صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدر جمہوریہ ہند نے ڈاکٹر سروپلی رادھاکرشنن کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر گلہائے عقیدت نذر کیے
Posted On:
05 SEP 2023 8:09PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے سابق صدر جمہوریہ ہند ڈاکٹر سروپلی رادھا کرشنن کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر آج (05 ستمبر 2023کو)راشٹرپتی بھون میں گلہائے عقیدت نذر کیے۔
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:9222
(Release ID: 1955001)
Visitor Counter : 161