کامرس اور صنعت کی وزارتہ

آٹھ بنیادی صنعتوں کے مشترکہ اشاریہ میں ستمبر  2022 کے مقابلے ستمبر 2023 میں 8.1 فیصد (عارضی) اضافہ ہوا


ستمبر 2023 میں تمام آٹھ بنیادی صنعتوں (سیمنٹ، کوئلہ، خام تیل، بجلی، کھاد، قدرتی گیس، ریفائنری مصنوعات اور اسٹیل) کی پیداوار میں ریکارڈ مثبت اضافہ درج کیا گیا

ستمبر، 2023 کے لیے آٹھ بنیادی صنعتوں کا اشاریہ (بنیاد: 2011-12=100)

Posted On: 31 OCT 2023 5:00PM by PIB Delhi

آٹھ بنیادی صنعتوں(آئی سی آئی ) کے مشترکہ انڈیکس میں ستمبر 2022 کے انڈیکس کے مقابلے ستمبر 2023 میں 8.1 فیصد (عارضی) اضافہ ہوا۔ کوئلہ، اسٹیل، بجلی، قدرتی گیس، ریفائنری مصنوعات، سیمنٹ اور کھادوں کی پیداوار میں گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے ستمبر 2023 میں مثبت اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سالانہ اور ماہانہ اشاریہ جات اور شرح نمو کی تفصیلات ذیل میں فراہم کی گئی ہیں۔

آئی سی آئی آٹھ بنیادی صنعتوں کی پیداوار کی مشترکہ اور انفرادی کارکردگی کی پیمائش کرتا ہے۔ سیمنٹ، کوئلہ، خام تیل، بجلی، کھاد، قدرتی گیس، ریفائنری مصنوعات اور اسٹیل۔ آٹھ بنیادی صنعتیں انڈیکس آف انڈسٹریل پروڈکشن (آئی آئی پی) میں شامل اشیاء کے وزن کا 40.27 فیصد پر مشتمل ہیں۔

جون 2023 کے لیے آٹھ بنیادی صنعتوں کے انڈیکس کی حتمی شرح نمو 8.4 فیصد پر نظرثانی کی گئی ہے۔ اپریل تا ستمبر 2023-24 کے دوران آئی سی آئی) کی مجموعی ترقی کی شرح گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 7.8 فیصد (عارضی) ہے۔

آٹھ بنیادی صنعتوں کے اشاریے کا خلاصہ ذیل میں دیا گیا ہے:

سیمنٹ - سیمنٹ کی پیداوار (وزن: 5.37 فیصد) ستمبر، 2022 کے مقابلے میں ستمبر، 2023 میں 4.7 فیصد بڑھی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے ستمبر، 2023-24 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 11.5 فیصد اضافہ ہوا۔

کوئلہ - کوئلے کی پیداوار (وزن: 10.33 فیصد) ستمبر 2022 کے مقابلے ستمبر 2023 میں 16.1 فیصد بڑھی۔ اس کے مجموعی انڈیکس میں اپریل سے ستمبر 2023-24 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 12.2 فیصد اضافہ ہوا۔

خام تیل - خام تیل کی پیداوار (وزن: 8.98 فیصد) ستمبر، 2022 کے مقابلے میں ستمبر، 2023 میں 0.4 فیصد کم ہوئی۔ اس کے مجموعی انڈیکس میں اپریل سے ستمبر، 2023-24 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 0.4 فیصد کمی واقع ہوئی۔ .

بجلی - بجلی کی پیداوار (وزن: 19.85 فیصد) ستمبر 2022 کے مقابلے ستمبر 2023 میں 9.3 فیصد بڑھی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے ستمبر 2023-24 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 6.0 فیصد اضافہ ہوا۔

کھاد - کھاد کی پیداوار (وزن: 2.63 فیصد) ستمبر، 2022 کے مقابلے ستمبر، 2023 میں 4.2 فیصد بڑھی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے ستمبر، 2023-24 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 7.0 فیصد اضافہ ہوا۔

قدرتی گیس - قدرتی گیس کی پیداوار (وزن: 6.88 فیصد) ستمبر 2022 کے مقابلے میں ستمبر 2023 میں 6.5 فیصد بڑھی۔ اس کے مجموعی انڈیکس میں اپریل سے ستمبر 2023-24 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 4.3 فیصد اضافہ ہوا۔ .

