شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت
فی کس آمدنی
Posted On:
02 AUG 2023 5:55PM by PIB Delhi
31مئی 2023کو شائع تازہ ترین عارضی تخمینہ کے مطابق مسلسل (12-2011)قیمتوں پرمبنی ہندوستان کی فی کس مجموعی قومی آمدنی (این این آئی )میں 35.12فیصد کااضافہ ہواہے ۔ سال 15-2014میں فی کس آمدنی 72805روپے تھی جو 23-2022میں بڑھ کر 98374روپے ہوگئی ہے ۔
کل ہندکنزیومرپرائز انڈیکس کی بنیاد پر اوسط مہنگائی کی شرح اور 15-2014سے 23-2022کے دوران فی کس آمدنی میں اضافہ کل ہند مالی سال کے حساب سے درج ذیل ہے:
سی پی آئی کی بنیاد 2012=100
|
فی کس این این آئی کی شرح نمو (فیصد میں)
|
سال
|
سی پی آئی کی بنیاد پر مہنگائی
|
موجودہ قیمتوں پر
|
مسلسل (12-2011) قیمتوں پر
|
2014-15
|
5.93
|
9.5
|
6.2
|
2015-16
|
4.91
|
9.4
|
6.7
|
2016-17
|
4.52
|
10.6
|
6.9
|
2017-18
|
3.59
|
9.9
|
5.5
|
2018-19
|
3.41
|
9.3
|
5.2
|
2019-20
|
4.77
|
5.1
|
2.5
|
2020-21
|
6.16
|
-4.0 (دوسرا آر ای)
|
-8.9(دوسرا آر ای)
|
2021-22
|
5.51
|
16.9 (پہلا آر ای)
|
7.6 (پہلا آر ای)
|
2022-23
|
6.65
|
16.0 (پی ای)
|
6.3 (پی ای)
|
آرای -ترمیم شدہ تخمینہ ، پی ای -عارضی تخمینہ
یہ جانکاری شماریات اورپروگراموں کی وزارت ، منصوبہ بندی کی وزارت کے وزیرمملکت (آزادانہ چارج)اور کارپوریٹ امورکی وزارت کے وزیر مملکت جناب راؤ اندرجیت سنگھ نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریر ی جواب میں دی ۔
**********
(ش ح۔ ق ت۔ع آ)
U-9726
(Release ID: 1958983)
Visitor Counter : 453