بجلی کی وزارت
پاور نیٹ ورک میں قومی سطح کے اے ٹی اینڈ سی نقصانات 21-2020 میں 22.3 فیصد سے کم ہو کر 22-2021 میں 16.4 فیصد رہ گئے
Posted On:
11 AUG 2023 3:02PM by PIB Delhi
بجلی اور نئی اور قابل تجدید توانائی کے مرکزی وزیر نے لوک سبھا کو مطلع کیا ہے کہ حکومت ہند نے جولائی 2021 میں ریویمپیڈڈسٹری بیوشن سیکٹراسکیم (آر ڈی ایس ایس) شروع کی تھی جس کا مقصد مالی طور پر پائیدار اور کام کے اعتبار سے موثر تقسیم کے شعبہ کے ذریعہ صارفین کو بجلی کی فراہمی کے معیار اور اعتماد کو بہتر بنانا ہے ۔ اسکیم کی نمایاں خصوصیات حسب ذیل ہیں:
- اسکیم کے مصارف 3,03,758 کروڑ روپے ہے اور مرکزی حکومت کی جانب سے 97,631 کروڑ روپے کی تخمینہ جاتی سرکاری بجٹ امداد ہے۔
- اس اسکیم کا مقصد اے ٹی اینڈ سی نقصانات کو 12-15فیصد کی پین انڈیا سطح پر اور اے سی ایس – اے آر آرسپلائی کی( اوسط لاگت - اوسط قابل وصول آمدنی) کے فرق کو 25-2024 تک صفر پر لانا ہے۔
- اسکیم کی مدت 5 سال ہے (مالی سال 2021-22 سے مالی سال 26-2025)۔ اسکیم کی سن سیٹ ڈیٹ 31.03.2026 ہوگی۔
- اس اسکیم کے دو بڑے حصے ہیں: حصہ 'اے' - پری پیڈ اسمارٹ میٹرنگ اور سسٹم میٹرنگ کے لیے مالی مدد اور ڈسٹری بیوشن انفراسٹرکچر کی اپ گریڈیشن اور حصہ 'بی' - ٹریننگ اور کیپیسٹی بلڈنگ اور دیگر فعال اور معاون سرگرمیاں۔
- اسکیم کے تحت فنڈز کے اجراء کو نتائج اور اصلاحات سے منسلک کیا گیا ہے۔ اسکیم کے تحت فنڈز کے اجراء کے لیے ان کا جائزہ لینے سے پہلے ڈسکامز کو پری کوالیفائنگ کے معیارات کو لازمی طور پر پورا کرنے کی ضرورت ہے۔
آر ڈی ایس ایس کے تحت منظور شدہ کام کی ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سے تفصیلات ذیل میں دی گئی ہیں۔
نمبر شمار.
|
ریاست/ڈسکام
|
اسمارٹ میٹرنگ کاموں کے لئے منظورشدہ لاگت
(روپئے کروڑ )
|
نقصان کم کرنے والے کاموں کی منظور شدہ لاگت (کروڑ روپے)
|
میٹرنگ ورکس کا منظورشدہ جی بی ایس
(کروڑ روپے)
|
نقصان کم کرنے والوں کاموں کا منظورشدہ جی بی ایس
|
1
|
انڈمان اور نکوبار جزائر
|
53.56
|
462.01
|
12.25
|
415.81
|
2
|
آندھرا پردیش
|
4,127.85
|
9,276.66
|
815.40
|
5,566.00
|
3
|
اروناچل پردیش
|
183.56
|
799.99
|
54.40
|
719.99
|
4
|
آسام
|
4,049.54
|
2,609.10
|
1,051.65
|
2,348.19
|
5
|
بہار
|
2,021.21
|
7,081.06
|
412.33
|
4,248.63
|
6
|
چھتیس گڑھ
|
4,105.31
|
3,597.55
|
804.43
|
2,158.53
|
7
|
نئی دہلی
|
13.38
|
323.63
