

1.8297

2.3966

25

تمل ناڈو

3.3403

3.9075

1.3295

26

تلنگانہ

0.3659

0

0

27

اتر پردیش

3.1292

1.6906

2.6674

28

اتراکھنڈ

4.4161

2.2634

2.1296

29

مغربی بنگال

7.1061

7.5725

2.01308

30

پڈوچیری

0

0

0

31

لکشدیپ

4.6240

4.6208

2.6990

32

دہلی

0

0

0

33

تریپورہ

2.6067

0

0

34

لداخ  یوٹی

2.2317

0.3195

0.6111

 

مجموعی عدد

87.6488

87.5559

56.4884

ضمیمہ- V

آئی ایس ایف آر 2019  سے آئی ایس ایف آر 2021 تک راجستھان سمیت مختلف ریاستوں میں جنگلات کے رقبے میں تبدیلی کی تفصیلات۔

  (مربع کلومیٹر میں)

ریاست/ مرکز کے زیرانتظام علاقے

جغرافیائی علاقہ

 آئی ایس ایف آر 2019((XVI  دائرہ

 آئی ایس ایف آر 2021((XVI  

دائرہ

 آئی ایس ایف آر 2019 اور آئی ایس ایف آر 2021کے درمیان  جنگلات کے رقبے میں تبدیلی

جنگلات کا کل رقبہ

جنگلات کا کل رقبہ

 

 

 

آندھرا پردیش

1,62,968

29,137

29,784

647

اروناچل پردیش

83,743

66,688

66,431

-257

آسام

78,438

28,327

28,312

-15

بہار

94,163

7,306

7,381

75

چھتیس گڑھ

1,35,192

55,611

55,717

106

دہلی

1,483

195.44

195

-0.44

گوا

3,702

2,237

2,244

7

گجرات

1,96,244

14,857

14,926

69

ہریانہ

44,212

1,602

1,603

1

ہماچل پردیش

55,673

15,434

15,443

9

جھارکھنڈ

79,716

23,611

23,721

110

کرناٹک

1,91,791

38,575

38,730

155

کیرالہ

38,852

21,144

21,253

109

مدھیہ پردیش

3,08,252

77,482

77,493

11

مہاراشٹر

3,07,713

50,778

50,798

20

منی پور

22,327

16,847

16,598

-249

میگھالیہ

22,429

17,119

17,046

-73

میزورم

21,081

18,006

17,820

-186

ناگالینڈ

16,579

12,486

12,251

-235

اوڈیشہ

1,55,707

51,619

52,156

537

پنجاب

50,362

1,849

1,847

-2

راجستھان

3,42,239

16,630

16,655

25

سکم

7,096

3,342

3,341

-1

تمل ناڈو

1,30,060

26,364

26,419

55

تلنگانہ

1,12,077

20,582

21,214

632

تریپورہ

10,486

7,726

7,722

-4

اتر پردیش

2,40,928

14,806

14,818

12

اتراکھنڈ

53,483

24,303

24,305

2

مغربی بنگال

88,752

16,902

16,832

-70

انڈ مان ونکوبار جزائر

8,249

6,743

6,744

1

چندی گڑھ

114

22.03

22.88

0.85

دادرہ اور نگر حویلی #

491

207

227.75

0.26

دمن اور دیو*

111

20.49

جموں و کشمیر

2,22,236

21,358

21,387

29

لداخ

2,254

2,272

18

لکشدیپ

30

27.10

27.10

0

پڈوچیری

490

52.41

53.30

0.89

مجموعی تعداد

32,87,469

7,12,249

7,13,789

1,540

* آئی ایس ایف آر 2021 سے دادرا اور نگر حویلی اور دمن اور دیو کو ایک مرکز کے زیرانتظام علاقے میں  ملا دیا گیا ہے۔

ضمیمہ-VI

 راجستھان ریاست کے محکمہ جنگلات کے ذریعہ سال 2022-2023 میں کی گئی سرگرمیوں اور خرچ کی گئی رقم کی تفصیلات۔

t.

نمبرشمار

اسکیم کا نام

سال

خرچ کی گئی رقم(کروڑ روپے میں)

1

بنجر جنگلات کی بحالی

2022-23

161.8639

2

موسمیاتی تبدیلی اور صحرا بندی کا مقابلہ کرنا

2022-23

116.3443

3

راجستھان سی اے ایم پی اے

2022-23

209.0558

4

نابارڈ کا شجرکاری مرحلہ -V

2022-23

29.1152

5

 آر ایف بی پی-2

2022-23

3.4700

6

 زرعی جنگل بانی

2022-23

44.2727

7

ٹی او ایف آر

2022-23

22.5657

8

 حیوانات کے مساکن  کی مربوط ترقی

2022-23

2.2305

9

پروجیکٹ ٹائیگر

2022-23

4.6883

*************

 

 

ش ح ۔ س ب ۔ رض

U. No.2037


(Release ID: 1983952) Visitor Counter : 213


Read this release in: English