قانون اور انصاف کی وزارت
محکمہ انصاف نے صفائی ستھرائی مہم کے دوران دفتروں کے نمٹائے گئے کچرے کی فروخت سے 89,500 روپے کی آمدنی حاصل کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
13 SEP 2023 6:11PM by PIB Delhi
ڈی اے آر پی جی کی سوچھتا پکھواڑا مہم کے تحت چلائی گئی صفائی ستھرائی مہم کے دوران، دفتروں کے ٹھکانے لگائے گئےکچرے کی فروخت سے محکمہ انصاف نے 89,500 روپے کی آمدنی حاصل کی ہے۔
************
ش ح۔ ا م ۔
U. No.9714
(ریلیز آئی ڈی: 1958863)
وزیٹر کاؤنٹر : 79