|
2.03
|
194.18
|
8
|
گوا
|
469.17
|
247.08
|
94.51
|
148.25
|
9
|
گجرات
|
10,641.96
|
6,021.48
|
1,884.60
|
3,612.89
|
10
|
ہریانہ
|
4,966.62
|
3,158.43
|
909.36
|
1,895.06
|
11
|
ہماچل پردیش
|
1,788.49
|
1,774.90
|
466.23
|
1,597.41
|
12
|
جموں و کشمیر
|
1,063.62
|
4,635.57
|
272.02
|
4,172.01
|
13
|
جھارکھنڈ
|
858.02
|
3,262.27
|
190.50
|
1,957.36
|
14
|
کیرالہ
|
8,231.21
|
2,346.81
|
1,413.34
|
1,408.09
|
15
|
لداخ
|
-
|
697.36
|
|
627.62
|
16
|
مدھیہ پردیش
|
8,768.98
|
9,403.43
|
1,482.10
|
5,642.06
|
17
|
مہاراشٹر
|
15,214.95
|
14,157.92
|
2,839.61
|
8,494.75
|
18
|
منی پور
|
121.16
|
400.98
|
38.14
|
360.88
|
19
|
میگھالیہ
|
309.56
|
796.49
|
86.35
|
716.84
|
20
|
میزورم
|
181.61
|
237.33
|
61.08
|
213.59
|
21
|
ناگالینڈ
|
207.57
|
391.18
|
59.66
|
352.06
|
22
|
پانڈیچیری
|
251.10
|
84.39
|
56.25
|
50.63
|
23
|
پنجاب
|
5,768.50
|
3,873.37
|
959.80
|
2,324.02
|
24
|
راجستھان
|
9,714.80
|
9,371.41
|
1,685.96
|
5,622.85
|
25
|
سکم
|
97.45
|
263.61
|
30.43
|
237.25
|
26
|
تمل ناڈو
|
19,235.36
|
9,066.27
|
3,398.45
|
5,439.76
|
27
|
تریپورہ
|
318.55
|
484.56
|
80.42
|
436.10
|
28
|
اتر پردیش
|
18,956.29
|
17,089.62
|
3,500.57
|
10,253.77
|
29
|
اتراکھنڈ
|
1,050.92
|
1,447.39
|
297.47
|
1,302.65
|
30
|
مغربی بنگال
|
12,670.45
|
7,222.57
|
2,089.18
|
4,333.54
|
|
کل میزان
|
1,35,440.72
|
1,20,584.40
|
25,048.55
|
76,850.78
|
جی بی ایس: حکومتی بجٹ سپورٹ
آر ای سی لمیٹڈ اور پاور فائنانس کارپوریشن لمیٹڈ (پی ایف سی) کو اس اسکیم کے لیے نوڈل ایجنسیوں کے طور پر مقرر کیا گیا ہے اور انہیں پورے ملک میں اسکیم کے نفاذ میں سہولت فراہم کرنے کے لیے ذمہ دار بنایا گیا ہے۔
نوڈل ایجنسیوں کے درمیان ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لیے مختص کی تفصیلات ذیل میں دی گئی ہیں۔
پی ایف سی کو مختص شدہ ریاستیں اورمرکز کے زیرانتظام علاقے
- مہاراشٹر
- گجرات
- آندھرا پردیش
- تلنگانہ
- کیرالہ
- مدھیہ پردیش
- اتراکھنڈ
- اوڈیشہ
- جھارکھنڈ
- پنجاب
- ہریانہ
- ہماچل پردیش
- چنڈی گڑھ
- دہلی
- پڈوچیری
- لکشدیپ
آر ای سی کو مختص شدہ ریاستیں اورمرکز کے زیرانتظام علاقے
- آسام
- میگھالیہ
- اروناچل پردیش
- چھتیس گڑھ
- جموں و کشمیر
- لداخ
- گوا
- تمل ناڈو
- کرناٹک
