سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت

ہاتھ سے میلا اٹھانے  کے خاتمے کے لیے مختص بجٹ

Posted On: 02 AUG 2023 4:47PM by PIB Delhi

پچھلے پانچ سالوں کے دوران ہاتھ سے میلا  اٹھانے والوں کی بحالی کے لیے مختص کیے گئے فنڈز کی تفصیلات یہ ہیں:-

(روپے کروڑ میں)

سال

مختص شدہ فنڈ

2018-19

85.76

2019-20

99.93

2020-21

30.00

2021-22

43.31

2022-23

70.00

 

ایس آر ایم ایس اسکیم کے نام کو "میکنائزڈ سینی ٹیشن ایکو سسٹم کے لیے قومی ایکشن" (نمستے) میں تبدیل کر دیا گیا ہے اور ہاتھ سے میلا اٹھانے والوں  کی بحالی کے لیے سیلف ایمپلائمنٹ اسکیم (ایس آر ایم ایس) کے موجودہ اجزاء کو نمستےا سکیم کے جزو کے طور پر رکھا گیا ہے تاکہ ہاتھ سے میلا اٹھانے  والوں کی بحالی کو یقینی بنایا جا سکے۔

نیشنل صفائی کرمچاریز  فنانس اینڈ ڈیولپمنٹ کارپوریشن (این ایس کے ایف ڈی سی) نے ریاستی چینلائزنگ ایجنسیوں (ایس سی اے) کو 2509 مستفید کنندگان کو سووچھتا اڈیامی یوجنا (ایس یو وائی) کے تحت مشینی صفائی کے آلات/گاڑیوں کی خریداری کے لیے 2026.30 تک 86.84 کروڑ روپے کا قرض جاری کیا ہے۔  سال وار اور ریاست وار تقسیم کیے گئے فنڈز اور ایس سی ایز کو سوچھتا اڈیامی یوجنا کے تحت احاطہ  کیے   گیے مستفید ہونے والے کو ظاہر کرنے والا ایک بیان ضمیمہ میں دیا گیا ہے۔

 

30.06.2023 کو سوچھتا اڈیامی یوجنا (ایس یو وائی) کے تحت ایس سی ایز میں احاطہ کیے گیے استفادہ کنندہ  کا  سال وار اور ریاست وار ظاہر کرنے والا بیان

 

Sl. No.

Name of State/UT

SCA

2014-15

2015-16

2016-17

2017-18

2018-19

2019-20

2020-21

2021-22

2022-23

Total

Phy

Phy

Phy

Phy

Phy

Phy

Phy

Phy

Phy

Phy

1

Andhra Pradesh

Andhra Pradesh Scheduled Castes,
Cooperative Finance Corporation Ltd. (APSCCFC)

0

13

207

0

0

1383

0

270

420

2293

2

 

Canara Bank

0

0

0

0

0

0

2

0

0

2

3

Jammu & Kashmir

J&K SC, ST & BC Development Corporation Ltd.(JKSCDC)

100

0

0

0

0

0

0

0

0

100

4

 

Kerala Gramin Bank (KGB)

0

10

0

0

0

0

0

0

0

10

5

Nagaland

Nagaland Industrial Development Corporation Ltd.(NIDC)

0

0

3

0

0

0

0

0

0

3

6

 

Narmada JhabuaGramin Bank (NJGB)

0

7

0

0

0

0

0

0

0

7

7

Odisha

Odisha Scheduled Castes & Scheduled Tribe Development Finance Co-operative Corporation Ltd. (OSCDC)

7

0

0

0

0

0

0

0

0

7

8

Rajasthan

Rajasthan Scheduled Caste & Scheduled Tribe Finance & Development Co-operative Corporation Ltd.(RSTFDC)

0

0

0

0

0

33

0

0

19

52

9

West Bengal

West Bengal SCs, STs & OBCs Development & Finance Corporation (WBSCDFC)

0

0

25

10

0

0

0

0

0

35

Total

 

107

30

235

10

0

1416

2

270

439

2509

 

یہ معلومات سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت کے وزیر مملکت جناب رام داس اٹھاولے نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

*************

 

( ش ح ۔ ا ک ۔ رب (

U. No.9828



(Release ID: 1959686) Visitor Counter : 72


Read this release in: English