وزارات ثقافت
azadi ka amrit mahotsav

یادگار متر اسکیم

Posted On: 07 DEC 2023 3:05PM by PIB Delhi

آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) نے سی ایس آر فنڈز کے ذریعے محفوظ یادگاروں کو ترقی دینے اور سہولیات فراہم کرنے کے لیے نجی اور سرکاری شعبے کی کمپنیوں کے ساتھ مشغول ہونے کے لیے ایک فریم ورک تیار کیا ہے۔ایڈاپٹ اے ہیریٹیج پروگرام 2.0’’ کا نیا ورژن 4 ستمبر 2023 کو مرکزی وزیر ثقافت کے ذریعہ شروع کیا گیا تھا تاکہ ناظرین کے تجربے میں اضافہ کیا جا سکے تاکہ انہیں سیاحت دوست (ویزیٹرفرینڈلی) بنایا جا سکے۔

کئی نجی اور پبلک سیکٹر کمپنیوں نے اسکیم میں دلچسپی ظاہر کی ہے اور مختلف حصص داروں کے ساتھ بات چیت کی گئی ہے۔ تاہم، اب تک کسی تجویز کو حتمی شکل نہیں دی گئی ہے۔

یہ اطلاع ثقافت، سیاحت اور شمال مشرقی خطے کی ترقی کے مرکزی وزیر جناب جی کشن ریڈی نے آج راجیہ سبھا میں دی۔

 

*****

ش ح۔م م ۔ف ر

 (U: 1959)

 


(Release ID: 1983512)
Read this release in: English , Hindi