وزارت خزانہ
azadi ka amrit mahotsav

خوردنی تیلوں، پیتل کے کاٹ کباڑ، سپاری یعنی چھالیا، سونے اور چاندی کی محصولاتی مالیت کاتعین کرنے کے سلسلے میں ٹیرف  نوٹیفکیشن نمبر 2023/78 کسٹمز (این ٹی) کی مشتہری

Posted On: 23 OCT 2023 4:44PM by PIB Delhi

کسٹمز ایکٹ 1962 (1962 کا 52واں)کی دفعہ 14 کی ذیلی شق کے ذریعے تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے، براہ راست ٹیکسوں کے مرکزی بورڈ اور کسٹمز نے اپنے تئیں یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ ایسا کرنا ضروری ہے اور وقت کا تقاضا بھی ہے، اس نوٹیفکیشن کے ذریعے 03 اگست 2021 کو  جاری کیے گئے حکومت ہند کے تحت وزارت خزانہ (محکمہ مالیات) کے نوٹیفکیشن نمبر 2001/36-کسٹمز (این ٹی) جو گزٹ آف انڈیا کے غیرمعمولی حصہ۔IIسیکشن3 ، ذیلی سیکشن (ii) میں بموجب نمبر ایس او 748 (ای) مؤرخہ 03 اگست 2001 کو شائع ہوا تھا، درج ذیل ترامیم انجام دی ہیں:-

مذکورہ نوٹیفکیشن میں، جدول-1، جدول-2 اور جدول-3 کے  سلسلے میں ، درج ذیل جدولیں  پہلی جدولوں کی جگہ لیں گی،یعنی:-

جدول- 1

نمبر شمار

باب/عنوان/ذیلی عنوان/محصول کی اشیاء

اشیا ءکی تفصیل

محصول کی مالیت

(فی میٹرک ٹن امریکی ڈالر)

(1)

(2)

(3)

(4)

1

1511 10 00

خام پام آئل

859 (یعنی کوئی تبدیلی نہیں)

2

1511 90 10

آر بی ڈی پام آئل

863 (یعنی کوئی تبدیلی نہیں)

3

1511 90 90

دیگر پام آئل

861 (یعنی کوئی تبدیلی نہیں)

4

1511 10 00

خام پامولین

868(یعنی کوئی تبدیلی نہیں)

5

1511 90 20

آر بی ڈی پامولین

871 (یعنی کوئی تبدیلی نہیں)

6

1511 90 90

دیگر پامولین

870 (یعنی کوئی تبدیلی نہیں)

7

1507 10 00

خام سویا بین تیل

972 (یعنی کوئی تبدیلی نہیں)

8

7404 00 22

پیتل کا اسکریپ  یعنی کاٹ کباڑ(تمام درجات)

4682(یعنی کوئی تبدیلی نہیں)

جدول- 2

نمبر شمار

باب/عنوان/ذیلی عنوان/محصولیات کی اشیاء

اشیاء کی تفصیل

محصولات کی مالیت

(امریکی ڈالر)

(1)

(2)

(3)

(4)

 

1.

71 or 98

سونا، کسی بھی شکل میں، جس کا فائدہ نوٹیفکیشن نمبر2017/50-کسٹمز، مورخہ 30.06.2017 کے اندراج نمبر 356 کے تحت لیا گیا ہے۔

640فی 10 گرام

 

 

2.

71 or 98

چاندی، کسی بھی شکل میں، جس کے سلسلے میں نوٹیفکیشن نمبر 2017/50-کسٹمز، مورخہ 30.06.2017 کے اندراج نمبر 357 کے تحت فائدہ اٹھایا گیا ہے۔

 

 

716فی کلو گرام

(یعنی کوئی تبدیلی نہیں)

 

 

 

 

 

3.

 

71

(i) تمغے یا چاندی کے سکوں کے علاوہ کسی بھی شکل میں چاندی جس میں چاندی کی مقدار 99.9 فیصد سے کم نہ ہو یا چاندی کی نیم تیار شدہ شکلیں جو ذیلی عنوان7106 92 کے تحت آتی ہیں۔

(ii) تمغے یا چاندی کے سکے جن میں چاندی کی مقدار 99.9 فیصد سے کم نہ ہو یا چاندی کی نیم تیار شدہ شکل 7106 92  کے ذیلی عنوان کے تحت آتی ہو، ڈاک، کورئیر یا سامان کے ذریعے اس طرح کے سامان کی درآمد کے علاوہ۔

وضاحت - اس اندراج کے مقاصد کے لیے، کسی بھی شکل میں چاندی میں غیر ملکی کرنسی کے سکے، چاندی کے زیورات یا چاندی سے بنی اشیاء شامل نہیں ہیں۔

716فی کلو گرام

(یعنی کوئی تبدیلی نہیں)

 

 

 

 

4.

71

(i) سونے کی سلاخیں، تولہ سلاخوں کے علاوہ، جن پر مینوفیکچرر یا ری انسٹریٹر کا کندہ سیریل نمبر اور میٹرک یونٹس میں ظاہر کردہ وزن؛

(ii) سونے کے سکے، جن میں 99.5 فیصد سے کم سونا نہ ہو، اور سونے کی رسیدیں، ڈاک، کورئیر یا سامان کے ذریعے اس طرح کے سامان کی درآمد کے علاوہ۔

وضاحت - اس اندراج کے مقصد کے لیے، "گولڈ آرٹیکلز" میں کوئی بھی چھوٹا سا جزو شامل ہے، جیسے ہک، کلپ، کلیمپ، پن، کیچ، سکرو بیک، جو مکمل زیورات یا اس کے کسی بھی حصے کو جگہ پر رکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

640فی 10 گرام

جدول- 3

نمبر شمار

باب/عنوان/ذیلی عنوان/محصول کی اشیاء

اشیاء کی تفصیل

محصول کی مالیت

(امریکی ڈالر فی میٹرک ٹن)

(1)

(2)

(3)

(4)

1

080280

سپاری (چھالیا)

8068 (یعنی کوئی تبدیلی نہیں)

یہ نوٹی فکیشن 14 اکتوبر، 2023 سے مؤثر ہوگا۔

نوٹ:اہم نوٹی فکیشن ، غیرمعمولی ، حصہ- ii ،دفعہ -3 ذیلی دفعہ- ii ،نوٹی فکیشن نمبر 2001/36-کسٹمز (این ٹی) بتاریخ 3 اگست 2001 نمبر ایس او748 (ای)بتاریخ 3اگست 2001 ہندوستان کے گزٹ میں شائع ہوا تھا۔اور آخری مرتبہ نوٹی فکیشن نمبر 2023/75-کسٹمز (این ٹی) بتاریخ 13 اکتوبر 2023، غیرمعمولی ، حصہ - ii ،دفعہ -3ذیلی دفعہ- ii ،ایس او نمبر4507(ای) بتاریخ 13 اکتوبر 2023 کو ہندوستان کے گزٹ میں ای-شائع ہوا تھا۔

-----------------------

ش ح۔ ج ق  ۔ ج ا

U-207


(Release ID: 1970657) Visitor Counter : 89


Read this release in: English , Hindi , Marathi