خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت
این آئی پی سی سی ڈی نے آسام کے نلباری میں ‘پوشن بھی پڑھائی بھی’ کے موضوع پر ریاستی سطح پر دو ماسٹر تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا
Posted On:
14 AUG 2023 7:34PM by PIB Delhi
خواتین واطفال کی ترقی کی وزارت کے تحت عوامی تعاون اور بچوں کی نشوونما کے قومی ادارے نے آسام کے نلباری میں 7سے 10 اگست اور 9سے 10 اگست 2023تک بالترتیب ‘‘ پوشن بھی پڑھائی بھی ’’ کے موضوع پر ریاستی سطح کے دو ماسٹر تربیت کا پروگراموں کا انعقاد کیا تاکہ بچوں میں بہتر غذائیت اور اعلیٰ معیار کے پی سی سی ای کو فروغ دیا جاسکے ۔ اس پروگرام میں مجموعی طور پر 70 شرکاء نے حصہ لیا۔
*************
ش ح۔ع ح۔رم
U-8453
(Release ID: 1949623)
Visitor Counter : 100