بجلی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ملک میں 25 گیگا واٹ سے زیادہ تھرمل، 15 گیگا واٹ سے زیادہ ہائیڈرو اور 8 گیگا واٹ جوہری توانائی کی صلاحیت تعمیر کی جا رہی ہے: مرکزی بجلی اور نئی اور قابل تجدید توانائی کے وزیر

प्रविष्टि तिथि: 07 DEC 2023 5:37PM by PIB Delhi

بجلی اور نئی اور قابل تجدید توانائی کے مرکزی وزیر نے بتایا کہ ملک میں گزشتہ تین سالوں اور رواں سال کے دوران بجلی کی کھپت میں اضافہ ہوا ہے۔ ملک میں فراہم کی جانے والی بجلی کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔

Kindly find the attachemtn file

یہ معلومات بجلی اور نئی اور قابل تجدید توانائی کے مرکزی وزیر جناب آر کے سنگھ نے 7 دسمبر 2023 کو لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی ہے۔

*********

ش ح۔   ش ت۔ج

Uno-2001


(रिलीज़ आईडी: 1983863) आगंतुक पटल : 70
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English