- بہار
- راجستھان
- اتر پردیش
- مغربی بنگال
- انڈمان نکوبار
- سکم
- میزورم
- منی پور
- ناگالینڈ
- تریپورہ
پاور فائنانس کارپوریشن لمیٹڈ (پی ایف سی) کی طرف سے سالانہ شائع ہونے والی 'پاور یوٹیلٹیز کی کارکردگی پر رپورٹ' کے مطابق، ری ویمپڈ ڈسٹری بیوشن سیکٹرا سکیم (آر ڈی ایس ایس) کے آغاز کے بعد سے، یعنی مالی سال 2020-21 سے مالی سال 22-2021 تک، ڈسٹری بیوشن یوٹیلیٹیز کے اے ٹی اینڈ سی کے نقصانات مندرجہ ذیل ہے:
|
2020-21
|
2021-22
|
اے ٹی اینڈ سی نقصان (%)
|
22.32
|
16.44
|
اے ٹی اینڈ سی کے نقصانات کی ریاست / مرکز کے لحاظ سے اور سال وار تفصیلات ذیل میں دی گئی ہیں۔
|
اے ٹی اینڈ سی نقصان (%)
|
ریاست/ڈسکامز
|
مالی سال 2020-21
|
مالی سال 2021-22
|
انڈمان اور نکوبار
|
51.94
|
-
|
آندھرا پردیش
|
27.25
|
10.55
|
اروناچل پردیش
|
44.87
|
48.89
|
آسام
|
18.73
|
16.95
|
بہار
|
35.33
|
32.42
|
چنڈی گڑھ
|
11.89
|
13.31
|
چھتیس گڑھ
|
20.40
|
18.13
|
دادرہ اور نگر حویلی
|
5.17
|
3.50
|
دمن اور دیو
|
4.48
|
4.45
|
نئی دہلی
|
8.87
|
8.12
|
گوا
|
12.94
|
13.28
|
گجرات
|
11.35
|
10.13
|
ہریانہ
|
17.05
|
13.72
|
ہماچل پردیش
|
14.02
|
12.90
|
جموں و کشمیر
|
59.28
|
-
|
جھارکھنڈ
|
41.36
|
33.79
|
کرناٹک
|
16.26
|
11.45
|
کیرالہ
|
7.76
|
7.69
|
لکشدیپ
|
11.63
|
-
|
مدھیہ پردیش
|
41.47
|
22.55
|
مہاراشٹر
|
25.54
|
15.25
|
منی پور
|
20.33
|
23.62
|
میگھالیہ
|
30.88
|
36.15
|
میزورم
|
36.53
|
38.99
|
ناگالینڈ
|
60.39
|
41.28
|
اوڈیشہ
|
29.32
|
31.26
|
پانڈیچیری
|
19.92
|
11.08
|
پنجاب
|
18.03
|
11.67
|
راجستھان
|
26.23
|
17.49
|
سکم
|
29.37
|
30.77
|
تمل ناڈو
|
13.81
|
13.46
|
تلنگانہ
|
13.33
|
10.65
|
تریپورہ
|
37.36
|
33.25
|
اتر پردیش
|
27.12
|
30.52
|
اتراکھنڈ
|
15.39
|
14.15
|
مغربی بنگال
|
19.54
|
16.67
|
کل میزان
|
22.32
|
16.44
|
آر ڈی ایس ایس کے تحت، زرعی فیڈرز کو مخلوط فیڈرز سے الگ کرنے کے لیے مالی امداد فراہم کی جائے گی جہاں زراعت کا بوجھ 30 فیصد سے زیادہ ہے۔ اس کے بعد، ریاستیں/ ڈسکام ان الگ الگ فیڈرز کو پی ایم کُسم جیسی دیگر مختلف اسکیموں کے تحت سولرائز کریں گی۔ ریاستیں/ڈسکام آر ڈی ایس ایس کے تحت زرعی فیڈروں کو الگ کرنے کے منظور شدہ کاموں کے ٹھیکہ دینےکے عمل میں ہیں۔
آر ڈی ایس ایس کے تحت منظور شدہ اسمارٹ میٹروں کی ریاست وار تفصیلات ذیل میں دی گئی ہیں۔
.
