بجلی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ٹرانسمیشن سیکٹر میں انتہائی مسابقتی بولی کے بارے میں خدشات کی کوئی بنیاد نہیں؛ ٹیرف پر مبنی مسابقتی بولی کے راستے کے ذریعے دیئے گئے منصوبے: بجلی اور نئی اور قابل تجدید توانائی کے وزیر

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 06 DEC 2023 4:00PM by PIB Delhi

مرکزی وزیر برائے بجلی اور نئی اور قابل تجدید توانائی نے پارلیمنٹ کے ایک سوال کے جواب میں واضح کیا ہے کہ مالی سال 2021 سے مالی سال 2023 میں "ٹرانسمیشن سیکٹر میں انتہائی مسابقتی بولی" کے بارے میں کوئی بھی خدشہ بے بنیاد ہے۔ ٹرانسمیشن پروجیکٹوں کو عام طور پر ٹیرف بیسڈ کمپیٹیٹو بِڈنگ (ٹی بی سی بی) روٹ کے ذریعے لاگو کرنے کے لیے دیا جاتا ہے۔ٹی بی سی بی روٹ ملک میں ٹرانسمیشن بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں مسابقت لانے کے لیے متعارف کرایا گیا تھا۔

مالی سال 2021 سے مالی سال 2023 کے دوران ٹیرف پر مبنی مسابقتی بولی (ٹی بی سی بی) روٹ کے ذریعے دیئے گئے ٹرانسمیشن پروجیکٹس کی تفصیلات کے ساتھ سالانہ دریافت شدہ ٹیرف ذیل میں دی گئی ہیں۔

مالی سال 2021 سے مالی سال 2023 کے دوران ٹیرف پر مبنی مسابقتی بولی (ٹی بی سی بی) روٹ کے تحت ٹرانسمیشن کے منصوبے۔

یہ معلومات بجلی اور نئی اور قابل تجدید توانائی کے مرکزی وزیر جناب آر کے سنگھ نے 5 دسمبر 2023 کو راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی ہے۔

Click here to see PDF

 

ش ح۔   ش ت۔ج

Uno-1912


(ریلیز آئی ڈی: 1983327) وزیٹر کاؤنٹر : 95
یہ ریلیز پڑھیں: English