یو پی ایس سی
azadi ka amrit mahotsav

انجینئرنگ سروسز امتحان، 2023

Posted On: 22 NOV 2023 6:55PM by PIB Delhi

یونین پبلک سروس کمیشن کے ذریعہ جون، 2023 میں منعقدہ انجینئرنگ سروسز امتحان، 2023 کے تحریری حصے کے نتائج اور ستمبر-نومبر، 2023 میں پرسنالٹی ٹیسٹ کے لیے انٹرویوز کی بنیاد پر، میرٹ کے لحاظ سے، ان امیدواروں میں سے جن کی متعلقہ وزارتوں/ محکموں میں مختلف خدمات/ عہدوں پر تقرری کے لیے سفارش کی گئی ہے، درج ذیل فہرستیں ہیں۔

مختلف شعبوں میں تقرری کے لیے تجویز کردہ امیدواروں کی تعداد حسب ذیل ہے:

Discipline

Number of candidates recommended for appointment

 

Total

General

EWS

OBC

SC

ST

Civil Engineering

178

(including 07 PwBD-1 & 02 PwBD-3 candidates)

45

19

61

38

15

Mechanical

Engineering

46

(including 01 PwBD-1 & 01 PwBD-3 candidate)

18

03

15

07

03

Electrical Engineering

64

(including 02 PwBD-1 candidates)

24

04

21

11

04

Electronics &

Telecommunication

Engineering

113

(including 02 PwBD-2 candidates)

33

15

36

21

08

Total

401

(including 10 PwBD-1 , 02 PwBD- 2 &

03 PwBD-3 candidates)

120

41

133

77

30

 

تقرریاں موجودہ قوانین اور دستیاب اسامیوں کی تعداد کے مطابق سختی سے کی جائیں گی۔ مختلف خدمات/ عہدوں پر امیدواروں کی الاٹمنٹ حاصل کردہ رینک اور ان کی طرف سے ظاہر کردہ خدمات کی ترجیح کے مطابق کی جائے گی۔

حکومت کی طرف سے گروپ ’اے‘/’بی‘ سروسز/اسامیوں کے لیے جن کو پُر کیا جائے گا، ان کی تعداد درج ذیل ہے:

 

Discipline

Vacancies

 

 

 

 

Total

General

EWS

OBC

SC

ST

Civil Engineering

211 (incl. 07 PwBD-1 & 01 PwBD-3 &

01 PwBD-4)

78

19

61

38

15

Mechanical

Engineering

57(incl. 01 PwBD-1 & 01 PwBD-3)

29

03

15

07

03

Electrical

Engineering

80 (incl. 02 PwBD-1 & 01 PwBD-3)

40

04

21

11

04

Electronics &

Telecommunication

Engineering

138 (incl. 02 PwBD-2 & 02 PwBD-5)

58

15

36

21

08

 

Total

486 (incl. 10 PwBD-1 , 02 PwBD-2,

03 PwBD-3, 01 PwBD-4 & 02 PwBD-5)

205

41

133

77

30

 

مندرجہ ذیل رول نمبر کے ساتھ 104 تجویز کردہ امیدواروں کی امیدواری عارضی ہے:

سول انجینئرنگ (تعداد 38)

0100853

0201146

0201250

0300608

0401058

0401190

0500515

0500582

0500928

0600511

0800152

0800637

0800702

0800713

0800785

0801115

0801430

0802367

0802537

0802596

0802754

0803037

0803101

0803130

0803756

0804306

0806532

0806660

1000998

1100476

1100631

1101358

1102365

1502004

3600054

3600097

4900223

5000008

 

 

 

 

 

میکینکل انجینئرنگ (تعداد 11)

0402560

0502661

0807501

0900429

1102890

1201011

2100411

2603632

3400404

3501108

5100724

 

 

الیکٹریکل انجینئرنگ (تعداد 19)

0403355

0504007

0810367

0811219

0811449

0811602

1005056

1103529

1103708

1103746

1104017

1201861

1201899

1201973

1202187

1503882

1504421

2605004

4101821

 

 

 

 

 

 

الیکٹرانکس اور ٹیلی کمیونی کیشن انجینئرنگ (تعداد 36)

0102100

0202763

0202977

0302510

0302724

0302759

0504327

0504347

0504454

0504627

0504790

0602494

0812817

0812822

0812928

0812968

0813085

0813370

0813776

0813962

0814186

0814311

1006066

1006079

1006624

1007009

1104449

1104588

1202426

1301868

2401900

3501573

3501602

4001060

4901934

5102184

 

ان امیدواروں کو تقرری کی پیشکش، جن کے نتائج کو عارضی رکھا گیا ہے، اس وقت تک جاری نہیں کیا جائے گا جب تک کمیشن اصل دستاویزات کی تصدیق نہیں کر لیتا (ایسے امیدواروں سے انتظار ہے) اور ان کی عارضی حیثیت کو صاف نہیں کر دیتا۔ ان امیدواروں کی عارضی حیثیت صرف تین ماہ کی مدت کے لیے درست رہے گی [یعنی حتمی نتیجہ کے اعلان کی تاریخ سے21 فروری 202 تک]۔ ایسے عارضی امیدواروں کو اپنی اصل دستاویزات صرف کمیشن میں جمع کرانی ہوں گی۔ اگر کوئی امیدوار مطلوبہ دستاویزات، جیسا کہ کمیشن کی طرف سے مطلوبہ اوپر دی گئی مدت کے اندر جمع کرانے میں ناکام رہتا ہے، تو اس کی امیدواری منسوخ کر دی جائے گی اور اس سلسلے میں مزید کوئی خط و کتابت نہیں کی جائے گی۔

الیکٹرانکس اور ٹیلی کمیونی کیشن انجینئرنگ ڈسپلن میں ایک امیدوار کا نتیجہ سیل بند لفافے میں رکھا گیا ہے۔

انجینئرنگ سروسز امتحان کے ضوابط 2023 کے ضابطہ (iv) 13 اور (v) کے مطابق، کمیشن ہر ڈسپلن کے لیے امیدواروں کی ایک مربوط ریزرو فہرست کو ذیل میں برقرار رکھے ہوئے ہے:

Discipline

No. of candidates kept in Reserve List

GENERAL

EWS

OBC

SC

ST

TOTAL

Civil Engineering

33

07

23

01

02

66

Mech. Engineering

11

02

09

--

--

22

Electrical. Engineering

15

02

12

01

--

30

E &T. Engineering

23

04

16

02

01

46

Total

82

15

60

04

03

164

یونین پبلک سروس کمیشن کے کیمپس میں امتحان ہال کی عمارت کے قریب ایک ’سہولت کاؤنٹر‘ ہے۔ امیدوار اپنے امتحانات/ بھرتیوں سے متعلق کوئی بھی معلومات/وضاحت کام کے دنوں میں صبح 10:00 بجے سے شام 5:00 بجے کے درمیان کاؤنٹر سے ذاتی طور پر یا ٹیلی فون نمبر 23385271-011 اور 23381125-011 پر حاصل کر سکتے ہیں۔ نتیجہ یو پی ایس سی کی ویب سائٹ  یعنی www.upsc.gov.in. پر بھی دستیاب ہوگا۔مارک شیٹ نتائج کے اعلان کی تاریخ سے پندرہ دنوں کے اندر ویب سائٹ پر دستیاب کرائی جائے گی۔

لسٹ کیلئے یہاں کلک کریں

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 1291


(Release ID: 1978944) Visitor Counter : 110


Read this release in: English , Hindi