ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

این سی آر میں ڈیژل جنریٹر (ڈی جی) سیٹوں کے آپریشن کو منظم کیا جائے گا


ایک بار کی رعایت کے طور پر کمیشن نے اب تمام صلاحیتوں کے زمروں کے لیے ڈی جی سیٹوں کو صرف این سی آر میں ایمرجنسی خدمات کے لیے چلانے کی اجازت دی ہے، جی آر اے پی کے تحت پابندیوں کی مدت کے تحت بھی صرف 31 دسمبر 2023 تک ہی ڈی جی سیٹ کام کریں گے

ایمرجنسی خدمات کے لیے لگائے گئے ڈی جی سیٹوں کو بھی درمیانی مدت میں ضرررساں اخراج کو روکنے کے مناسب انتظامات کو اپنانے کی ضرورت ہوگی، یکم جنوری 2024 سےایسے ڈی جی سیٹوں کو بھی این سی آر میں چلانے کی اجازت ہوگی، جو ضرررساں اخراج کو کنٹرول کرنے کے لیے مقررہ پروگرام /اقدامات پر سختی سے عمل کرنے کے پابند ہوں گے

Posted On: 29 SEP 2023 5:55PM by PIB Delhi

کمیشن نے وقت وقت پر تمام شراکت داروں کو بیدارکیا ہے کہ دیگر امدادی لوگوں کے علاوہ خطے میں فضائی معیار میں گراوٹ کے لیے ڈیژل جنریٹنگ سیٹ (ڈی جی سیٹ) کا بڑے پیمانے پر استعمال ایک اہم تعاون کردہ میں سے ایک ہے۔

اس آلودگی کو روکنے کے لیے کمیشن نے فروری 2022 سے وقت وقت پر ایسے ڈی جی سیٹوں اور ان کے منظم آپریشن سے اخراج کو کنٹرول کرنے کے لیے ہدایات/احکامات، مشورے وغیرہ جاری کیے ہیں۔

علاقائی سطح پر نفاذ میں ہوئی پیش رفت سے  متعلق معاملے کے جائزے کے ساتھ کمیشن نے این سی آر کے تمام صنعتی، تجارتی، رہائشی سمیت اور دفاتر وغیرہ میں ڈی جی سیٹوں کے منظم آپریشن کے لیے ایک وسیع ترمیم شدہ رہنما خطوط نمبر73 مورخہ 2 جون 2023 کو جاری کیے تھے۔ مورخہ یکم اکتوبر 2023 سے آئندہ سردیوں کے موسم میں اس اہم شعبے کے سبب فضائی آلودگی میں کمی کا فائدہ حاصل کرنے کے مقصد سے اسے نافذ کیا جارہا ہے۔

ریٹرو-فیٹیڈ ای سی دیز اور /یادوہرا ایدھن نظام کے ذریعے ڈی جی سیٹ سے اخراج کو کنٹرول کرنے کی سمت میں مختلف شراکت داروں کے ذریعے چند شروعاتی اقدامات کیے گئے تھے۔سی اے کیوایم کو درج ذیل مسائل کے بارے میں بتایا گیا ہے:

  1. تمام گنجائش کے زمروں اور ڈی  جی سیٹس کے ونٹیج کے لیے تصدیق شدہ آر ای سی ڈیزاور ایجنسیوں کی دستیابی سے متعلق مسائل
  2. خالص طور پر ڈی جی سیٹ کے لیے پی این جی بنیادی ڈھانچے اور فراہمی میں دستیابی/تاخیر سے متعلق مسائل
  • iii. تکنیکی-تجارتی مسائل، لاجسٹک اور آر ای سی ڈیز کے فٹمینٹ/ دوہرے ایدھن موڈ میں منتقلی کے لیے شامل وقت
  • iv. ماحولیات، جنگلات اور آب وہواکی وزارت کی نوٹی فکیشن نمبر جی ایس آر 804 (ای) مورخہ 3 نومبر 2022 (سی پی سی بی- آئی وی) کے مطابق جدید معیارات کے لیے ڈی جی سیٹ کی دستیابی سے متعلق مسائل
  1. ایمرجنسی خدمات کے لیے جی ڈی سیٹ کے استعمال سے متعلق مسائل

کمیشن نے  ایک وسیع جائزے کے مطابق اور ڈی جی سیٹس، کے ضوابط پر تمام موجودہ ہدایات /احکامات/ رہنما خطوط کے مطابق ڈی جی سیٹوں کے منظم آپریشن کے لیے رہنما خطوط نمبر 76 مورخہ 29ستمبر 2023 کے مطابق ایک ترمیم شدہ مقررہ شیڈول جاری کیے ہیں (صرف مستقل بجلی کی فراہمی کی ناکامی کے بیک اپ کے طور پر)۔ یہ این سی آر میں صنعتی، تجارتی، رہائشی اور دفتری اداروں وغیرہ سمیت تمام شعبوں میں درج ذیل ہیں:

 

S. No.

Capacity Range of DG sets

System to be adopted for control of emissions

Regulations for use

  1.  

