مواصلات اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی وزارت

ڈی او ٹی ٹیلی کوم پنشنر سہولیاتی کیمپوں کا انعقاد کررہاہے


پنشن پا نے والوں سے گزارش ہے کہ وہ ان کیمپو ں میں آئیں اور سہولیات کافائدہ اٹھائیں

لائف سرٹیفکیٹ کے لئے موقع پر تصدیق

Posted On: 22 NOV 2023 9:47PM by PIB Delhi

ٹیلی مواصلات کامحکمہ (ڈی اوٹی) پنشن پانے والوں کی سہولت کے لئے دہلی این سی آر میں مختلف مقامات پر ہفتہ میں دو مرتبہ ٹیلی کوم پنشنر جیون پرنام کیمپوں کا انعقادکررہاہے۔یہ انعقاد ٹیلی مواصلات کے پنشنرس کو لائف سرٹیفکیٹ داخل کرنےمیں ہونےوالی مشکلات کودیکھتے ہوئے کیا جارہا ہے ۔ یہ کمیونی کیشن اکاؤنٹس کے پرنسپل کنٹرولر کے دفترکی ہدایت پر کیاجارہا ہے ۔

پنشن پانے والوں سے گزارش ہے کہ وہ اپنی سہولت کودیکھتے ہوئےمتعلقہ دستاویزات  کے ساتھ ان کیمپوں میں  تشریف لائیں اور لائف سرٹیفکیٹ کی موقع پر تصدیق کی سہولت سے فائدہ اٹھائیں ۔

پنشن پانے والوں کی سہولت کےلئےکیمپوں کے بارے میں تفصیل درج ذیل ہے :

 

نمبرشمار

مقام

دن اور تاریخ

وقت

1

سی ایس سی نریلا ایکسچنج

پیر

04/12/2023 11/12/2023

18/12/2023

منگل

23/11/2023

30/11/2023

07/12/2023

14/12/2023

21/12/2023

10:00 صبح

سے

04:00 بجےشام تک

 

2

ایم ٹی این ایل ایکسچنج بلڈنگ ، یمناوہار، دہلی

منگل

28/11/2023

05/12/2023

12/12/2023

19/12/2023

جمعہ

24/11/2023

01/12/2023

08/12/2023

15/12/2023

22/12/2023

10:00 صبح

سے

04:00 بجےشام تک

 

3

کسٹمرسروس سینٹر بلڈنگ، بی ایس این ایل، سیکٹر 12، گڑگاؤں

بدھ

29/11/2023

06/12/2023

13/12/2023

20/12/2023

ہفتہ

25/11/2023

02/12/2023

09/12/2023

16/12/2023

23/12/2023

10:00 صبح

سے

04:00 بجےشام تک

 

4

بی ایس این ایل ٹیلیفون ایکسچنج، ٹیلی فون ایکسچنج روڈ، سیکٹر 15 ا ے، فرید آباد، ہریانہ

پیر

04/12/2023 11/12/2023

18/12/2023

جمعرات

23/11/2023

30/11/2023

07/12/2023

14/12/2023

21/12/2023

10:00 صبح

سے

04:00 بجےشام تک

5

بی ایس این ا یل ٹیلی فون ایکسچنج سیکٹر -19، نوئیڈا-201301

منگل

28/11/2023

05/12/2023

12/12/2023

19/12/2023

جمعہ

24/11/2023

01/12/2023

08/12/2023

15/12/2023

22/12/2023

10:00 صبح

سے

04:00 بجےشام تک

6

ذیلی دفتر-غازی آباد، سی سی اے –یوپی (مغرب) کا دفتر، کمرہ نمبر 208، اےایل ٹی ٹی سی کیمپس، غازی آباد-201002

بدھ

29/11/2023

06/12/2023

13/12/2023

20/12/2023

ہفتہ

25/11/2023

02/12/2023

09/12/2023

16/12/2023

23/12/2023

10:00 صبح

سے

04:00 بجےشام تک

 

 

 

****

ش ح۔و ا۔ف ر

 (U: 1307)



(Release ID: 1979003) Visitor Counter : 40


Read this release in: English , Hindi