وزارت خزانہ
زر مبادلہ کی شرح کا نوٹیفکیشن نمبر 83/2023 کسٹمز (این ٹی)
Posted On:
15 NOV 2023 7:28PM by PIB Delhi
کسٹمز ایکٹ، 1962 (1962 کا 52) کی دفعہ 14 کے ذریعے تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے بالواسطہ ٹیکس اور کسٹمز کے مرکزی بورڈ اس کے ذریعے بالواسطہ ٹیکس کے مرکزی بورڈ کے نوٹیفکیشن نمبر 81/2023 کسٹمز (این۔ ٹی۔) مورخہ 2 نومبر، 2023 میں درج ذیل ترامیم کرتا ہے، جو کہ 16 نومبر 2023 سے نافذ العمل ہے۔
مذکورہ نوٹیفکیشن کے شیڈول I میں نمبر شمار 16 اور اس سے متعلق اندراجات کے لیے درج ذیل کو تبدیل کیا جائے گا، یعنی: -
شیڈول-1
نمبر شمار
|
غیر ملکی کرنسی
|
ہندوستانی روپے کے برابر غیر ملکی کرنسی کی ایک اکائی کے تبادلے کی شرح
|
-
|
(2)
|
(3)
|
|
|
(a)
|
(b)
|
|
|
(درآمد شدہ سامان کے لیے)
|
(برآمد شدہ سامان کے لیے)
|
16
|
سویڈش کرونر
|
7.95
|
7.70
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
*****
(ش ح ۔ م ع ۔ ت ح)
15.11.2023
U No. 1047
(Release ID: 1977222)
Visitor Counter : 119