پیٹرولیم ریفائنری مصنوعات - پیٹرولیم ریفائنری کی پیداوار (وزن: 28.04 فیصد) ستمبر 2022 کے مقابلے میں ستمبر 2023 میں 5.5 فیصد بڑھی۔ اس کا مجموعی انڈیکس اپریل سے ستمبر 2023-24 کے دوران گزشتہ  سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 4.0 فیصد بڑھ گیا۔

اسٹیل - اسٹیل کی پیداوار (وزن: 17.92 فیصد) ستمبر 2022 کے مقابلے ستمبر 2023 میں 9.6 فیصد بڑھی۔ اس کے مجموعی انڈیکس میں اپریل سے ستمبر 2023-24 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 14.2 فیصد اضافہ ہوا۔

نوٹ 1: جولائی، 2023، اگست، 2023 اور ستمبر، 2023 کا ڈیٹا عارضی ہے۔ بنیادی صنعتوں کے عدد اشاریوں کی ماخذ ایجنسیوں کے اپ ڈیٹ کردہ ڈیٹا کے مطابق نظر ثانی کی جاتی ہے/حتمی شکل دی جاتی ہے۔

نوٹ 2: اپریل 2014 سے، قابل تجدید ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کا ڈیٹا بھی شامل ہے۔

نوٹ 3: صنعت کے لحاظ سے اوپر بتائے گئے اوزان انفرادی صنعت کے وزن ہیں جو آئی آئی پی سے اخذ کیے گئے ہیں اور تناسب کی بنیاد پر آئی سی آئی کے مشترکہ وزن میں 100 کے برابر رکھے گئے ہیں۔

نوٹ 4: مارچ 2019 سے، تیار اسٹیل کی پیداوار کے اندر آئٹم ’کولڈ رولڈ(سی آر) کوائلز‘ کے تحت ہاٹ رولڈ پکلڈ اینڈ آئلڈ(ایچ آر پی ا و) نامی ایک نئی اسٹیل پروڈکٹ کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

نوٹ 5: اکتوبر 2023 کے لیے انڈیکس کی ریلیز جمعرات 30 نومبر 2023 کو ہوگی۔

 

آٹھ سرکردہ صنعتوں کی کارکردگی

سالانہ اشاریہ اور شرح نمو

بنیادی :  سال 2011-12=100

اشاریہ

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری کی مصنوعات

کھاد

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی اشاریہ

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

2012-13

103.2

99.4

85.6

107.2

96.7

107.9

107.5

104.0

103.8

2013-14

104.2

99.2

74.5

108.6

98.1

115.8

111.5

110.3

106.5

2014-15

112.6

98.4

70.5

108.8

99.4

121.7

118.1

126.6

111.7

2015-16

118.0

97.0

67.2

114.1

106.4

120.2

123.5

133.8

115.1

2016-17

121.8

94.5

66.5

119.7

106.6

133.1

122.0

141.6

120.5

2017-18

124.9

93.7

68.4

125.2

106.6

140.5

129.7

149.2

125.7

2018-19

134.1

89.8

69.0

129.1

107.0

147.7

147.0

156.9

131.2

2019-20

133.6

84.5

65.1

129.4

109.8

152.6

145.7

158.4

131.6

2020-21

131.1

80.1

59.8

114.9

111.6

139.4

130.0

157.6

123.2

2021-22

142.3

77.9

71.3

125.1

112.4

163.0

156.9

170.1

136.1

2022-23

163.5

76.6

72.4

131.2

125.1

178.1

170.6

185.2

146.7

Apr-Sep 22-23

140.0

77.4

72.2

129.3

122.3

167.4

163.3

193.2

143.0

Apr-Sep 23-24*

157.0

77.1

75.3

134.4

130.8

191.2

182.0

204.7

154.1

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

*عارضی

 

شرح نمو (سال بہ سال کی بنیاد پر فی صد میں)

