جل شکتی وزارت
ڈی آر آئی پی (مرحلہ II اور III) کے تحت،فزیکل بحالی کے لیے 736 ڈیموں کی تجویز
Posted On:
07 DEC 2023 7:51PM by PIB Delhi
ڈیم کی بحالی اور بہتری کے پروجیکٹ (ڈی آر آئی پی) کے تحت، فزیکل بحالی کے لیے تجویز کردہ 736 ڈیموں کی ریاست/ایجنسی وار فہرست، مرحلہ II اور مرحلہ III ضمیمہ-I میں دی گئی ہے۔
مرکزی حکومت نے ڈی آر آئی پی ، مرحلہ-II اور III اسکیم کو منظوری دی ہے، جس کی کل لاگت 10211 کروڑ روپے ہے۔ مرحلہ II کے لیے 5107 کروڑ روپے اور مرحلہ III کے لیے 5104 کروڑ روپےکی رقم مختص کی گئی ہے ۔ یہ انتظام 19 ریاستوں اور 3 مرکزی ایجنسیوں کے لیے ہے، اور فنڈز 10 سال (2021سے2031) کے دوران خرچ کیے جائیں گے۔ اسکیم کے تحت ریاست وار / ایجنسی وار بجٹ کا تخمینہ ضمیمہ II میں دیا گیا ہے۔
دستیاب معلومات کے مطابق، ڈی آر آئی پی، مرحلہ II اور III میں تجویز کردہ 736 ڈیموں میں سے 145 ڈیم ایسے ہیں، جو 60 سال سے زیادہ پرانے ہیں۔
مغربی بنگال ڈی آر آئی پی مرحلہ II اسکیم کے تحت شامل ہے۔ ریاست مغربی بنگال ڈی آر آئی پی مرحلہ-II اور III اسکیم میں انیس شراکت دار ریاستوں میں سے ایک ہے۔
دامودر ویلی کارپوریشن(ڈی وی سی) ،ڈی آر آئی پی مرحلہ-II اور III اسکیم میں، تین شراکت دار مرکزی ایجنسیوں میں سے ایک ہے۔ ڈی وی سی کے پانچ ڈیموں کو اسکیم کے تحت بحالی کے لیے 144.7 کروڑ روپے کے بجٹ میں شامل کیا گیا ہے۔ مرحلہ II اور مرحلہ III کے لیے مختص بالترتیب 44 کروڑ روپے اور 100 کروڑ روپے کی رقم ہے۔
یہ معلومات جل شکتی کے وزیر مملکت جناب بشویشور ٹوڈو نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں فراہم کی۔
ضمیمہ-I
ڈی آر آئی پی، مرحلہ-II اور III کے تحت مجوزہ ڈیموں کی تفصیلات
نمبرشمار
|
ریاست / ایجنسی
|
ڈیموں کی تعداد
|
1.
|
آندھرا پردیش
|
31
|
2.
|
چھتیس گڑھ
|
5
|
3.
|
گوا
|
2
|
4.
|
گجرات
|
6
|
5.
|
جھارکھنڈ
|
35
|
6.
|
کرناٹک
|
41
|
7.
|
کیرالہ
|
28
|
8.
|
مدھیہ پردیش
|
27
|
9.
|
مہاراشٹر
|
167
|
10.
|
منی پور
|
2
|
11.
|
میگھالیہ
|
6
|
12.
|
اوڈیشہ
|
36
|
13.
|
پنجاب
|
12
|
14.
|
راجستھان
|
189
|
|
|
|
15.
|
تمل ناڈو
|
59
|
16.
|
تلنگانہ
|
29
|
17.
|
اترپردیش
|
39
|
18.
|
اتراکھنڈ
|
6
|
19.
|
مغربی بنگال
|
9
|
20.
|
بی بی ایم بی
|
2
|
21.
|
سی ڈبلیو سی
|
۔۔۔
|
22.
|
ڈی وی سی
|
5
|
میزان
|
736
|
ضمیمہ – II
ایجنسی –وار مالیاتی مختص رقم
نمبر شمار
|
ریاست/ایجنسی
|
مرکزی کابینہ کی مختص رقم (کروڑمیں)
|
میزان
|
ڈی آر آئی پی-2
|
ڈی آر آئی پی-3
|
-
|
آندھرا پردیش
|
667
|
336
|
331
|
-
|
بی بی ایم بی
|
230
|
70
|
160
|
-
|
چھتیس گڑھ
|
133
|
133
|
0
|
-
|
سی ڈبلیو سی
|
570
|
285
|
285
|
-
|
دامودر ویلی کارپوریشن
|
144
|
44
|
100
|
-
|
گوا
|
58
|
58
|
0
|
-
|
گجرات
|
400
|
201
|
199
|
-
|
جھارکھنڈ
|
238
|
57
|
181
|
-
|
کرناٹک (بشمول کے پی سی ایل)
|
612
|
308
|
304
|
-
|
کیرالہ ایس ای بی
|
150
|
75
|
75
|
-
|
کیرالہ ڈبلیو آر ڈی
|
166
|
166
|
0
|
-
|
مدھیہ پردیش
|
186
|
100
|
86
|
-
|
مہاراشٹر
|
940
|
379
|
561
|
-
|
منی پور
|
311
|
156
|
155
|
-
|
میگھالیہ
|
441
|
221
|
220
|
-
|
اوڈیشہ
|
804
|
403
|
401
|
-
|
پنجاب
|
442
|
196
|
246
|
-
|
راجستھان
|
965
|
503
|
462
|
-
|
تمل ناڈو
|
1064
|
530
|
534
|
-
|
تلنگانہ
|
545
|
276
|
269
|
-
|
اتر پردیش
|
787
|
396
|
391
|
-
|
یو جے وی این ایل
|
274
|
171
|
103
|
-
|
مغربی بنگال
|
84
|
43
|
41
|
|
میزان
|
10211
|
5107
|
5104
|
************
ش ح۔اع ۔رم
U-2033
(Release ID: 1983929)
Visitor Counter : 112