وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

وزیر دفاع جناب راجناتھ سنگھ کا سری لنکا دورہ کچھ وقت کے لئے مؤخر کیا گیا

प्रविष्टि तिथि: 01 SEP 2023 9:23PM by PIB Delhi

کچھ  ناگزیر حالات کی وجہ سے ، وزیر دفاع جناب راج ناتھ سنگھ کا سری لنکا دورہ  اگلی معینہ تاریخ کے لئے مؤخر کیا گیا ہے۔ جناب راجناتھ سنگھ بھارت اور سری لنکا کے درمیان  مضبوط باہمی تعاون  کے  پابند عہد ہیں۔ وہ جلد ہی  ممکنہ وقت  میں جزیرہ نما ملک کا دورہ کرنے کے منتظر ہیں۔

*********

ش ح۔ ن ر

U NO:9139


(रिलीज़ आईडी: 1954457) आगंतुक पटल : 151
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी