خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت
این آئی پی سی سی ڈی ہیڈکوارٹر نے راجستھان پولیس اکیڈمی، جے پور میں راجستھان کے ایس جے پی یوز کے لیے ’چائلڈ پروٹیکشن اینڈ مشن واتسلیہ پورٹل‘ پر ایک تربیتی پروگرام کا اہتمام کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
15 SEP 2023 5:41PM by PIB Delhi
این آئی پی سی سی ڈی ہیڈ کوارٹر نے راجستھان پولیس اکیڈمی جے پور میں 13سے 15 ستمبر 2023 تک راجستھان کے ایس جے پی یوز کے لئے ‘ چائلڈ پروٹیکشن اینڈ مشن واتسلیہ پورٹل ’پرایک تربیتی پروگرام کا اہتمام کیا۔اس پروگرام میں 26 افراد نے شرکت کی۔

*************
ش ح۔اگ ۔رم
U-9686
(ریلیز آئی ڈی: 1958752)
وزیٹر کاؤنٹر : 52