دیہی ترقیات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پردھان منتری آواس یوجنا- گرامین کے نئے مرحلے کے تحت درخواستیں

Posted On: 08 AUG 2023 6:35PM by PIB Delhi

دیہی ترقی کی مرکزی وزیر مملکت سادھوی نرنجن جیوتی نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ پردھان منتری آواس یوجنا- گرامین (پی ایم اے وائی-جی) کے تحت گزشتہ تین سالوں یعنی مالی سال21-2020، 22-2021 اور 23-2022 میں سے ہر سال  کے دوران مجاز استفادہ کنندگان کے لیے  منظور کیے گئے مکانات کی تفصیلات ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقہ کے اعتبار سےجو تفصیلات فراہم کی گئی ہیں وہ حسب ذیل ہیں:

پی ایم اے وائی-جی کے تحت گھروں سے کسی درخواست کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ مستفدین  کی شناخت ایس ای سی سی 2011 کی بنیاد پر پی ایم اے وائی-جی کی مستقل انتظار کی فہرست (پی ڈبلیو ایل ) سے کی گئی ہے اورپلس آواس فہرست کو حتمی شکل دی گئی ہے۔ فی الحال وزارت کے پاس مارچ 2024 کے بعد پی ایم اے وائی-جی کا اگلا مرحلہ شروع کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔

پردھان منتری آواس یوجنا- گرامین (پی ایم اے وائی-جی) کے تحت گزشتہ تین سالوں میں یعنی مالی سال 21-2020 سے 23-2022 کے دوران ملک میں منظور شدہ مکانات کی تعداد کی ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقہ کے اعتبار سے دی گئی تفصیلات۔

(اکائیوں کی تعداد)

 

نمبر شمار

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقہ کا نام

2020-21

2021-22

2022-23

1

اروناچل پردیش

19,038

11,044

2,707

2

آسام

1,50,039

2,16,359

10,55,005

3

بہار

6,25,357

8,99,367

1,33,110

4

چھتیس گڑھ

1,57,534

371

81,375

5

گوا

32

47

18

6

گجرات

21,347

1,07,420

1,48,714

7

ہریانہ

61

3,317

5,114

8

ہماچل پردیش

4,001

2,729

794

9

جموں و کشمیر

64,045

55,862

7,818

10

جھارکھنڈ

3,61,648

3,90,226

11,590

11

کیرالہ

3,330

12,615

1,633

12

مدھیہ پردیش

7,56,726

4,90,326

7,54,552

13

مہاراشٹر

2,92,105

1,17,601

3,16,475

14

منی پور

17,822

1,725

13,849

15

میگھالیہ

26,487

3,353

8,871

16

میزورم

7,017

0

6,951

17

ناگالینڈ

4,706

9,806

4,203

18

اوڈیشہ

2,90,488

3,421

9,08,916

19

پنجاب

1,887

11,333

4,959

20

راجستھان

2,64,720

3,87,150

7,467

21

سکم

0

282

48

22

تمل ناڈو

1,13,138

2,30,839

41,101

23

تریپورہ

991

1,57,234

51,915

24

اتر پردیش

7,28,507

4,34,963

8,62,231

25

اتراکھنڈ

47

15,390

18,816

26

مغربی بنگال

9,41,759

1,66,795

11,06,888

27

انڈمان و نکوبار

397

0

6

28

دادر و نگر حویلی اور دمن ودیو

99

49

967

29

لکشدویپ

0

0

0

30

پڈوچیری*

-

-

-

31

آندھرا پردیش

1,816

0

1,78,899

32

کرناٹک

36,730

3,972

38,412

33

تلنگانہ*

-

-

-

34

لداخ

200

461

1

 

میران

48,92,074

37,34,057

57,73,405

* تلنگانہ اور پڈوچیری پی ایم اے وائی-جی کو نافذ نہیں کر رہے ہیں۔

******

ش ح ۔ س ک ۔ ع ر

U. No.8756


(Release ID: 1951648) Visitor Counter : 130


Read this release in: English