ریاست
|
صارف میٹرس (نمبر)
|
ڈی ٹی میٹرس کل (نمبر)
|
فیڈرمیٹر کل (نمبر)
|
انڈمان اور نکوبار جزائر
|
83,573
|
1,148
|
114
|
آندھرا پردیش
|
56,08,846
|
2,93,140
|
17,358
|
اروناچل پردیش
|
2,87,446
|
10,116
|
688
|
آسام
|
63,64,798
|
77,547
|
2,782
|
بہار
|
23,50,000
|
2,50,726
|
6,427
|
چھتیس گڑھ
|
59,62,115
|
2,10,644
|
6,720
|
نئی دہلی
|
-
|
766
|
2,755
|
گوا
|
741,160
|
8,369
|
827
|
گجرات
|
1,64,81,871
|
3,00,487
|
5,229
|
ہریانہ
|
74,05,618
|
1,95,319
|
13,204
|
ہماچل پردیش
|
28,00,945
|
39,012
|
1,951
|
جموں و کشمیر
|
14,07,045
|
88,037
|
2,608
|
جھارکھنڈ
|
13,41,306
|
19,512
|
1,226
|
کیرالہ
|
1,32,89,361
|
87,615
|
6,025
|
لداخ
|
-
|
-
|
-
|
مدھیہ پردیش
|
1,29,80,102
|
4,06,503
|
8,411
|
مہاراشٹر
|
2,35,64,747
|
4,10,905
|
29,214
|
منی پور
|
1,54,400
|
11,451
|
357
|
میگھالیہ
|
4,60,000
|
11,419
|
1,324
|
میزورم
|
2,89,383
|
2,300
|
398
|
ناگالینڈ
|
3,17,210
|
6,276
|
392
|
پانڈیچیری
|
4,03,767
|
3,105
|
180
|
پنجاب
|
87,84,807
|
1,84,044
|
12,563
|
راجستھان
|
1,42,74,956
|
4,34,608
|
27,128
|
سکم
|
1,44,680
|
3,229
|
633
|
تمل ناڈو
|
3,00,00,000
|
4,72,500
|
18,274
|
تریپورہ
|
5,47,489
|
14,908
|
473
|
اتر پردیش
|
2,69,79,056
|
15,26,801
|
20,874
|
اتراکھنڈ
|
15,84,205
|
38,016
|
1,686
|
مغربی بنگال
|
2,07,17,969
|
3,05,419
|
11,874
|
مجموعی میزان
|
20,53,26,855
|
54,13,922
|
2,01,695
|
آر ڈی ایس ایس نتائج کی تشخیص کے فریم ورک (آر ای ایف) کا تصور پیش کرتا ہے، جس میں نتائج کے پیرامیٹرز اور بہتری کے لیے رفتار کے خلاف کارکردگی کو شامل کیا جاتا ہے۔ آر ای ایف کے دو اجزاء ہیں (i) پری کوالیفائنگ معیار؛ اور (ii) رزلٹ ایویلیوایشن میٹرکس، جس کی تفصیلات ذیل میں دی گئی ہیں۔
اصلاح شدہ ڈسٹری بیوشن سیکٹر اسکیم کے تحت مزید تشخیص کے لیے پہلے سے کوالیفائنگ کے معیار کو ڈسکام کے ذریعے لازمی طور پر پورا کیا جائے گا۔
ڈسکامز اسکیم کے آپریشن کے پہلے دو سالوں (یعنی مالی سال 22-2021 اور مالی سال 23-2022) کے دوران ہر سہ ماہی کے اختتام کے 60 دنوں کے اندر سہ ماہی غیر آڈٹ شدہ اکاؤنٹس شائع کریں گے اور اس کے بعد تیسرے سال سے 45 دنوں کے اندر سہ ماہی اکاؤنٹس کا آڈٹ کریں گے۔
