سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

گداگری کی روک تھام  اور باز آبادکاری پروگرام /اسکیم

Posted On: 26 JUL 2023 4:20PM by PIB Delhi

وزارت نے ’’اسمائل -ذریعہ معاش اور کاروبار کے لئے پسماندہ افراد کی مدد  ‘‘نام کی ایک اسکیم شروع کی ہے جس میں  12 فروری 2022 کو شروع کی گئی ذیلی اسکیم –’ گداگری  کے کام میں مصروف افراد کی جامع بازآبادکاری کے لئے سینٹرل سیکٹر اسکیم ‘بھی شامل ہے۔

آزادی کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر وزارت نے  اس اسکیم کے پہلے مرحلے کے نفاذ کے لئے 75 میونسپل کارپوریشنوں /میونسپلٹی کی نشاندہی  اسمائل -75 کے طور پر کی تھی۔ 75 میونسپل کارپوریشنوں  /میونسپلٹی کی فہرست ضمیمہ ایک میں دی گئی ہے۔

تاہم  اسکیم کا نفاذ فی الحال زیر غور ہے کیونکہ  وزارت نے اسکیم کو موثر طریقے سے نافذ کرنے کے لئے دیگر وزارتوں /محکموں ، ریاستوں /مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ساتھ صلاح و مشورہ کا سلسلہ شروع کیاہے۔ یہ اسکیم مالی سال 24-2023 سے نافذ کی  جائے گی۔

ریاستی حکومتوں /مقامی شہری اداروں ،رضاکارانہ /غیر سرکاری تنظیموں اور دیگر اداروں کی مدد سے ذیلی اسکیم کومالی سال 22-2021 سے 26-2025 تک  پانچ سال کے لئے نافذ کرنے کی خاطر کل 100.00 کروڑ روپے کا بجٹ منظور کیا گیا ہے۔

اسکیم کی تشہیر کے لئے پروگراموں ،آئی ای سی اور میڈیا کمپین کے ذریعہ ابھی تک انتظامی لاگت  کے طو ر پر 0.26کروڑ روپے خرچ کئے جاچکے ہیں۔

ضمیمہ-1

اسمائل-75 :شہروں /میونسپل کارپوریشنوں کی فہرست

 

1-میٹروپولیٹن شہر

نمبر شمار

ریاست

میونسپل کارپوریشن کا نام

1

دہلی

نئی دہلی

2

مشرقی دہلی

3

شمالی دہلی

4

جنوبی دہلی

5

دہلی کنٹونمنٹ بورڈ

6

شمالی دہلی

7

مہاراشٹر

ممبئی

8

گجرات

احمد آباد

9

تلنگانہ

حیدرآباد

10

کرناٹک

بنگلور)/ وجے پورہ

11

مغربی بنگال

کولکتہ

-IIمذہبی اور ثقافتی مقامات /شہر

نمبر شمار

ریاست

میونسپل کارپوریشن کا نام

1

آندھرا پردیش

تروپتی

2

بہار

گیا

3

ہماچل پردیش

دھرم شالہ

4

مدھیہ پردیش

اجین

5

مہاراشٹر

ناسک

6

اوڈیشہ

پوری

7

پنجاب

امرتسر

8

تمل ناڈو

مدورئی

9

اتراکھنڈ

رشی کیش

10

ہری دوار

11

اترپردیش

ایودھیا

12

گورکھپور

13

متھرا/گووردھن

14

پریاگراج

15

وارانسی

-IIIسیاحتی مقامات /شہر

 

ریاست

میونسپل کارپوریشن کا نام

1

آندھرا پردیش

وجے واڑہ

2

بہار

 

پٹنہ

3

ویشالی/حاجی پور

4

گجرات

وڈودرا

5

کرناٹک

دھارواڑ

6

مانڈیا

7

میسور

8

اوڈیشہ

کٹک

9

راجستھان

 

جیسلمیر

10

جودھ پور (جنوبی)

11

جودھ پور (شمالی)

12

جے پور

13

تمل ناڈو

کنیا کماری/ ناگرکوئل

14

ترونل ویلی

15

اترپردیش

آگرہ

16

لکھنؤ

 

 

 

 

             

 

IV-آرزو مند اضلاع

 

نمبر شمار

ریاست

میونسپل کارپوریشن کا نام

1

آنداھرپردیش

وشاکھاپٹنم

2

گنٹور

3

کڈیپا

4

بہار

سمستی پور

5

جھارکھنڈ

رانچی

6

اوڈیشہ

 

ملکان گری

7

ڈھینکنال

 

V-شمال مشرقی ریاستوں کے شہر

 

نمبر شمار

ریاست

میونسپل کارپوریشن کا نام

 

1

آسام

کامپروپ میٹروپولیٹن

 

2

ہوجائی/ڈبوکا

 

3

سلچر

 

4

منی پور

امپھال

VI-اسمارٹ سٹیز

نمبر شمار

ریاست

میونسپل کارپوریشن کا نام

 

1

مہاراشٹر

پنے

 

2

مدھیہ پردیش

بھوپال

 

3

اندور

 

4

جبل پور

 

5

اترپردیش

کانپور

 

6

میرٹھ

 

7

غاز ی آباد

 

 

 

 

 

 

 

VII- دوسرے شہر /میونسپل کارپوریشن

نمبر شمار

ریاست کا نام

میونسپل کارپوریشن

 

1

آندھراپردیش

کرنول

 

2

گجرات

سورت

 

3

ہریانہ

کرنال

 

4

پنچکولہ

 

5

جھارکھنڈ

دھنباد

 

6

کرناٹک

تمکورو

 

7

کیرالہ

کوزی کوڈ

 

8

مدھیہ پردیش

چھترپور

 

9

ساگر

 

10

مہاراشٹر

تھانے

 

11

جلگاؤں

 

12

راجستھان

دوسا

 

13

تمل  ناڈو

ایروڈ

 

14

تلنگانہ

وارنگل

 

15

مغربی بنگال

ہوڑہ

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

یہ جانکاری آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں  سماجی انصاف اور تفویض اختیار کے وزیر مملکت جناب اے نارائن سوامی  نے دی۔

********

ش  ح۔ق ت ۔ ج

UNO-7556


(Release ID: 1942946) Visitor Counter : 141
Read this release in: English