دیہی ترقیات کی وزارت
آدھار پر مبنی ادائیگی کے نظام کے تحت اجرتوں کی منتقلی
Posted On:
01 AUG 2023 5:31PM by PIB Delhi
دیہی ترقی کی مرکزی وزیر مملکت سادھوی نرنجن جیوتی نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ این آر ای جی اے سافٹ کے مطابق، 28.07.2023 تک مہاتما گاندھی قومی دیہی روزگارگانٹی اسکیم (مہاتما گاندھی نریگا) کے تحت 11.38 کروڑ کارکنوں کے آدھار نمبروں کو آدھار پر مبنی ادائیگی کے نظام (اے بی پی ایس) کے ساتھ مربوط کیا گیا ہے۔
مہاتما گاندھی نریگا کے تحت فائدہ اٹھانے والے کو اکاؤنٹ پر مبنی اور آدھار پر مبنی ادائیگی کےبرج سسٹم کے ذریعے ادائیگیاں کی جا رہی ہیں۔ اگر کوئی فائدہ اٹھانے والا آدھار پر مبنی ادائیگی برج سسٹم کے لیے اہل نہیں ہے، تو ادائیگی کرنے کے لیے متبادل راستہ دستیاب ہے۔
سرگرم کارکنوں کی ریاست/مرکز کے زیرانتظام علاقوں کے مطابق تفصیلات اور کارکنوں کی تعداد جو اے بی پی ایس کے تحت مالی سال 2022-23 میں مہاتما گاندھی نریگا کے تحت اپنی اجرت حاصل کرنے کے لئے مجاز ہیں، ضمیمہ میں دی گئی ہیں۔
اے بی پی ایس ادائیگی کی ہدایات کے لیے ایک وسیلہ ہے جس پر عمل کیا جا سکتا ہے اور آخر کار ادائیگی بینک کھاتے میں جمع ہو رہی ہے۔ ادائیگی ان بینک کھاتوں میں جمع کر دی جاتی ہے جوبینک کھاتوں کی تفصیلات فائدہ اٹھانے والوں نے فراہم کی ہیں ۔
لوک سبھا کے غیر ستارہ والے سوال نمبر 1944 مورخہ 01.08.2023 کے حصہ (c) کے جواب میں ضمیمہ کا حوالہ دیا گیا ہے۔
فعال کارکنوں کی ریاست/مرکز کے زیرانتظام علاقوں کی تفصیلات اور کارکنوں کی تعداد جو مالی سال 23-2022 میں مہاتما گاندھی نریگا کے تحت اے بی پی ایس کے تحت اپنی اجرت حاصل کرنے کے مجاز ہیں۔
|
نمبرشمار
|
ریاست/مرکز کےزیرانتظام علاقہ
|
سرگرم کارکنوں کی تعداد
(لاکھ میں)
|
اے بی پی ایس کے تحت اپنی تنخواہ حاصل کرنے کے لئے م جاز کارکنوں کی تعداد
(لاکھ میں)
|
1
|
آندھرا پردیش
|
96.78
|
92.16
|
2
|
اروناچل پردیش
|
3.28
|
1.53
|
3
|
آسام
|
62.98
|
13.31
|
4
|
بہار
|
93.46
|
62.26
|
5
|
چھتیس گڑھ
|
72.58
|
52.77
|
6
|
گوا
|
0.08
|
0.06
|
7
|
گجرات
|
32.32
|
14.06
|
8
|
ہریانہ
|
9.48
|
7.33
|
9
|
ہماچل پردیش
|
14.43
|
11.52
|
10
|
جموں و کشمیر
|
17.00
|
9.44
|
11
|
جھارکھنڈ
|
45.28
|
31.76
|
12
|
کرناٹک
|
87.23
|
67.64
|
13
|
کیرالہ
|
27.10
|
22.88
|
14
|
لداخ
|
0.42
|
0.34
|
15
|
مدھیہ پردیش
|
119.93
|
67.19
|
16
|
مہاراشٹر
|
66.69
|
44.66
|
17
|
منی پور
|
7.03
|
3.93
|
18
|
میگھالیہ
|
9.10
|
0.28
|
19
|
میزورم
|
2.15
|
1.58
|
20
|
ناگالینڈ
|
5.60
|
1.10
|
21
|
اوڈیشہ
|
78.29
|
53.84
|
22
|
پنجاب
|
15.93
|
12.38
|
23
|
راجستھان
|
143.67
|
103.31
|
24
|
سکم
|
0.97
|
0.73
|
25
|
تمل ناڈو
|
91.47
|
81.80
|
26
|
تلنگانہ
|
61.05
|
55.21
|
27
|
تریپورہ
|
10.50
|
8.75
|
28
|
اتر پردیش
|
157.55
|
92.00
|
29
|
اتراکھنڈ
|
12.49
|
8.90
|
30
|
مغربی بنگال
|
151.81
|
120.38
|
31
|
انڈمان اور نکوبار جزائر
|
0.15
|
0.12
|
32
|
دادر اور نگر حویلی
|
0.00
|
0.00
|
33
|
لکشدیپ
|
0.0027
|
0.0015
|
34
|
پڈوچیری
|
0.68
|
0.54
|
|
کل میزان
|
1,497.46
|
1,043.76
|
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ش ر۔ف ر
(U: 10105)
(Release ID: 1961929)