زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت

چاول کی بوائی کا رقبہ 398.08 لاکھ ہیکٹیئر رہا


شری انا/موٹے اناج کی بوائی 181.06 لاکھ ہیکٹیئر میں ہوئی

گنے کی بوائی 59.91 لاکھ ہیکٹیئر میں کی گئی

خریف فصل کی بوائی 1077.82 لاکھ ہیکٹیئر سے تجاوز کر گئی

Posted On: 01 SEP 2023 5:02PM by PIB Delhi

زراعت اور کسانوں کی فلاح و بہبود کے محکمہ نے یکم ستمبر 2023 کو خریف فصلوں کے تحت رقبہ کے احاطہ کی پیش رفت جاری کی ہے۔

رقبہ: لاکھ ہیکٹیئر میں

نمبر شمار

 

فصل

بوائی کا رقبہ

2023

2022

1

چاول

398.08

383.79

2

دالیں

119.09

130.13

a

ارہر

42.66

45.27

b

اڑد کی دال

31.68

36.65

c

مونگ کی دال

30.98

33.57

d

کلتھی

0.29

0.26

e

دیگر دالیں

13.48

14.39

3

شری انا کے ساتھ ساتھ موٹے اناج

181.06

179.13

a

جوار

14.06

15.57

b

باجرہ

70.81

70.41

c

راگی

8.13

7.73

d

چھوٹا باجرہ

5.21

4.77

e

مکئی

82.86

80.66

4

تیل کی بیجیں

190.11

191.91

a

مونگ پھلی

43.37

45.00

b

سویابین

125.13

123.91

c

سورج مکھی

0.69

1.98

d

تل

11.83

12.80

e

رام تل

0.45

0.82

f

ریڑی

8.53

7.26

g

دیگر تیل کی بیجیں

0.11

0.14

5

گنا

59.91

55.65

6

جوٹ اور میسٹا

6.57

6.97

7

کپاس

122.99

125.63

مجموعی تعداد

1077.82

1073.22

************

ش ح۔ ع ح۔م ر

 (U: 9094)



(Release ID: 1954100) Visitor Counter : 91


Read this release in: Marathi , English , Hindi , Manipuri