مزید،ڈسکامزاسکیم کے آپریشن کے پہلے دو سالوں (یعنی مالی سال 2021-22 اور مالی سال 2022-23) کے دوران اگلے سال کے دسمبر کے آخر تک آڈٹ شدہ سالانہ اکاؤنٹس شائع کریں گے اور اس کے بعد ستمبر کے آخر تک تیسرے سال کے بعد سے سالانہ اکاؤنٹس کا آڈٹ کریں گے۔
ڈسکامزاس بات کو یقینی بنائیں گے کہ تازہ ترین ٹیرف کے تعین کے چکر میں کوئی نیا ریگولیٹری اثاثہ نہیں بنایا گیا ہے۔
ریاستی حکومت ای اے 2023 کے سیکشن 65 کے مطابق پچھلے سال کی سبسڈی کی 100فیصد ادائیگی اور موجودہ مدت تک سبسڈی کی پیشگی ادائیگی کو یقینی بنائے گی اور پروجیکٹ کی مدت کے اختتام تک سبسڈی کی باقی رقم کو ختم کر دے گی۔
تمام سرکاری محکموں/ منسلک دفاتر/ لوکل باڈیز/ خود مختار اداروں/ بورڈز/ کارپوریشنز نے جائزہ کے تحت سال کے لیے موجودہ بجلی کے واجبات کی 100فیصد ادائیگی کر دی ہے۔
حکومتی دفاتر کو پری پیڈ میٹرز پر رکھنے کی عہدبندی کے لئے پیشرفت کی ہم آہنگی ۔
نتائج کی تشخیص کے فریم ورک کے مطابق سال کے لیے جنکوس سمیت قرض دہندگان کو قابل ادائیگی دنوں کی تعداد متوقع رفتار کے برابر یا اس سے کم ہے۔
موجودہ سال کے لیے ٹیرف آرڈر جس میں تشخیص کی جا رہی ہے اور اختتامی سال کی درستگی جاری کی گئی ہے اور موجودہ مالی سال کے یکم اپریل سے اس پر عمل درآمد کیا گیا ہے۔
ری ویمپڈ ڈسٹری بیوشن سیکٹر اسکیم کے تحت ڈسکامز کی کارکردگی کی جانچ کے لیے نتائج کی تشخیص میٹرکس کا خلاصہ
نمبر شمار
|
زمرہ
|
تشخیص کے لیے وزن
|
1.
|
مالی استحکام
|
60
|
2.
|
بنیادی ڈھانچے کے کاموں کا نتیجہ
|
20
|
3.
|
انفراسٹرکچر کا کام
|
10
|
4.
|
پالیسی اور ساختیاتی اصلاحات، صلاحیت کی تعمیر اور آٹی /اوٹی اہلیت
|
10
|
|
میزان
|
100
|
پری کوالیفائنگ معیار کو صاف کرنے والی یوٹیلٹیز نتائج کی تشخیص کے میٹرکس کے خلاف تشخیص کے لیے اہل ہوں گی، جو کسی خاص سال کے لیے فنڈز جاری کرنے کے لیے ان کی اہلیت کا تعین کرے گی۔ نتائج کی تشخیص کا فریم ورک ہر ڈسکام کے لیے مختلف ہو گا اور مجموعی کارکردگی کے ساتھ ساتھ سالانہ کارکردگی کے لحاظ سے ہر سال کے لیے مقرر کیا جائے گا۔
کسی خاص سال کے لیے فنڈز صرف اس صورت میں جاری کیے جائیں گے جب یوٹیلیٹی پری کوالیفائنگ کے معیار کو پورا کرتی ہے اور کل ویٹیڈ اسکور ایویلیویشن میٹرکس پر 60 نمبر سے زیادہ ہے۔
یہ معلومات بجلی اور نئی اور قابل تجدید توانائی کے مرکزی وزیر جناب آر کے سنگھ نے 10 اگست 2023 کو لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی ہے۔
************
ش ح۔ ا ک ۔ م ص
(U: 8238 )
(Release ID: 1947862)
|