وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستانی فوج اقوام متحدہ کے منصوبے کے تحت

Posted On: 11 AUG 2023 2:47PM by PIB Delhi

ہندوستانی فوج کو اقوام متحدہ کے منصوبے کے تحت امن برقرار رکھنے کے لیے دوسرے ممالک میں بھیجا جاتا ہے۔ تفصیلات حسبِ ذیل ہیں:

 

نمبر شمار.

مشن

مجموعی طاقت ) جولائی، (2023

1.

MONUSCO

1,826

2.

UNMISS

2,403

3.

UNIFIL

895

4.

UNDOF

202

5.

UNISFA

589

6.

MINUSRO

03

7.

UNTSO (Middle East)

03

8.

UNFICYP

01

9.

UNITAMS

01

10.

MINUSCA

02

11.

MINUSMA

04

12.

UNDPO, New York

04

13.

MA to (PMI), New York

01

Total

5,934

 

اقوام متحدہ کے امن مشن کے تحت مختلف ممالک میں 159 فوجیوں نے ڈیوٹی سرانجام دیتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔ ملک کے لحاظ سے تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

نمبر شمار

مشن

ملک

مہلک ہلاکتیں

1.

کوریا میں نگہبان فورس

کوریا

04

2.

اقوام متحدہ انگولا کی تصدیق

انگولا

01

3.

سیرالیون میں اقوام متحدہ کا مشن

سیرالیون

04

4.

موزمبیق میں اقوام متحدہ کا آپریشن

موزمبیق

02

5.

اقوام متحدہ عراق-کویت آبزرویشن مشن

عراق-کویت

01

6.

ایتھوپیا اور اریٹیریا میں اقوام متحدہ کا مشن

ایتھوپیا اور اریٹیریا

04

7.

کانگو میں اقوام متحدہ کا آپریشن اور جمہوری جمہوریہ کانگو میں اقوام متحدہ کی تنظیم استحکام مشن

جمہوریہ کانگو

68

8.

جنوبی سوڈان میں اقوام متحدہ کا مشن

جنوبی سوڈان

18

9.

لبنان میں اقوام متحدہ کی عبوری فورس

لبنان

06

10.

اقوام متحدہ کی ایمرجنسی فورس

مصر اور اسرائیل

30

11.

قبرص میں اقوام متحدہ کی فورس

قبرص

01

12.

صومالیہ میں اقوام متحدہ کا آپریشن

صومالیہ

14

13.

اقوام متحدہ کی ڈس اینگیجمنٹ آبزرور فورس

اسرائیل اور شام

02

14.

کمبوڈیا میں اقوام متحدہ کی عبوری اتھارٹی

کمبوڈیا

04

کل

 

159

 

یہ اطلاع وزیر مملكت براءے دفاع  جناب اجے بھٹ نے آج لوک سبھا میں جناب اشوک مہادیوراؤ نیتے کو ایك  تحریری جواب میں دی۔

***

ش ح۔ ع س۔ ک ا


(Release ID: 1947957) Visitor Counter : 184
Read this release in: English