امور صارفین، خوراک اور عوامی تقسیم کی وزارت
فوڈ کارپوریشن آف انڈیا - (ایف سی آئی )کے پاس سنٹرل پول کے اناج کو ذخیرہ کرنے کے لیے 371.93 ایل ایم ٹی کی گنجائش والے 1923 گودام ہیں
ایف سی آئی، اناج کے ذخیرہ کرنے کی صلاحیت کا مسلسل جائزہ لیتا ہے اور نگرانی کرتا ہے
Posted On:
02 AUG 2023 6:23PM by PIB Delhi
صارفین کے امور، خوراک اور عوامی نظام تقسیم کی مرکزی وزیر مملکت محترمہ سادھوی نرنجن جیوتی نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ 01.07.2023 تک، فوڈ کارپوریشن آف انڈیا کے پاس سنٹرل پول کے اناج کو ذخیرہ کرنے کے لیے 371.93 ایل ایم ٹی یعنی لاکھ میٹرک ٹن کی گنجائش والے ساتھ 1923 گوداموں (ملکیت/کرائے پر) کا ایک نیٹ ورک موجود ہے۔ ریاست کے لحاظ سے احاطہ شدہ ذخیرہ کرنے کی صلاحیت کو ظاہر کرنے والا بیان ذیل میں دیا گیا ہے۔
(بی) سے (ڈی): فوڈ کارپوریشن آف انڈیا (ایف سی آئی) میں ذخیرہ کرنے کی صلاحیت کی ضرورت بنیادی طور پر چاول اور گندم کے لیے سرکاری خریداری کی سطح، اناج کے احتیاطی ذخیرے سے متعلق اصولوں و ضوابط کی ضرورت اور پبلک ڈسٹری بیوشن سسٹم یعنی عوامی نظام تقسیم (پی ڈی ایس) کے کاموں پر منحصر ہے۔ ذخیرہ کرنے والی ریاستوں میں پچھلے تین سالوں میں سب سے زیادہ ذخیرے کرنے کی سطح کی بنیاد پر اور استعمال کرنے والی ریاستوں میں 4 ماہ کی بنیاد پر (شمال مشرقی ریاستوں کے معاملے میں 6 ماہ اور جموں و کشمیر، لداخ، ہماچل پردیش ، اتراکھنڈ، انڈمان اور نکوبار اور لکشدیپ) جیسی دیگر ریاستوں میں اسٹوریج گیپ کا نیشنل فوڈ سیکیورٹی ایکٹ (این ایف ایس اے) اور دیگر فلاحی اسکیم (او ڈبلیو ایس) کے تحت جائزہ لیا جاتا ہے۔ ایف سی آئی ذخیرہ کرنے کی گنجائش اور صلاحیت کا مسلسل جائزہ لیتا اور اس کی نگرانی کرتا ہے اور اسٹوریج گیپ کےمعائنہ کی بنیاد پر مندرجہ ذیل اسکیموں کے ذریعے ذخیرہ کرنے کی صلاحیتیں تیار کی جاتی ہیں۔
1. نجی کاروباریوں کی ضمانت (پی ای جی) اسکیم
2. مرکزی شعبے کی اسکیم (سی ایس ایس)۔
3. پی پی پی موڈ کے تحت ایس آئی ایل او ز کی تعمیر
4. سنٹرل ویئر ہاؤسنگ کارپوریشن (سی ڈبلیو سی )/ اسٹیٹ ویئرہاوسنگ کارپوریشن (ایس ڈبلیو ایس )/ ریاستی ایجنسیوں سے گودام کرایہ پر لینا
5. پرائیویٹ ویئر ہاؤسنگ اسکیم (پی دبلیو ایس) کے ذریعے گودام کرایہ پر لینا
جہاں تک نظام الاوقات کا تعلق ہے:
پی ای جی اسکیم پر، سرمایہ کار کو لیٹر آف میمورنڈم (ایل او ایم) کے اجراء سے گودام کی تعمیر مکمل کرنے کے لیے ایک سال کا عرصہ ملتا ہے۔ حکومت نے مارچ 2025 کے طور پر معینہ مدت طے کی ہے جس سے پہلے وہ تمام پروجیکٹس جو جاری ہیں یا سنٹرل سیکٹر اسکیم کے تحت شروع کیے جارہے ہیں، کو مکمل کیا جانا ضروری ہے۔ سائلو کی ترقی کے لیے شرط کی نظیریں (سی پی) کی تکمیل کے لیے 270 دن اور تعمیر کے لیے 18 ماہ کا وقت دیا گیا ہے۔
