وزارت خزانہ
azadi ka amrit mahotsav

ایکسچینج ریٹ نوٹیفکیشن نمبر 68/2023 ۔کسٹمز (این ٹی)

Posted On: 21 SEP 2023 8:46PM by PIB Delhi

کسٹمز ایکٹ 1962 (1962 کا 52) کے سیکشن چودہ کے تحت دیئے گئے اختیار اور چھ ستمبر 2023 کے نوٹیفکیشن نمبر 64/2023 ، کسٹمز ۔(این ٹی) کی جگہ ، سوائے ان چیزوں کے جنھیں اس منسوخی سے قبل انجام دیا گیا ہے، بلاواسطہ ٹیکسوں کا مرکزی بورڈ مطلع کرتا ہے کہ ہر غیر ملکی کرنسی کے تبادلے کی شرح، جویہاں شیڈیول ایک اور شیڈیول دو کے کالم 2 میں دکھائی گئی ہے، جسے ہندوستانی کرنسی میں یا اس کے برعکس تبادلے کے ضمن میں 22 ستمبر 2023 سے کالم تین میں دکھائے گئے ریٹ کے حساب سے لاگو ہوگی۔ یہ مذکورہ سیکشن کے مقصد سے برآمدات اور درآمدات کی اشیا سے متعلق ہیں۔

شیڈیول -1

نمبر شمار

غیر ملکی کرنسی

ہندوستانی روپے کے برابر غیر ملکی کرنسی کی ایک اکائی کے تبادلے کی شرح

  1.  

(2)

(3)

 

 

(a)

(b)

 

 

(درآمد شدہ سامان کے لیے)

(برآمد سامان کے لیے)

1۔

آسٹریلوی ڈالر

54.55

52.20

2.

بحرینی دینار

228.00

214.00

3.

کینیڈین ڈالر

62.70

60.65

4.

چینی یوآن

11.55

11.25

5.

ڈینش کرونر

12.05

11.65

6.

یورو

90.05

86.90

7.

ہانگ کانگ ڈالر

10.80

10.45

8.

کویتی دینار

277.65

261.10

9.

نیوزی لینڈ ڈالر

50.50

48.20

10.

نارویجن کرونر

7.80

7.55

11.

پاؤنڈ سٹرلنگ

104.20

100.80

12.

قطری ریال

23.55

22.10

13.

سعودی ریال

22.85

21.50

14.

سنگاپور ڈالر

61.80

59.85

15.

جنوبی افریقی رینڈ

4.55

4.25

16.

سویڈش کرونر

7.55

7.30

17.

سوئس فرانک

94.20

90.65

18.

ترک لیرا

3.15

3.00

19.

یو اے ای درہم

23.35

21.95

20.

امریکی ڈالر

84.05

82.30

شیڈیول -2

نمبر شمار

غیر ملکی کرنسی

ہندوستانی روپے کے مساوی غیر ملکی کرنسی کی 100 یونٹس کی شرح تبادلہ

  1.  

(2)

(3)

 

 

(a)

(b)

 

 

(درآمد شدہ سامان کے لیے)

(برآمد سامان کے لیے)

1.

جاپانی ین

56.95

55.20

2.

کورین وون

6.40

6.00

*****

 

 

 

 

 

U.No:9803

ش ح۔رف۔س ا


(Release ID: 1959542) Visitor Counter : 475


Read this release in: English , Hindi