وزارت ماہی پروری، مویشی پروری و ڈیری
azadi ka amrit mahotsav

ایم وی یو اور مویشیوں کی ٹیکہ کاری

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 11 AUG 2023 6:32PM by PIB Delhi

ہیلپ لائن نمبر کے بارے میں آگاہی پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا، سوشل میڈیا پلیٹ فارم، بیداری کیمپوں اور فیلڈ ورکرز کے ذریعہ کسانوں کے رابطوں کے ذریعے کی جاتی ہے۔ ٹول فری نمبر/لوگو بھی خود ایم وی یو پر ظاہر ہوتا ہے۔

اسکیم کے تحت ریاستوں کے ذریعہ قائم کردہ کال سنٹر ریاستی نوڈل آفیسر کی نگرانی میں چوبیسوں گھنٹے کام کر رہے ہیں۔

مویشیوں کی 20ویں گنتی کے مطابق پیر اور منہ کی بیماری، بروسیلوسس، پی پی آر اور کلاسیکی سوائن فیور (سی ایس ایف) کے خلاف ٹیکہ کاری (ایف ایم ڈی) کے اہداف کے مقابلے میں ریاستی سطح پر آج تک حاصل کی گئی کامیابیوں کو ضمیمہ-I میں رکھا گیا ہے۔

ایف ایم ڈی، بروسیلوسس، پی پی آر اور سی ایس ایف کے خلاف ،ٹیکہ کاری کے حوالے سے ڈیٹا نیشنل ڈیری ڈیولپمنٹ بورڈ (این ڈی ڈی بی) کی ’مویشی کی پیداوار اور صحت کے لیے اطلاعاتی نیٹ ورک‘ ایپلی کیشن پر عوامی طور پر دستیاب ہے۔

ضمیمہ-1

اے۔

مویشیوں اور بھینس کی ایف ایم ڈی کے خلاف ٹیکہ کاری (تعداد میں)

(2021 سے آج تک)

نمبر شمار

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقہ

ہدف شدہ آبادی

ایف ایم ڈی مرحلہ-2 میں مویشیوں کی ٹیکہ کاری

ایف ایم ڈی مرحلہ-3 میں مویشیوں کی ٹیکہ کاری

1

اے اور این جزائر

8,550

8,483

-

2

آندھرا پردیش

97,37,650

96,57,067

89,31,905

3

اروناچل پردیش

3,45,500

2,50,750

-

4

آسام

66,78,567

62,70,549

-

5

بہار

2,07,16,140

2,04,22,474

-

6

چنڈی گڑھ

18,900

18,900

18,900

7

چھتیس گڑھ

99,83,400

91,36,743

-

8

ڈی ڈی این ایچ

22,250

17,099

-

9

دہلی

1,37,850

1,30,469

1,28,762

10

گوا

70,850

53,548

17,305

11

گجرات

1,59,83,100

1,58,92,488

15,10,994

12

ہریانہ

60,00,000

55,57,995

-

13

ہماچل پردیش

21,15,750

17,11,295

13,52,090

14

جموں و کشمیر

28,44,850

25,76,449

7,73,445

15

جھارکھنڈ

1,22,48,700

96,71,757

-

16

کرناٹک

1,14,53,500

99,89,259

1,00,70,851

17

کیرالہ

12,99,150

11,93,006

12,26,759

18

لداخ

1,04,500

83,927

38,426

19

لکشدیپ

1,150

942

-

20

مدھیہ پردیش

2,17,11,650

2,08,02,395

24,30,098

21

مہاراشٹر

1,80,24,950

1,68,78,945

1,60,32,506

22

منی پور

2,60,700

2,39,508

-

23

میگھالیہ

5,39,117

4,50,981

-

24

میزورم

16,900

15,978

-

25

ناگالینڈ

88,028

65,782

-

26

اوڈیشہ

1,02,14,550

94,14,568

23,58,397

27

پڈوچیری

74,150

58,262

64,900

28

پنجاب

63,30,000

63,18,029

-

29

راجستھان

1,75,78,400

1,62,80,984

-

30

سکم

1,46,950

76,567

-

31

تمل ناڈو

90,00,750

87,49,959

86,43,294

32

تلنگانہ

79,18,650

62,28,033

14,528

33

تریپورہ

7,46,150

5,72,950

-

34

اتر پردیش

4,68,78,300

4,68,78,300

27,00,172

35

اتراکھنڈ

20,50,000

19,00,594

9,19,302

36

مغربی بنگال

1,49,78,269

1,42,59,494

-

میزان

25,63,27,871

24,18,34,529

5,72,32,634

 