Power generating sets of all capacities running on LPG/ Natural Gas/ Bio-gas/Propane/Butane

None

No restrictions

(Even during periods under GRAP)

  1.  

Power generating sets of all capacities up to 800 kW to standards as per MoEFCC notification No. GSR 804(E) dated 03.11.2022

None

No restrictions.

 

(Even during periods under GRAP)

  1.  

800 kW and above

 

Any emission control mechanism, strictly subject to compliance of the prescribed emission standards for this category.

No restrictions

(Even during periods under GRAP)

 

 

  1.  

125 kW to less than 800 kW

Dual fuel mode

or

Retro-fitted ECDs through certified vendors / agencies

No restrictions

(Even during periods under GRAP)

  1.  

19 kW to less than 125 kW

Dual fuel mode

No restrictions

(Even during periods under GRAP)

 

DG Sets not working in a dual fuel mode, only owing to non-availability of gas infrastructure and supply, shall be permitted only for emergency services.

  1.  

Portable DG sets (below 19 kW)

Presently no specific means of emission control are available in this category / capacity range of DG sets.

No restrictions during the periods, other than restrictions under GRAP.

 

Not to be generally permitted during periods of restriction under GRAP. These shall, however, be permitted even during periods under GRAP only for emergency services.

 

ہدایت نمبر 73 مورخہ 2 جون 2023 کے تحت جاری ڈی جی سیٹس کے آپریشن کے لیے منظم شیڈول یکم اکتوبر 2023 سے نافذالعمل ہونا ہے۔مذکورہ ترمیم شدہ پروگرام ، نفاذ کے وسائل کو مزید آسان بناتا ہے اور مختلف شراکت داروں کی عملی مشکلات اور تکنیکی ،تجارتی خدشات کو حل کرتا ہے اور اس طرح ڈی جی سیٹ کو منظم کرنے کے لیے ترمیم شدہ پروگرام پورے این سی آر میں یکم اکتوبر 2023 سے نافذ ہوگا۔

مذکورہ ترمیمی پروگرام کے باوجود ایمرجنسی خدمات میں خلل نہ ڈالنے اور مقررہ اخراج کو کنٹرول کرنے کے نظام کو اپنانے کے لیے مناسب وقت دینے کے مقصد سے تمام گنجائش کے زمرے کے لیے ڈی جی سیٹ کو صرف چلانے کی اجازت دی ہے۔این سی آر میں ایمرجنسی خدمات جیسے کہ نیچے فہرست بند ہے، جی آر اے پی کے تحت ممنوعہ مدت کے تحت بھی صرف 31 دسمبر 2023 تک ہی چلانے کی اجازت دی گئی ہے۔

  1. مختلف اداروں میں لفٹ/اسکلیٹر/ ٹریویلیٹر وغیرہ کے لیے (بشرطیکہ ڈی  جی سیٹ کا آپریشن پوری طرح سے لفٹ/اسکلیٹر/ٹریویلیٹر وغیرہ کے آپریشن تک ہی محدود ہو، نہ کہ تجارتی اداروں، رہائشی سوسائٹی کی کسی سرگرمیوں کے لیے‘۔
  2. طبی خدمات (اسپتال/نرسنگ ہوم/صحت دیکھ بھال کی سہولیات) جن میں زندگی بچانے کے طبی آلات /ڈوائسس، ادویات اور دواؤں کی تیاری میں شامل یونٹ ہیں۔
  • iii. ریلوے خدمات/ ریلوے اسٹیشنس۔
  • iv. ٹرینوں اور اسٹیشنوں سمیت میٹروریل اور ایم آر ٹی ایس خدمات۔
  1. ہوائی اڈوں اور بین ریاستی بس ٹرمینل (آئی ایس بی ٹیز)۔
  • vi. گندے پانی کو صاف کرنے کے پلانٹ۔
  1. واٹرپمپنگ اسٹیشنس۔
  2. قومی سلامتی دفاع اور قومی اہمیت کے پروجیکٹ۔
  • ix. ٹیلی مواصلات اور آئی ٹی / ڈیٹا خدمات۔

قوانین /ضوابط/ریگولیشنس کے ساتھ /ہدایات وغیرہ کے متعلقہ دفعات کے تحت کارروائی سے بچنے کے لیے مذکورہ فہرست بند ایمرجنسی خدمات میں استعمال کیے جارہے ڈی جی سیٹوں کے حوالے سے 31 دسمبر 2023 کو یا اس سے پہلے مناسب ضرر رساں اخراج کو روکنے کے نظام کو قائم کرنے کے بھی ضرورت ہوگی۔

************

  ش ح۔ ع ح ۔ ج ا  

U-10950


(Release ID: 1968678) Visitor Counter : 99


Read this release in: English , Hindi