زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

خریف فصلوں کی بوائی نے 979 لاکھ ہیکٹیئر کے رقبے کو پار کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 11 AUG 2023 6:10PM by PIB Delhi

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے محکمہ نے 11 اگست 2023 تک خریف فصلوں کے تحت احاطہ کی گئی زمینوں کا رقبہ جاری کیا ہے۔

رقبہ: لاکھ ہیکٹیئر میں

نمبر شمار

فصل

بوائی کا رقبہ

رواں سال

2023

سال گزشتہ

2022

1

چاول

328.22

312.80

2

دال

113.07

122.77

a

ارہر

40.27

42.55

b

اڑد کی پھلی

29.55

34.15

c

مونگ کی پھلی

30.03

32.38

d

کلتھی

0.24

0.19

e

دیگر دال

12.99

13.51

3

شری انّ و موٹے اناج

171.36

167.73

a

جوار

13.29

14.08

b

باجرہ

68.81

68.03

c

راگی

5.91

4.43

d

چھوٹی ملیٹ

4.18

3.74

e

مکئی

79.17

77.47

4

تلہن

183.33

184.61

a

مونگ پھلی

42.10

43.24

b

سویابین

123.65

122.47

c

سورج مکھی

0.63

1.83

d

تیسی

11.29

11.95

e

نائجر

0.22

0.26

f

ارنڈی

5.34

4.71

g

دیگر تہلن

0.10

0.14

5

گنا

56.06

55.20

6

جوٹ اور میستا

6.56

6.95

7

کپاس

121.28

122.53

میزان

979.88

972.58

 

 

*********

ش ح –  ق ت  –  ت ع

U No.: 8258


(ریلیز آئی ڈی: 1947907) وزیٹر کاؤنٹر : 168
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी