سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پی ایم ۔ وائی اے ایس اے ایس وی آئی اسکیم کی عمل آوری


سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت دیگر پسماندہ طبقوں اور دیگر کے لئے پی ایم ینگ اچیورز اسکالر شپ ایوارڈ اسکیم فار وائبرنٹ انڈیا (پی ایم۔ وائی اے ایس اے ایس  وی آئی) کے نام سے ایک امبریلا اسکیم پر عمل کررہی ہے

Posted On: 01 AUG 2023 4:38PM by PIB Delhi

وزارت دیگر پسماندہ طبقوں اور دیگر کے لئے پی ایم ۔ وائی اے ایس اے ایس وی آئی نام کی اہم اسکیم پر عمل کررہی ہے۔ جس کے درج ذیل پانچ حصے ہیں۔

  1. او بی سی، ای بی سی اور ڈی این ٹی طلبا کے لئے پری میٹرک اسکالر شپ
  2. اوبی سی، ای بی سی اور ڈی این ٹی طلبا کے لئے پوسٹ میٹرک اسکالر شپ
  3. او بی سی، ای بی سی اور ڈی این ٹی طلبا کے لئے ٹاپ کلاس اسکول ایجوکیشن
  4. او بی سی، ای بی سی اور ڈی این ٹی طلبا کے لئے ٹاپ کلاس کالج ایجوکیشن
  5. او بی سی لڑکے لڑکیوں کے لئے ہوسٹلوں کی تعمیر

روپے کروڑ میں

نمبر شمار

اسکیم کے نام

2020-21

2021-22

2022-23

خرچہ

خرچہ

خرچہ

1

او بی سی ،ای بی سی اور ڈی این ٹی  طلباء کے لیے پری میٹرک اسکالرشپ

165.91

218.29

361.38

2

او بی سی ،ای بی سی اور ڈی این ٹی  طلباء کے لیے پوسٹ میٹرک اسکالرشپ

1159.24

1320.14

1005.61

3

او بی سی لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے ہاسٹل کی تعمیر

31.59

18.77

18.80

4

او بی سی ،ای بی سی اور ڈی این ٹی  طلباء کے لیے اسکولوں میں اعلیٰ درجے کی تعلیم

 

 

نئی اسکیم

1.85

5

او بی سی ،ای بی سی اور ڈی این ٹی  طلباء کے لیے کالج میں اعلیٰ درجے کی تعلیم

0

یہ اطلاع سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزیر مملکت محترمہ پرتما بھومک نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

****

U.No:9327

ش ح۔رف۔س ا


(Release ID: 1956126) Visitor Counter : 120


Read this release in: English