محنت اور روزگار کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

خواتین اور بچہ بیڑی مزدوروں کے لیے متبادل ذریعہ معاش

Posted On: 10 AUG 2023 3:32PM by PIB Delhi

بیڑی مزدوروں اور ان کے کنبہ کے افراد کی فلاح و بہبود کے لیے 18 خطوں میں واقع لیبر ویلفیئر آرگنائزیشنز کے ذریعے لیبر ویلفیئر اسکیم کو پورے ملک میں نافذ کیا جاتا ہے۔ دستیاب اعداد و شمار کے مطابق، ملک میں 49.82 لاکھ رجسٹرڈ بیڑی کارکن ہیں جن میں سے 36.25 لاکھ خواتین ہیں اور کسی بچے کے بیڑی بنانے کی صنعت میں ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔ خطہ وار خاتون بیڑی کارکنوں کی تعداد ضمیمہ I میں ہے۔

وزارت محنت اور روزگار (ایم او ایل اینڈ ای) نے ہنر مندی کی ترقی اور انترپرینورشپ کی وزارت کے تعاون سے بیڑی کارکنوں اور ان کے زیر کفالت افراد کو اپریل، 2017 سے مارچ، 2020 تک متبادل ملازمتوں میں مشغول کرنے کے لیے ہنر مندی کی تربیت فراہم کی تھی۔اس اسکیم کے تحت اپریل، 2017 سے مارچ، 2020 تک مستفید ہونے والوں کی تفصیلات ضمیمہ – II میں دی گی ہے۔

بیڑی مزدوروں کے بچوں کی فلاح و بہبود کا لیبر ویلفیئر اسکیم کے ذریعے خیال رکھا جاتا ہے۔ اس اسکیم کے تین اجزاء ہیں یعنی صحت، اسکالرشپ اور ہاؤسنگ اور تفصیلات درج ذیل ہیں:-

  1. دس (10) اسپتالوں اور 285 ڈسپنسریز کے ذریعے  حفظان صحت کی سہولیات۔خصوصی علاج (یعنی کینسر، تپ دق، امراض قلب، گردے کی پیوند کاری) کے اخراجات کی ادائیگی۔
  2. بیڑی مزدوروں کے بچوں کو کلاس 1 سے کالج/یونیورسٹی تک تعلیم کے لیے مالی امداد ایک ہزار  روپے سے 25 ہزار روپے  فی طالب علم سالانہ، کلاس/کورس کے لحاظ سے۔
  • iii. نظر ثانی شدہ مربوط ہاؤسنگ اسکیم (آر آئی ایچ ایس) 2016 کے تحت پکے مکانات کی تعمیر کے لئے 25:60:15 کے تناسب سے تین قسطوں میں یعنی بالترتیب37500 روپے، 90 ہزار روپے اور 22500 روپے کے حساب سے ایک لاکھ پچاس ہزار (فی استفادی) کی اعانت۔ تاہم  اب آر آئی ایچ ایس کو پردھان منتری آوس یوجنا کے ساتھ ضم کردیا گیا ہے۔

  1. Annexure-I

نمبر شمار

علاقہ

بیڑی ورکرس کی مجموعی تعداد

بیڑی بنانے کا کام کرنے والی خواتین کی کل تعداد

بیڑی بنانے کا کام کرنے والے بچوں کی کل تعداد

1

الہ آباد

412757

320514

کوئی   بچہ بیڑی بنانے کے کام میں مصروف نہیں ہے۔

2

احمد آباد

39011

6074

3

اجمیر

38791

36793

4

بنگلور

295511

214165

5

بھونیشور

208212

180000

6

چندی گڑھ

0

0

7

دہرادون

0

0

8

حیدرآباد

458040

452336

9

جبل پور

440556

149844

10

ناگپور

155089

102810

11

رانچی

136519

97972

12

پٹنہ

296972

206510

13

رائے پور

3893

3235

14

کولکتہ

189203

1738313

15

گوہاٹی

24398

18519

16

ترونیل ویلی۔

603076

61253

17

کنور

40276

36707

18

جموں و کشمیر

0

0

کل

49,82,294

36,25,045

  1.  

ضمیمہ2

بیڑی ورکرز / انحصار کرنے والوں کی مہارت کی ترقی کی صورتحال

علاقہ

تربیت مکمل

(تربیت حاصل کرنے والوں  کی تعداد)

فراہم کردی روزگار

کل

ایم+ایف

پلیسمنٹ

2017-18

2018-19

2019-20

کل

M

F

M

F

M

F

M

F

 

2017-18

2018-19

2019-20

کل

 

احمد آباد

785

100

164

1049

513

220

2

0

0

8

515

228

743

اجمیر

0

30

35

65

0

0

0

0

5

30

5

30

35

الہ آباد

2

46

35

83

0

0

0

4

14

1

14

5

19

بنگلورو

0

260

267

527

0

0

19

50

9

62

28

112

140

بھونیشور

298

870

1162

2330

10

64

72

330

517

343

599

737

1336

گوہاٹی

36

56

0

92

0

1

1

0

0

0

1

1

2

حیدرآباد

0

217

202

419

0

0

1

4

6

18

7

22

29

جبل پور

2

577

221

800

0

0

19

65

21

21

40

87

127

کنور

10

0

5

15

3

3

3

3

0

1

6

7

13

کولکتہ

182

136

65

383

0

12

29

36

8

9

37

57

94

ناگپور

0

296

130

426

0

0

0

0

18

10

18

10

28

پٹنہ

3

177

50

230

2

1

19

5

3

2

24

8

32

رائے پور

175

175

20

370

34

0

43

51

0

20

77

71

148

رانچی

0

0

473

473

0

0

0

0

0

0

0

0

0

ترونیل ویلی۔

0

0

0

0

0

0

0

0

0

0

0

0

0

کل (1)

1493

2940

2829

7262

562

301

208

548

601

525

1371

1375

2746

کل (2)

-

-

-

-

863

756

1126

2746

-

 

یہ معلومات  محنت  اور روزگار کے مرکزی وزیر مملکت جناب رامیشور تیلی نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

********

ش ح۔ف ا ۔ ج

Uno-8610


(Release ID: 1950743) Visitor Counter : 126


Read this release in: English