شہری ہوابازی کی وزارت
ملک میں کام کرنے والے گھریلو اور بین الاقوامی ایئرلائنز
اس وقت ملک میں کام کرنے والی لائسنس شدہ شیڈولڈ گھریلو ایئرلائنز کی تعداد اور ان کے ہوائی جہازوں کی تعداد ضمیمہ-I میں منسلک ہے
ملک میں سردست کام کرنے والی لائسنس شدہ شیڈولڈ بین الاقوامی ایئرلائنز کی تعداد ضمیمہ-II میں منسلک کی گئی ہے
ریاست کے لحاظ سے گھریلو اور بین الاقوامی دونوں قسم کے کل مسافروں کی تعداد ضمیمہ -IIIمیں منسلک کی گئی ہے۔
Posted On:
04 DEC 2023 2:40PM by PIB Delhi
ضمیمہ-I،II اورIII
شہری ہوابازی کی وزارت میں وزیر مملکت جنرل (ڈاکٹر) وی کے سنگھ (ریٹائرڈ) نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں یہ اطلاع فراہم کی ہے۔
******
ش ح ۔ ع م ۔ج ا
U. No.1736
(Release ID: 1982406)
Visitor Counter : 79