وزارت دفاع
یوم آزادی 2023 کے موقع پر صدرجمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو نےہندوستانی بحریہ کے اہلکاروں کو بہادری کے ایوارڈ کی فہرست کو منظوری دی
Posted On:
14 AUG 2023 9:38PM by PIB Delhi
صدرجمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو نے یوم آزادی 2023 کے موقع پر ہندوستانی بحریہ کے عملے کو درج ذیل بہادری ایوارڈز کی منظوری دی ہے۔
نوسینا میڈل (بہادری)
1. کمانڈر ہنیش سنگھ کارکی
2. کمانڈر کوستب بنرجی
3. لیفٹیننٹ کمانڈر پنیرسیلوم وشنو پرسنّا
نوسینا میڈل (بہادری) ایوارڈیافتہ 2023 توصیفی سند
(a) کمانڈرکوستب بنرجی
(b) لیفٹننٹ کمانڈرپنیرسیلوم وشنوپرسنا



************
ش ح۔ ف ا ۔ م ص
(U: 8417 )
(Release ID: 1949295)