شمال مشرقی ریاستوں کی ترقی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

 این ای آر اے ایم اے سی کی طرف سے شروع کی گئی سرگرمیاں


این ای آر اے ایم اے سی  کا سالانہ کاروبار سال 2021-2020، 2022-2021  اور 2023-2022 کے دوران بالترتیب 14.60 کروڑ ، 26.69 کروڑ روپے اور 110.62 کروڑ روپے رہا

Posted On: 03 AUG 2023 3:33PM by PIB Delhi

شمال مشرقی خطہ کی ترقی کی وزارت کے مرکزی وزیر جناب جی کشن ریڈی نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ معلومات  دی ہے کہ  ڈی او این ای آر کی وزارت نارتھ ایسٹرن ریجنل ایگریکلچرل مارکیٹنگ کارپوریشن لمیٹڈ(این ای آر اے ایم اے سی) کے نام سے اپنے سنٹرل پبلک سیکٹر انٹرپرائز(سی پی ایس ای) کے ذریعے شمال مشرقی خطہ(این ای آر) کے کسانوں اور چھوٹے کاروباریوں کی زرعی اور باغبانی پیداوار کی مارکیٹنگ کرنے کی کوششیں کر رہی ہے اور انہیں ذیلی سرگرمیاں شروع کرنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔

 

این ای آر اے ایم اے سی بنیادی طور پر شمال مشرقی ریاستوں کو زراعت سے متعلق ان پٹ سپلائی، این ای آر سے زراعت اور باغبانی کی مصنوعات کی مارکیٹنگ، این ای آر ایگری- ہارٹی مصنوعات کی تشہیر کے پروگراموں میں شرکت، مرکزی/ریاستی حکومت کی اسکیموں کے لیے پراجیکٹ مینجمنٹ، صلاحیتوں کی تعمیر کے شعبوں، کسانوں کی  صلاحیت سازی ، صنعت کاری، ایگری ہارٹی مصنوعات کی پروسیسنگ وغیرہ میں  مدد کی  سرگرمیاں انجام دیتا ہے۔

این ای آر اے ایم اے سی  کا سالانہ کاروبار سال 2021-2020، 2022-2021  اور 2023-2022 کے دوران بالترتب2 14.60 کروڑ ، 26.69 کروڑ روپے اور 110.62 کروڑ روپے رہا

  این ای آر اے ایم اے سی  کی طرف سے پچھلے تین سالوں کے دوران مارکیٹ کی گئی زرعی اور باغبانی مصنوعات کی قیمت سال وار، ریاست وار اور فصل وار ضمیمہ I میں دی گئی ہے۔

گزشتہ تین سالوں کے دوران  این ای آر اے ایم اے سی کی سرگرمیوں سے فائدہ اٹھانے والے کسانوں اور کاروباری افراد کی تعداد درج ذیل ہے:

 

 

 

مستفید ہونے والے کسانوں اور تاجروں کی تعداد

نمبرشمار

ریاستیں

2021-2020

2022-2021

2023-2022

1

اروناچل پردیش

300

200

204

2

آسام

252

1008

5014

3

منی پور

201

301

268

4

میگھالیہ

0

0

402

5

میزورم

300

149

101

6

ناگالینڈ

200

102

403

7

سکم

0

0

301

8

تریپورہ

101

301

101

 

کل

1354

2061

6794

ضمیمہ-I

I. گزشتہ تین سالوں کے دوران این ای آر اے ایم اے سی کے ذریعے فروخت  کی گئی زرعی اور باغبانی مصنوعات کی تفصیلات:

(لاکھ روپے میں)

 

نمبرشمار

2021-2020

2022-2021

2023-2022

مصنوعات

رقم

مصنوعات

رقم

مصنوعات

رقم

1

تازہ ایوکاڈو

0.94

سیاہ سرسوں کا بیج

0.89

کالی مرچ

113.44

2

تازہ انناس

7.66

کالی مرچ

105.12

بلیک رائس

2.75

3

تازہ تربوز

0.85

تازہ انناس

2.51

دار چینی

3.09

4

تازہ ادرک

0.66

تازہ تربوز

1.94

تازہ گاجر

3.17

5

تازہ کیوی

3.07

بلیک رائس - منی پور

3.66

تازہ انناس

2.73

6

بڑی الائچی

25.40

بڑی الائچی

35.59

تازہ تارو

0.32

7

پھل

0.15

مکئی/کارن

9.39

تازہ ادرک

4.06

8

کچا کاجو

9.00

تل

0.83

ہری مرچ

0.40

9

سیاہ چاول (چک ہاؤ)

1.51

تازہ ادرک

0.51

کیو انناس

1.23

10

پسی ہوئی ہلدی

2.10

کاجو

0.20

بڑی الائچی

7.18

11

گفٹ ہیمپرز

4.46

خشک ہلدی کے فلیکس

1.33

کچا کاجو

17.30

12

پروسس شدہ  غذا  اور دیگر اشیاء

36.83

دار چینی

0.39

 پروسیس  شدہ غذا  اور دیگر اشیاء

41.14

13

 

 

پروسس شدہ  غذا  اور دیگر اشیاء

36.85

 

 

 

کل

92.63

کل

199.21

کل

196.81

II گزشتہ تین سالوں کے دوران این ای آر اے ایم اے سی کے ذریعے مارکیٹ کی گئی زرعی اور باغبانی مصنوعات کی ریاست وار قیمت: (لاکھ روپے میں)

نمبرشمار

ریاستیں

2021-2020

2022-2021

2023-2022

1

اروناچل پردیش

19.01

20.21

9.11

2

آسام

35.51

117.19

136.16

3

منی پور

4.47

5.45

6.04

4

میگھالیہ

14.92

33.10

11.24

5

میزورم

0.69

0.42

1.20

6

ناگالینڈ

0.70

0.58

8.84

7

سکم

10.92

15.69

2.14

8

تریپورہ

6.45

6.60

22.11

********

ش ح۔  ج ق۔ رض

U. No. 956




(Release ID: 1976606) Visitor Counter : 45


Read this release in: English