سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کیرالہ میں قومی شاہراہوں کی ترقی

Posted On: 26 JUL 2023 5:06PM by PIB Delhi

این ایچ اے آئی کے دو پروجیکٹوں یعنی i) ارناکولم بائی پاس؛ ii)کولم-سینکوٹائی کے لیے ریاست کیرالہ کے مجوزہ 25 فیصد حصہ کو معاف کرنے کی تجویز حکومت کیرالہ سے موصول ہوئی تھی۔ اس کا جواب ریاستی حکومت سے دیگر امور کے ساتھ کچھ چھوٹ مانگتے ہوئے بھیجا گیا ہے۔ کیرالہ حکومت کی طرف سے ابھی تک جواب موصول نہیں ہوا ہے۔

کیرالہ حکومت نے این ایچ - 66 پر جاری 16 پروجیکٹوں کے لیے 5748 کروڑ روپے کی زمین کے حصول کی 25فیصد لاگت کا اشتراک کرنے پر اتفاق کیا ہے، جس میں سے 5581 کروڑ روپے جمع کیے جا چکے ہیں۔ اس کے علاوہ ، کیرالہ حکومت نے زمین کے حصول کی 25فیصد لاگت کا تعاون کرنے پر بھی اتفاق کیا ہے، جو کہ آنے والے تین گرین فیلڈ این ایچ پروجیکٹوں کے لیے 4440 کروڑ روپے ہے۔ سڑک کے منصوبوں کی تفصیلات منسلک ہیں۔ ریاستی حکومت نے  این ایچ - 866 کے ترواننت پورم آؤٹر رنگ روڈ سیکشن کے لیے زمین کے حصول کی 50فیصد لاگت، سروس روڈ کی 100فیصد لاگت اور ریاستی جی ایس ٹی اور رائلٹی کی چھوٹ کے لیے رضامندی ظاہر کی ہے۔ معاہدے پر دستخط نہیں ہوئے ہیں۔

پچھلے 5 سال کے دوران، ریاست کیرالہ میں این ایچ اے آئی کے ذریعے تقریباً 160 کلومیٹر قومی شاہراہ تعمیر کی گئی ہے۔

 

ضمیمہ

این ایچ – 66  پر سڑک کے منصوبوں کی تفصیلات (جاری):

نمبر شمار

پروجیکٹ کا نام

1

تھلاپاڈی سے چنگالا

2

چنگالا سے نیلیشورم

3

نیلیشورم سے تالیپرمبا

4

تلیپرمبا سے موزپلانگاد

5

اجیہور (ماہے) سے وینگالم

6

مراد پالولیپلم پل

7

راماناٹوکارا سے ویلانچیری

8

ویلانچیری سے کپیریکاڈ

9

کپیری کڈ تا تھالیکلم

10

تھالیکلم سے کوڈنگلور

11

کوڈنگلور سے ایڈاپلی

12

تھوراور سے پاراور

13

پراور سے کوٹنکولنگارا

14

کوٹانکولنگارا سے کولم

15

کولم سے کدمبٹوکونم

16

کدم باٹوکونام سے کازاکوٹم

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

تین آنے والے گرین فیلڈ قومی شاہراہ منصوبوں کی تفصیلات:

نمبر شمار

پروجیکٹ کا نام

1

این ایچ - 966 کے پلکڑ سے کوزی کوڈ سیکشن تک 4 لیننگ

2

4 لین گرین فیلڈ روڈ کوچی سے  کے ایل / ٹی این بارڈر سیکشن این ایچ – 85 تک

3

4-لین ترواننت پورم - کوٹرکررا - کوٹائم - انگاملی (ایم سی روڈ) 0/00 سے کلومیٹر 226/27 کلومیٹر سے۔

 

 

 

 

 

 

 

 

یہ جانکاری سڑک ٹرانسپورٹ اور  شاہراہوں کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری نے راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں  فراہم کی۔
 

************

 

ش ح۔ا س ۔ ت ح

 (U: 7573)

 




(Release ID: 1942992) Visitor Counter : 112


Read this release in: English