وزارت خزانہ
azadi ka amrit mahotsav

پریس اعلامیہ


اکتوبر 2023 - مارچ 2024 کے لیے مارکیٹ ایبل ڈیٹڈ سیکیورٹیز کے اجرا کا کیلنڈر

Posted On: 26 SEP 2023 7:10PM by PIB Delhi

  ادارہ جاتی اور خوردہ سرمایہ کاروں کو اپنی سرمایہ کاری کی موثر منصوبہ بندی کرنے اور سرکاری سیکورٹیز مارکیٹ میں شفافیت اور استحکام فراہم کرنے کے کے لیے ریزرو بینک آف انڈیا بھارت سرکار کی مشاورت سے مالی سال 2023-24 کی دوسری ششماہی (یکم اکتوبر 2023تا 31 مارچ 2024) کے لیے سوورین گرین بانڈز (ایس جی آر بی) سمیت سرکاری ڈیٹڈسیکورٹیز کے اجرا کے لیے اشارتی کیلنڈر جاری کرتا ہے۔انتہائی طویل مدتی سیکورٹیز کی مارکیٹ کی طلب کے رسپانس میں ، یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ 50 سال کی مدت کی نئی تاریخ کی سیکیورٹی متعارف کرائی جائے گی۔ اس کے اجراکا کیلنڈر درج ذیل ہے:

بھارت سرکار کی ڈیٹڈسیکورٹیز کے اجرا کے لیے کیلنڈر

(یکم  اکتوبر 2023 سے 31 مارچ 2024 تک)

نمبر شمار

نیلامی کا ہفتہ

رقم

( کروڑ میں)