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری پروڈکٹس

کھاد

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی اشاریہ

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

2012-13

3.2

-0.6

-14.4

7.2

-3.3

7.9

7.5

4.0

3.8

2013-14

1.0

-0.2

-12.9

1.4

1.5

7.3

3.7

6.1

2.6

2014-15

8.0

-0.9

-5.3

0.2

1.3

5.1

5.9

14.8

4.9

2015-16

4.8

-1.4

-4.7

4.9

7.0

-1.3

4.6

5.7

3.0

2016-17

3.2

-2.5

-1.0

4.9

0.2

10.7

-1.2

5.8

4.8

2017-18

2.6

-0.9

2.9

4.6

0.03

5.6

6.3

5.3

4.3

2018-19

7.4

-4.1

0.8

3.1

0.3

5.1

13.3

5.2

4.4

2019-20

-0.4

-5.9

-5.6

0.2

2.7

3.4

-0.9

0.9

0.4

2020-21

-1.9

-5.2

-8.2

-11.2

1.7

-8.7

-10.8

-0.5

-6.4

2021-22

8.5

-2.6

19.2

8.9

0.7

16.9

20.8

8.0

10.4

2022-23

14.8

-1.7

1.6

4.8

11.3

9.3

8.7

8.9

7.8

Apr-Sep 22-23

21.0

-1.3

1.8

10.1

11.5

6.9

11.0

10.8

9.8

Apr-Sep 23-24*

12.2

-0.4

4.3

4.0

7.0

14.2

11.5

6.0

7.8

 

 

* عبوری۔ سال بہ سال کا تخمینہ ،گزشتہ سال کے مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں کیا جاتا ہے۔

 

آٹھ سرکردہ صنعتوں کی کارکردگی

سالانہ اشاریہ اور شرح نمو

بنیادی سال: 2011-12=100

اشاریہ

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری پروڈکٹس

کھاد

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی اشاریہ

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

ستمبر-22

127.5

75.2

72.1

120.2

127.0

172.8

158.7

187.4

138.6

اکتوبر-22

145.8

77.4

73.0

123.5

129.5

177.3

155.2

169.3

138.8

نومبر-22

167.5

75.8

71.8

119.7

129.2

175.5

164.3

166.7

139.4

دسمبر-22

184.4

78.2

74.5

139.3

129.9

190.9

184.8

179.4

153.4

جنوری-23

198.6

78.3

75.2

142.0

135.8

199.5

184.7

186.6

158.8

فروری-23

190.1

68.1

67.0

129.1

125.2

185.4

180.2

174.0

147.3

مارچ-23

235.5

77.3

74.6

144.7

118.1

204.4

198.4

188.0

164.7

اپریل-23

161.2

75.0

68.9

132.7

118.7

191.2

192.0

192.3

151.2

مئی-23

167.6

78.8

73.2

141.1

138.2

192.5

191.8

201.6

157.4

جون-23

162.4

76.4

73.4

136.2

130.8

191.9

195.0

205.2

155.9

جولائی-23

152.6

78.9

79.0

134.4

131.8

190.5

166.1

204.0

153.0

اگست-23

150.3

78.4

80.3

135.4

133.3

191.7

181.3

220.5

157.4

ستمبر-23*

148.1

74.9

76.8

126.8

132.3

189.5

166.1

204.8

149.9

عارضی*

شرح نمو (سال بہ سال کی بنیاد پر فی صد میں)

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری پروڈکٹس

کھاد

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی اشاریہ

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

ستمبر-22

12.1

-2.3

-1.7

6.6

11.8

7.7

12.4

11.6

8.3

اکتوبر-22

3.8

-2.2

-4.2

-3.1

5.4

5.8

-4.2

1.2

0.7

نومبر-22

12.3

-1.1

-0.7

-9.3

6.4

11.5

29.1

12.7

5.7

دسمبر-22

12.3

-1.2

2.6

3.7

7.3

12.3

9.5

10.4

8.3

جنوری-23

13.6

-1.1

5.2

4.5

17.9

14.3

4.7

12.7

9.7

فروری-23

9.0

-4.9

3.1

3.3

22.2

12.4

7.4

8.2

7.4

مارچ-23

11.7

-2.8

2.7

1.5

9.7

12.1

-0.2

-1.6

4.2

اپریل-23

9.1

-3.5

-2.9

-1.5

23.5

16.6

12.4

-1.1

4.6

مئی-23

7.2

-1.9

-0.3

2.8

9.7

12.0

15.9

0.8

5.2

جون-23

9.8

-0.6

3.5

4.6

3.4

21.3

9.9

4.2

8.4

جولائی-23*

14.9

2.1

8.9

3.6

3.3

14.2

6.9

8.0

8.4

اگست-23*

17.9

2.1

10.0

9.5

1.8

12.4

19.3

15.3

12.5

ستمبر-23*

16.1

-0.4

6.5

5.5

4.2

9.6

4.7

9.3

8.1

 

* عبوری۔ سال بہ سال کا تخمینہ ،گزشتہ سال کے مالی سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں کیا گیا ہے۔

************

ش ح۔س ب۔ف ر

 (U: 632)



(Release ID: 1974377) Visitor Counter : 74


Read this release in: English , Hindi , Manipuri