یو پی ایس سی
azadi ka amrit mahotsav

کمبائنڈ سیکشن افسر/ اسٹینو گرافر (گریڈ بی/ گریڈ ون) لمیٹڈ ڈپارٹمنٹل مسابقتی امتحان، 2018  کے نتائج

Posted On: 31 JUL 2023 5:11PM by PIB Delhi

 یونین پبلک سروس کمیشن کی جانب سے مارچ 2018 میں منعقد ہونے والے کمبائنڈ سیکشن افسران/اسٹینو گرافر (گریڈ بی/گریڈ ون) لمیٹڈ ڈپارٹمنٹل مسابقتی امتحان 2023کے تحریری حصے اور جولائی 2023 میں منعقدہ سروس ریکارڈز کی جانچ پڑتال کے نتائج کی بنیاد پر میرٹ کے لحاظ سے درج ذیل امیدواروں کی زمرہ وار فہرستیں درج ذیل ہیں جن کو درج ذیل زمروں کے سلسلے میں سال 2018  کی منتخبہ فہرست میں شامل کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

زمرہ

خدمت

I

سنٹرل سیکریٹریٹ سروس کے سیکشن افسران کا گریڈ۔

IV

پرائیویٹ سیکرٹری سروس کے اسٹینوگرافرز ۔

 

  1. زمرہIاور IVکے سلسلے میں سفارش کردہ امیدواروں کی تعداد درج ذیل ہے:

زمرہ

برادری

امیدواروں کی تعداد

 

I

جنرل

394

درج فہرست ذاتیں

102

درج فہرست قبائل

28

 

IV

جنرل

01

درج فہرست ذاتیں

-

درج فہرست قبائل

-

 

  1. زمرہ ون کے تحت کچھ امیدواروں کے نتائج کو روک دیا گیا ہے۔

  2. معزز عدالت / سی اے ٹی کے سامنے زیر التوا ایم اے / او اے کے نتائج کی بنیاد پر نتائج پر نظر ثانی کی جائے گی۔

  3. اعلان کردہ نتائج ایس ایل پی نمبر 30621/2011 اور 31288/2017 کے حتمی نتائج سے مشروط ہیں جو 'پروموشن میں ریزرویشن' اور 'ذاتی میرٹ' کے معاملے میں معزز سپریم کورٹ آف انڈیا کے سامنے زیر التوا ہیں۔

  4. یونین پبلک سروس کمیشن کے کیمپس میں امتحان ہال بلڈنگ کے قریب ایک 'سہولت کاؤنٹر' ہے۔ امیدوار اس کاؤنٹر سے صبح 10:00 بجے سے شام 05:00 بجے کے درمیان یا ٹیلی فون نمبر (011) - 23385271 / 23381125 / 23098543 پر اپنے نتائج کے بارے میں کوئی بھی معلومات / وضاحت حاصل کرسکتے ہیں۔ نتیجہ یو پی ایس سی کی ویب سائٹ یعنی www.upsc.gov.in پر بھی دستیاب ہوگا۔ نتائج کے اعلان کی تاریخ سے پندرہ دن کے اندر اندر نمبر ویب سائٹ پر دستیاب کرائے جائیں گے۔

نتائج کی مکمل فہرست کے لیے یہاں کلک کریں

***

(ش ح – ع ا – ع ر)

U. No. 7794


(Release ID: 1944451) Visitor Counter : 84


Read this release in: English