بھارت کا مسابقتی کمیشن
سی سی آئی نے ابوظہبی پورٹس کمپنی کے ذریعے ڈیلانورڈ انویسٹمنٹ میں حصص داری کے حصول کی منظوری دے دی
Posted On:
29 NOV 2023 8:55PM by PIB Delhi
کمپیٹیشن کمیشن آف انڈیا (سی سی آئی) نے ابوظہبی پورٹس کمپنی کو ڈیلانورڈ انویسٹمنٹس میں حصص داری کے حصول کی منظوری دے دی ہے۔
مجوزہ امتزاج ابوظہبی پورٹس کمپنی پی جے ایس سی (ابو ظہبی پورٹس کمپنی) کے ذریعہ ڈیلانورڈ انویسٹمنٹ لمیٹڈ (ڈیلنورڈ) کے حصص داری کے حصول کا تصور کرتا ہے۔
ابوظہبی پورٹس کمپنی، بالواسطہ یا بلاواسطہ، بندرگاہوں اور ٹرمینلز کے آپریشن، مختصر سمندری جہاز کے آپریشن کی خدمات کی فراہمی، نان ویسل آپریٹنگ کامن کیریئر (این وی او سی سی) خدمات کی فراہمی، اور فریٹ فارورڈنگ خدمات کی فراہمی میں مصروف عمل ہے۔
ڈیلانورڈ، براہ راست یابالواسطہ ، مختصر سمندری جہاز کے آپریشن کی خدمات،این وی او سی سی خدمات، اور زمینی نقل و حمل کی خدمات کی فراہمی میں بھی مصروف عمل ہے۔
سی سی آئی کے تفصیلی حکم پر عمل کیا جائے گا۔
*************
ش ح ۔ش م۔ م ش
U. No.1576
(Release ID: 1980991)
Visitor Counter : 67