ریاستی حکومت کے ساتھ مرکزی پول ذخیرہ کرنے کی صلاحیت ایف سی آئی۔ ایجنسیاں 01.07.2023 تک (او بی)
|
(ایل ایم ٹی میں اعداد و شمار)
|
زون
|
نمبرشمار
|
ریاست
|
ایف سی آئی کے ساتھ کل ذخیرہ کرنے کی صلاحیت (ملکیت/کرائے پر لی گئی)
|
کل (ملکیت+کرائے پر)
|
ملکیت
|
کرائے پر رکھا ہوا ہے۔
|
|
مشرق
|
1
|
بہار
|
4.070
|
6.551
|
10.621
|
2
|
جھارکھنڈ
|
0.790
|
2.975
|
3.765
|
3
|
اوڈیشہ
|
3.650
|
2.162
|
5.812
|
4
|
مغربی بنگال
|
9.530
|
0.296
|
9.826
|
5
|
سکم
|
0.110
|
0.005
|
0.115
|
ٹوٹل ایسٹ زون
|
18.150
|
11.989
|
30.139
|
این ای
|
6
|
آسام
|
3.740
|
1.743
|
5.483
|
7
|
اروناچل پردیش
|
0.401
|
0.016
|
0.417
|
8
|
میگھالیہ
|
0.197
|
0.144
|
0.342
|
9
|
میزورم
|
0.318
|
0.000
|
0.318
|
10
|
تریپورہ
|
0.402
|
0.079
|
0.481
|
11
|
منی پور
|
0.647
|
0.000
|
0.647
|
12
|
ناگالینڈ
|
0.415
|
0.156
|
0.571
|
کل شمال مشرقی زون
|
6.121
|
2.138
|
8.259
|
شمال
|
13
|
دہلی
|
3.276
|
0.000
|
3.276
|
14
|
ہریانہ
|
8.750
|
38.260
|
47.010
|
15
|
ہماچل پردیش
|
0.264
|
0.674
|
0.938
|
16
|
جموں و کشمیر
|
0.946
|
1.286
|
2.232
|
17
|
لداخ
|
0.246
|
0.067
|
0.313
|
18
|
پنجاب
|
27.170
|
94.910
|
122.080
|
19
|
چنڈی گڑھ
|
0.000
|
0.070
|
0.070
|
20
|
راجستھان
|
8.390
|
4.967
|
13.357
|
21
|
اتر پردیش
|
15.680
|
31.130
|
46.810
|
22
|
اتراکھنڈ
|
0.734
|
1.032
|
1.766
|
ٹوٹل نارتھ زون
|
65.456
|
172.396
|
237.853
|
جنوب
|
23
|
آندھرا پردیش
|
8.640
|
2.324
|
10.964
|
24
|
انڈومان و نیکوبار جزائر
|
0.070
|
0.000
|
0.070
|
25
|
تلنگانہ
|
6.680
|
6.649
|
13.329
|
26
|
کیرالہ
|
5.889
|
0.058
|
5.946
|
27
|
کرناٹک
|
4.606
|
4.403
|
9.010
|
28
|
لکشدیپ
|
0.029
|
0.000
|
0.029
|
29
|
تمل ناڈو
|
6.440
|
4.020
|
10.460
|
30
|
پڈوچیری
|
0.525
|
0.000
|
0.525
|
ٹوٹل ساؤتھ زون
|
32.879
|
17.454
|
50.333
|
مغرب
|
31
|
گجرات
|
4.930
|
3.108
|
8.038
|
32
|
دادرا اور نگرحویلی اور دمن اور دیوو
|
0.000
|
0.000
|
0.000
|
33
|
مہاراشٹر
|
9.232
|
7.197
|
16.429
|
34
|
گوا
|
0.188
|
0.000
|
0.188
|
35
|
مدھیہ پردیش
|
4.180
|
1.247
|
5.427
|
36
|
چھتیس گڑھ
|
6.320
|
8.951
|
15.271
|
ٹوٹل ویسٹ زون
|
24.850
|
20.502
|
45.352
|
مجموعی میزان
|
147.457
|
224.480
|
371.937
|
************
ش ح ۔ ع م ۔ م ص
(U:9813 )
(Release ID: 1959590)
Visitor Counter : 99