بی۔

مادہ مویشیوں اور بھینس کے بچھڑوں کی برسیلوسس کے خلاف ٹیکہ کاری (تعداد میں)

(2021 سے آج تک)

نمبر شمار

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقہ

ہدف شدہ بھینس کے بچھڑوں کی تعداد

ٹیکہ لگائے گئے مویشیوں کی تعداد

1

اوڈیشہ

4,49,000

4,49,000

2

گوا

1,200

1,200

3

گجرات

7,56,645

7,31,125

4

چنڈی گڑھ

3,450

3,450

5

مغربی بنگال

22,26,700

21,55,910

6

کرناٹک

10,00,000

9,92,149

7

آندھرا پردیش

10,80,000

10,00,325

8

دہلی

18,000

16,763

9

اتر پردیش

70,46,129

70,33,313

10

بہار

24,37,000

24,08,647

11

چھتیس گڑھ

5,57,934

4,49,104

12

تلنگانہ

5,45,270

4,08,396

13

مدھیہ پردیش

45,10,000

31,34,006

14

جھارکھنڈ

11,40,260

7,19,854

15

ہریانہ

5,00,000

2,99,299

16

پنجاب

6,50,000

3,72,165

17

لداخ

8,100

4,283

18

تریپورہ

37,550

21,025

19

ناگالینڈ

7,010

3,192

20

پڈوچیری

9,000

4,000

21

اتراکھنڈ

3,86,000

1,71,217

22

آسام

13,71,543

5,68,276

23

ڈی ڈی ڈی این ایچ

1,260

469

24

تمل ناڈو

24,00,000

11,09,029

25

منی پور

43,800

15,506

26

مہاراشٹر

29,06,832

10,66,366

27

ہماچل پردیش

3,75,000

97,543

28

میزورم

3,800

910

29

جموں و کشمیر

4,76,634

1,01,846

30

سکم

25,000

4,671

31

اروناچل پردیش

61,486

10,304

32

میگھالیہ

94,000

12,365

33

کیرالہ

2,53,240

29,806

34

لکشدیپ

250

-

35

راجستھان

25,55,390

-

میزان

3,39,37,483

2,33,95,514

 

 

سی۔

بھیڑ بکریوں کی پی پی آر کے خلاف ٹیکہ کاری (تعداد میں)

(2021 سے آج تک)

نمبر شمار

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقہ

ہدف شدہ بھیڑ بکریوں کی تعداد

ٹیکہ لگائے گئے مویشیوں کی تعداد

1

آندھرا پردیش

2,31,50,600

34,26,685

2

چھتیس گڑھ

24,41,978

4,13,938

3

جموں و کشمیر

7,95,500

4,29,632

4

کرناٹک

1,72,32,200

92,36,237

5

مہاراشٹر

1,30,27,020

2,52,293

6

منی پور

44,618

1,694

7

اوڈیشہ

76,72,601

53,83,636

8

راجستھان

1,40,01,939

2,67,900

9

تریپورہ

3,65,664

1,19,194

 

میزان

7,87,32,120

1,95,31,209

 

ڈی۔

سی ایس ایف کے خلاف سؤر کی ٹیکہ کاری (تعداد میں)

(2022 سے آج تک)

نمبر شمار

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقہ

ہدف شدہ سؤر کی تعداد

ٹیکہ لگائے گئے مویشیوں کی تعداد

1

آندھرا پردیش

92,500

15,133

2

اروناچل پردیش

3,56,000

3,237

3

آسام

10,78,330

2,77,403

4

بہار

2,40,510

2,15,297

5

چھتیس گڑھ

5,26,901

3,48,341

6

کرناٹک

3,23,836

2,62,868

7

مہاراشٹر

14,100

1,930

8

منی پور

2,34,900

948

9

میگھالیہ

4,24,900

31,984

10

میزورم

1,11,800

29,313

11

ناگالینڈ

3,64,300

18,922

12

اوڈیشہ

1,35,000

85,918

13

پنجاب

22,900

19,472

14

راجستھان

1,08,500

70,113

15

سکم

24,630

11,717

16

تریپورہ

4,06,250

67,972

17

اتر پردیش

4,12,600

3,26,935

18

اتراکھنڈ

15,860

9,680

19

مغربی بنگال

3,20,000

3,17,296

میزان

52,13,817

21,14,479

 

یہ جانکاری ماہی پروری، مویشی پروری اور ڈیری کے مرکزی وزیر جناب پرشوتم روپالا نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔

*********

ش ح –  ق ت  –  ت ع

U No.: 8260


(ریلیز آئی ڈی: 1947922) وزیٹر کاؤنٹر : 90
یہ ریلیز پڑھیں: English