وزارت خزانہ

زر مبادلہ کی شرح کا نوٹیفکیشن نمبر 84/2023 کسٹمز (این ٹی)

Posted On: 16 NOV 2023 7:41PM by PIB Delhi

کسٹمز ایکٹ، 1962 (1962 کا 52) کی دفعہ 14 کے ذریعے تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے بالواسطہ ٹیکس اور کسٹمز کے مرکزی بورڈ اس کے ذریعے بالواسطہ ٹیکس کے مرکزی بورڈ کے نوٹیفکیشن نمبر 81/2023 کسٹمز (این۔ ٹی۔) مورخہ 2 نومبر، 2023 میں درج ذیل ترامیم کرتا ہے، جو کہ 17 نومبر 2023 سے نافذ العمل ہے۔

مذکورہ نوٹیفکیشن کے شیڈول I میں نمبر شمار 16 اور اس سے متعلق اندراجات کے لیے درج ذیل کو تبدیل کیا جائے گا، یعنی: -

شیڈول-1

 

نمبر شمار

غیر ملکی کرنسی

ہندوستانی روپے کے برابر غیر ملکی کرنسی کی ایک اکائی کے تبادلے کی شرح

  1.  

(2)

(3)

 

 

(a)

(b)

 

 

(درآمد شدہ سامان کے لیے)

(برآمد شدہ سامان کے لیے)

1.

آسٹریلوی ڈالر

55.10

52.75

2.

بحرینی دینار

228.15

214.20

3.

کینیڈین ڈالر

61.75

59.70

4.

چینی یوآن

11.65

11.30

5.

ڈینش کرونر

12.30

11.90

6.

یورو

91.75

88.60

7.

ہانگ کانگ ڈالر

10.85

10.50

8.

کویتی دینار

278.20

261.60

9.

نیوزی لینڈ ڈالر

51.15

48.85

10.

ناروین کرونر

7.80

7.55

11.

پاؤنڈ سٹرلنگ

104.80

101.40

12.

قطری ریال

23.55

22.15

13.

سعودی ریال

22.90

21.50

14.

سنگاپور ڈالر

62.60

60.55

15.

جنوبی افریقی رینڈ

4.70

4.40

16.

سویڈش کرونر

8.00

7.75

17.

سوئس فرانک

95.50

91.85

18.

ترک لیرا

3.00

2.80

19.

یو اے ای درہم

23.35

22.00

20.

امریکی ڈالر

84.10

82.35

 

IIشیڈول-

نمبر شمار

غیر ملکی کرنسی

ہندوستانی روپے کے برابر غیر ملکی کرنسی کی ایک اکائی کے تبادلے کی شرح

  1.  

(2)

(3)

 

 

(a)

(b)

 

 

(درآمد شدہ سامان کے لیے)

(برآمد شدہ سامان کے لیے)

1.

جاپانی ین

55.90

54.15

2.

کورین یان

6.60

6.20

 

*****

ش ح ۔ ش ت۔ ج

UNO-1087



(Release ID: 1977517) Visitor Counter : 83


Read this release in: English , Hindi