وزارت خزانہ
azadi ka amrit mahotsav

خوردنی تیل ، پیتل کےا سکریپ،چھالیہ، سونے اور چاندی کی ٹیرف قیمت کے تعین کے سلسلے میں ٹیرف نوٹیفکیشن نمبر 2023/63 کسٹم(این ٹی)


Posted On: 31 AUG 2023 8:42PM by PIB Delhi

کسٹمز ایکٹ، 1962 (52 کا 1962) کے سیکشن 14 کی ذیلی دفعہ (2) کے ذریعہ تفویض کردہ اختیارات کا استعمال  کرتے ہوئے ، بالواسطہ ٹیکس اور کسٹم کے مرکزی بورڈ ، اس بات سے مطمئن ہو کر کہ ایسا کرنا ضروری اور مناسب ہے، وزارت خزانہ (محکمہ محصولات) نمبر 36/2001-کسٹمز (این ٹی) میں حکومت ہند کے نوٹیفکیشن ، مورخہ 3 اگست 2001 کو، ہندوستان کے گزٹ میں شائع ہوا، غیر معمولی، پارٹ-II، سیکشن-3، سب سیکشن (ii)،بموجب نمبرایس او 748(ای)، مورخہ 3 اگست، 2001، میں درج ذیل ترامیم کرتا ہے یعنی:-

مذکورہ نوٹیفکیشن میں، ٹیبل1- ، ٹیبل2- ، اور ٹیبل- 3 کے لیے درج ذیل جدولوں کو تبدیل کیا جائے گا یعنی: -

جدول - 1

نمبر شمار

باب/ سرخی/ ذیلی سرخی/ ٹیرف آئٹم

اشیاءکی تفصیل

ٹیرف ویلیو

(امریکی ڈالرفی میٹرک ٹن)

(1)

(2)

(3)

(4)

1

1511 10 00

خام پام آئل

898

2

1511 90 10

آربی ڈی پام آئل

923

3

1511 90 90

دیگر – پام آئل

911

4

1511 10 00

خام پامولین

934

5

1511 90 20

آربی ڈی پامولین

924

6

1511 90 90

دوسرے - پامولین

937

7

1507 10 00

سویابین کاخام تیل

1034

8

7404 00 22

پیتل اسکریپ (تمام درجات)

4786

 

 

جدول- 2

نمبر شمار

باب/ سرخی/ ذیلی سرخی/ ٹیرف آئٹم

اشیاکی تفصیل

ٹیرف ویلیو

(امریکی ڈالرفی میٹرک ٹن)

(1)

(2)

(3)

(4)

 

1.

71 یا 98

سونا، کسی بھی شکل میں، جس کے سلسلے میں نوٹیفکیشن نمبر 50/2017 کسٹمز مورخہ 30.06.2017 کے سیریل نمبر 356 پر اندراجات کا فائدہ حاصل کیا جاتا ہے۔

627فی 10 گرام

 

 

2.

71 یا 98

چاندی، کسی بھی شکل میں، جس کے سلسلے میں نوٹیفکیشن نمبر 50/2017 کسٹمز مورخہ 30.06.2017کے سیریل نمبر 357 پر اندراجات کا فائدہ حاصل کیا جاتا ہے۔

 

804 فی کلو گرام

 

 

3.

 

71

(i)چاندی، کسی بھی شکل میں، تمغوں اور چاندی کے سکوں کے علاوہ جن میں چاندی کا مواد 99.9 فیصد سے کم نہ ہو یا چاندی کی نیم تیار شدہ شکلیں جو ذیلی عنوان 710692 کے تحت آتی ہیں۔

(ii) چاندی کے تمغے اور چاندی کے سکے۔ جن میں مواد 99.9فیصد سے کم نہیں ہے یا چاندی کی نیم تیار شدہ شکلیں جو ذیلی سرخی710692 کے تحت آتی ہیں، ڈاک، کورئیریا سامان کے ذریعے اس طرح کے سامان کی درآمد کے علاوہ۔

وضاحت:- اس اندراج کے مقاصد کے لیے، چاندی کی کسی بھی شکل میں غیر ملکی کرنسی کے سکے، چاندی کے زیورات یاچاندی سے بنی اشیاء شامل نہیں ہوگی۔

804 فی کلو گرام

 

4.

71

(i) سونے کی سلاخیں، تولہ سلاخوں کے علاوہ، جن پر مینوفیکچررزیا ریفائنر کا کندہ سیریل نمبر اور وزن میٹرک یونٹوں میں ظاہر کیا گیا ہے۔

(ii) سونے کے سکے جن میں سونے کا مواد 99.5فیصد سے کم نہ ہو اور سونے کے چھوٹے اوزار وغیرہ ، ڈاک، کورئیریا سامان کے ذریعے اس طرح کے سامان کی درآمد کے علاوہ۔

وضاحت - اس اندراج کے مقاصد کے لیے، "گولڈ فائنڈنگز" کا مطلب ہے ایک چھوٹا سا جزو جیسے کہ ہک، کلپ، کلیمپ، پن، کیچ، سکرو بیک جو جیولری کے کسی ٹکڑے کے پورے یا کسی حصے کو جگہ پر سنبھالے رکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

627 فی 10 گرام

 

جدول- 3

نمبر شمار

باب/ سرخی/ ذیلی سرخی/ ٹیرف آئٹم

اشیاکی تفصیل

ٹیرف ویلیو (امریکی ڈالرفی میٹرک ٹن)

(1)

(2)

(3)

(4)

1

080280

چھالیہ

7765"

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

یہ نوٹیفکیشن یکم ستمبر 2023 سے نافذ العمل ہوگا۔

نوٹ: - پرنسپل نوٹیفکیشن گزٹ آف انڈیا، غیر معمولی، پارٹ-II، سیکشن-3، سب سیکشن (ii) میں نوٹیفکیشن نمبر 36/2001–کسٹمز (این ٹی) مورخہ 3 اگست 2001، کو نمبرشمار ایس او748 (ای) ، مورخہ 3 اگست، 2001 کے ذریعہ شائع کیا گیا تھا ،اور آخری بار نوٹیفکیشن نمبر 60/2023 -کسٹمز (این ٹی)، مورخہ 14 اگست  2023، گزٹ آف انڈیا میں ای شائع شدہ، غیر معمولی، پارٹ-II، سیکشن-3، ذیلی سیکشن (ii)، نمبر شمار ایس او 3419 (ای) ، مورخہ14 اگست  ی 2023 کے ذریعے ترمیم کی گئی ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

9060


(Release ID: 1953913) Visitor Counter : 158


Read this release in: English , Hindi