سیکورٹی کے لحاظ سے مختص رقم

1

اکتوبر 02-06, 2023

30,000

5 سال کے لیے 7 ہزار کروڑ روپے

10 سال کے لیے 13ہزار کروڑ روپے

30 سال کے لیے 10 ہزار کروڑ روپے

2

اکتوبر 09-13, 2023

34,000

7سال کے لیے 12 ہزار کروڑ روپے

14 سال کے لیے 10ہزار کروڑ روپے

40 سال کے لیے 12 ہزار کروڑ روپے

3

اکتوبر 16-20, 2023

30,000

5 سال کے لیے 7 ہزار کروڑ روپے

10 سال کے لیے13 ہزار کروڑ روپے

30سال کے لیے 10 ہزار کروڑ روپے

4

اکتوبر 23-27, 2023

30,000

3 سال کے لیے 8 ہزار کروڑ روپے

14 سال کے لیے 10 ہزار کروڑ روپے

40 سال کے لیے 12 ہزار کروڑ روپے

5

30 اکتوبر - 03 نومبر 2023

30,000

5 سال کے لیے 7 ہزار کروڑ روپے

10 سال کے لیے 13 ہزار کروڑ روپے

50 سال کے لیے 10 ہزار کروڑ روپے

6

نومبر 06-10, 2023

39,000

7 سال کے لیے 12 ہزار کروڑ روپے

14 سال کے لیے 10 ہزار کروڑ روپے

40 سال کے لیے 12 ہزار کروڑ روپے

5 سال کے لیے ایس جی آر بی5 ہزار کروڑ روپے

7

نومبر 13-17, 2023

30,000

5 سال کے لیے 7 ہزار کروڑ روپے

10سال کے لیے 13 ہزار کروڑ روپے

30 سال کے لیے 10 ہزار کروڑ روپے

8

نومبر 20-24, 2023

30,000

3 سال کے لیے 8 ہزار کروڑ روپے

14 سال کے لیے 10 ہزار کروڑ روپے

40 سال کے لیے 12 ہزار کروڑ روپے

9

27 نومبر - 01 دسمبر، 2023

30,000

5 سال کے لیے 7 ہزار کروڑ روپے

10سال کے لیے 13 ہزار کروڑ روپے

30 سال کے لیے 10 ہزار کروڑ روپے

10

دسمبر 04-08, 2023

39,000

7 سال کے لیے 12 ہزار کروڑ روپے

14 سال کے لیے 10 ہزار کروڑ روپے

40 سال کے لیے 12 ہزار کروڑ روپے

10 سال کے لیے ایس جی آر بی 5 ہزار کروڑ روپے

11

دسمبر 11-15, 2023

33,000

5 سال کے لیے 7 ہزار کروڑ روپے

10 سال کے لیے 16 ہزار کروڑ روپے

50 سال کے لیے 10 ہزار کروڑ روپے

12

دسمبر 18-22, 2023

30,000

3 سال کے لیے 8 ہزار کروڑ روپے

14 سال کے لیے 10 ہزار کروڑ روپے

40 سال کے لیے 12 ہزار کروڑ روپے

13

دسمبر 25-29, 2023

33,000

5 سال کے لیے 7 ہزار کروڑ روپے

10 سال کے لیے 16 ہزار کروڑ روپے

30 سال کے لیے 10 ہزار کروڑ روپے

14

جنوری 01-05, 2024

34,000

7 سال کے لیے 12 ہزار کروڑ روپے

10 سال کے لیے 16 ہزار کروڑ روپے

30 سال کے لیے 10 ہزار کروڑ روپے

15

جنوری 08-12, 2024

33,000

5 سال کے لیے 7 ہزار کروڑ روپے

10 سال کے لیے 16 ہزار کروڑ روپے

30 سال کے لیے10 ہزار کروڑ روپے

16

جنوری 15-19, 2024

35,000

3 سال کے لیے 8 ہزار کروڑ روپے

14 سال کے لیے 10 ہزار کروڑ روپے

40 سال کے لیے 12 ہزار کروڑ روپے

30 سال کے لیے 5 ہزار کروڑ روپے

17

جنوری 22-26, 2024

33,000

5 سال کے لیے 7 ہزار کروڑ روپے

10 سال کے لیے 16 ہزار کروڑ روپے

50 سال کے لیے 10 ہزار کروڑ روپے

18

29 جنوری - 02 فروری 2024

39,000

7 سال کے لیے 12 ہزار کروڑ روپے

14 سال کے لیے 10 ہزار کروڑ روپے

40 سال کے لیے 12 ہزار کروڑ روپے

30 سال کے لیے 5 ہزار کروڑ روپے

19

فروری 05-09, 2024

33,000

5 سال کے لیے 7 ہزار کروڑ روپے

10 سال کے لیے 16 ہزار کروڑ روپے

30 سال کے لیے 10 ہزار کروڑ روپے

20

فروری 12-16, 2024

30,000

3 سال کے لیے 8 ہزار کروڑ روپے

14 سال کے لیے 10 ہزار کروڑ روپے

40 سال کے لیے 12 ہزار کروڑ روپے

کل

6,55,000

 

 

اب تک کیلنڈر کے تحت آنے والی تمام نیلامیوں میں غیر مسابقتی بولی اسکیم کی سہولت ہوگی جس کے تحت نوٹیفائیڈ رقم کا پانچ فیصد مخصوص خوردہ سرمایہ کاروں کے لیے مختص کیا جائے گا۔

ماضی کی طرح ریزرو بینک آف انڈیا بھارت سرکار کی مشاورت سے مذکورہ کیلنڈر میں نوٹیفائیڈ رقم، اجرا  کی مدت، میچورٹی وغیرہ کے لحاظ سے ترمیم کرنے اور مختلف قسم کے آلات جاری کرنے کی لچک برقرار رکھے گا، جن میں غیر معیاری میچورٹی والے آلات، فلوٹنگ ریٹ بانڈز (ایف آر بی)، سی پی آئی لنکڈ افراط زر انڈیکسڈ بانڈز (آئی آئی بیز) شامل ہیں۔ بھارت سرکار کی ضرورت، مارکیٹ کے بدلتے ہوئے حالات اور دیگر متعلقہ عوامل کے لحاظ سے، مارکیٹ کو مناسب نوٹس دینے کے بعد،کیلنڈر حسبِ حالات تبدیل ہوسکتا ہے ، بشمول تعطیلات میں مداخلت جیسی وجوہات کی وجہ سے۔ اس طرح کی تبدیلیوں کے بارے میں پریس ریلیز کے ذریعے آگاہ کیا جائے گا۔

ریزرو بینک آف انڈیا بھارت سرکار کی مشاورت سے نیلامی کے نوٹیفکیشن میں ظاہر کردہ ہر ایک سیکورٹیز کے بدلے 2 کروڑ روپے تک کی اضافی سبسکرپشن برقرار رکھنے کے لیے گرین شو آپشن کا استعمال کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔

ریزرو بینک آف انڈیا بھی ہر مہینے کے تیسرے پیر کو یا زیادہ وقفے سے نیلامی کے ذریعے ڈیٹڈ سیکورٹیز کے سوئچ منعقد کرے گا۔ اگر تیسرے پیر کو تعطیل ہوتی ہے تو سوئچ نیلامی مہینے کے چوتھے پیر کو کی جائے گی۔

ڈیٹڈ سیکورٹیز کی نیلامی جنرل نوٹیفکیشن نمبر میں بیان کردہ شرائط و ضوابط سے مشروط ہوگی، بھارت سرکار کی جانب سے 27مارچ 2018کو جاری کردہ ایف 2018(27)-ڈبلیو اینڈ ایم/2018، جس میں وقتا فوقتا ترمیم کی گئی ہے۔

***

(ش ح – ع ا – ع ر)

U. No. 9994

 


(Release ID: 1961074)
Read this release in: English , Hindi