سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

سروے میں میلا ڈھونے کا جواز


ملک کے 766 ضلعوں میں سے 530ضلعوں نے خود کو میلا ڈھونے سے پاک قرار دیا

Posted On: 26 JUL 2023 4:22PM by PIB Delhi

 سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت کی پہل پر میلا ڈھونے کی نشاندہی کے لئے سال 2013 اور 2018 کے دوران دو سروے کرائے گئے تھے۔ میلا ڈھونے کی نشاندہی  سے  متعلق  ریاست وار تفصیل وار ضمیمہ 1 میں دی گئی ہے۔

کسی بھی ضلع میں میلا ڈھونے کی کوئی بھی اطلاع نہیں ہے۔ وزارت نے تمام ضلعوں سے درخواست کی ہے   کہ وہ خود کو میلا ڈھونے سے پاک قرار دیں۔  یا ’’سووچھتا ابھیان‘‘ موبائل ایپ پر اس سے متعلق  بیت الخلا اور میلا ڈھونے والوں  کا ڈیٹا اپ لوڈ کریں۔ لیکن ابھی تک ایپ پر کوئی بھی قابل اعتبار ڈیٹا اپ لوڈ نہیں کیا گیا ہے۔

 ضمیمہ 2 کے مطابق ملک کے 766 ضلعوں میں سے 530ضلعوں نے خود کو میلا ڈھونے سے پاک قرار دیا ہے۔

ضمیمہ 1

دو سرو ے  کے دوران نشان زد کئے گئے ایم ایس کی تعداد

 

نمبر شمار

ریاست

قومی سروے 2018

قومی سروے 2013

میزان

  1.  

آندھرا پردیش

1734

59

1793

  1.  

آسام

3771

150

3921

  1.  

بہار

0

131

131

  1.  

چھتیس گڑھ

0

3

3

  1.  

گجرات

105

0

105

  1.  

جھارکھنڈ

192

0

192

  1.  

کرناٹک

2238

689

2927

  1.  

کیرالہ

518

0

518

  1.  

مدھیہ پردیش

474

36

510

  1.  

مہاراشٹر

6325

0

6325

  1.  

اوڈیشہ

0

230

230

  1.  

پنجاب

141

90

231

  1.  

راجستھان

2340

333

2673

  1.  

تمل ناڈو

56

342

398

  1.  

اتر پردیش

20884

11589

32473

  1.  

اتراکھنڈ

4854

134

4988

  1.  

مغربی بنگال

585

95

680

 

کل میزان

44217

13881

58098

 

 

ضمیمہ 2

ضلعوں کی  تفصیلات

نمبر شمار

ریاست /مرکز کے زیر انتظام علاقے کا  نام

ضلعوں کی تعداد

میلا ڈھونے سے پاک قرار دیئے گئے ضلعوں کی تعداد

جن ضلعوں سے رپورٹ موصول نہیں ہوئی ہے ان کی تعداد

1

انڈومان و نکوبار جزائر

3

3

0

2

آندھرا پردیش

26

11

15

3

اروناچل پردیش

26

14

12

4

آسام

35

19

16

5

بہار

38

38

0

6

چندی گڑھ

1

1

0

7

چھتیس گڑھ

33

33

0

8

دہلی

11

8

3

9

گوا

2

2

0

10

گجرات

33

25

8

11

ہریانہ

22

16

6

12

ہماچل پردیش

12

12

0

13

جموں و  کشمیر

20

6

14

14

جھارکھنڈ

24

12

12

15

کرناٹک

31

29

2

16

کیرالہ

14

12

2

17

لداخ

2

2

0

18

لکشدویپ

1

1

0

19

مدھیہ پردیش

52

24

28

20

مہاراشٹر

36

15

21

21

منی پور

16

2

14

22

میگھالیہ

12

10

2

23

میزورم

11

11

0

24

ناگالینڈ

16

10

6

25

اوڈیشہ

30

11

19

26

پڈوچیری

4

2

2

27

پنجاب

23

16

7

28

راجستھان

33

33

0

29

سکم

6

6

0

30

تمل ناڈو

38

38

0

31

تلنگانہ

33

10

23

32

دادرہ اور نگر حویلی اور دمن اور دیو

3

3

0

33

تریپورہ

8

8

0

34

اتر پردیش

75

67

8

35

اتراکھنڈ

13

12

1

36

مغربی بنگال

23

8

15

 

کل

766

530

236

یہ  جانکاری آج راجیہ سبھا میں سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے وزیر مملکت جناب رام داس اٹھاولے نے ایک سوال کے تحریری جواب میں  دی ۔

******

ش  ح۔ق ت ۔ ج

UNO-7557


(Release ID: 1942955)
Read this release in: English