نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
نائب صدر جمہوریہ نے عید میلاد النبیؐ کے موقع پر قوم کو مبارکباد دی
Posted On:
27 SEP 2023 7:43PM by PIB Delhi
پیغمبر حضرت محمد ؐکے یوم پیدائش یعنی عید میلاد النبیؐ کے مبارک موقع پر ہمارے تمام شہریو کو دلی مبارکباد۔
حضورؐ کی تعلیمات ہمدردی، رواداری اور عالمی بھائی چارے کی مثال ہیں۔
خدا کرے کہ ان کی دائمی حکمت امن، انصاف اور ہم آہنگی سے بھرپور معاشرے کی نشو و نما میں ہمیں رہنمائی فراہم کرتی رہیں۔
نائب صدر جمہوریہ کے پیغام کا اردو ترجمہ:
میلادالنبی ؐکے موقع پر نائب صدر جمہوریہ ہند کی طرف سے مبارکباد۔
میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پرمسرت موقع پر آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
پیغمبر اسلام کی الہامی تعلیمات ہمدردی، رواداری اور عالمگیر بھائی چارے کی مثال دیتی ہیں۔
ان کی عملی زندگی امن، انصاف اور ہم آہنگی سے بھرپور معاشرے کی تعمیر میں ہمیشہ رہنمائی کرتی رہے گی۔
**********
(ش ح ۔ا ب ن ۔م ف )
U.No:10047
(Release ID: 1961449)