سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
سماجی انصاف کی فراہمی
Posted On:
25 JUL 2023 5:11PM by PIB Delhi
سماجی انصاف اورتفویض اختیارات کی وزارت کے وزیر مملکت جناب اے نارائن سوامی نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کا محکمہ ملک میں سماج کے پسماندہ اور محروم طبقات کی فلاح و بہبود کے لیے کئی اسکیموں کو نافذ کر رہا ہے۔ اسکیموں کے اعتبارسے مختص کئے گے فنڈ / استعمال کی تفصیلات ضمیمہ میں دی گئی ہیں۔
اسکیموں کے کامیاب نفاذ کے لیے، حکومت ضلع حکام کی طرف سے لازمی سالانہ معائنہ، پروگرام مانیٹرنگ یونٹ (پی ایم یو) کے ذریعے نگرانی، کثیر الضابطہ ریاستی سطح کی گرانٹ ان ایڈ کمیٹی کے ذریعے تجاویز کی جانچ پڑتال، اکاؤنٹس کے آڈٹ شدہ اسٹیٹمنٹ کو لازمی جمع کرانے جیسے اقدامات اٹھاتی ہے۔ قومی سطح، ریاستی سطح، ضلع سطح اور فیلڈ وزٹ پر میٹنگیں کرکے استعمال کا سرٹیفکیٹ اور وقتاً فوقتاً جائزہ بھی لیتی ہے۔ محکمہ تیسرے فریق کے ایویلیویشن مطالعات کے ذریعے اسکیموں کے نفاذ کا وقتاً فوقتاً جائزہ بھی لیتا ہے۔
ضمیمہ
مالی سال 22-2021 کے لئے اسکیم کے اعتبار سے مختص کیا گیا فنڈ اور اخراجات (کروڑ روپئے میں)
|
نمبرشمار
|
پروگرام/اسکیمیں
|
مختص کیا گیا فنڈ*
|
اخراجات
|
1
|
ایس سیز کے لئے پوسٹ میٹرک اسکالرشپ
|
3815.87
|
4010.16
|
2
|
ایس سیز اوراو بی سیز کے لئے مفت کوچنگ
|
30.00
|
11.97
|
3
|
پردھان منتری آدرش گرام یوجنا
|
300.00
|
216.52
|
4
|
شہری حقوق کا قانون 1955 کے تحفظ کے نفاذ کےلئے مشینری کو مستحکم کرنا اور ظلم و زیادتی کے قانون 1989 کو روکنا
|
600.00
|
593.39
|
5
|
بابو جگجیون رام چھاتر واس یوجنا
|
30.00
|
56.40
|
6
|
ایس سیز کے لئے ویلیوم آرگنائیزیشن کو امداد
|
125.00
|
55.81
|
7
|
غیر صاف ستھرے پیشے میں مصروف بچوں کے لئے پوسٹ میٹرک اسکالرشپ
|
27.00
|
26.81
|
8
|
ریاستی اسکالرشپ ذاتوں کی ترقی کی کارپوریشن
|
20.00
|
15.86
|
9
|
ایس سی طلبہ کی میرٹ کی اپ گریڈیشن
|
0.00
|
0.00
|
10
|
درج فہرست ذاتوں کے ذیلی منصوبے کے لئے خصوصی مرکزی امداد
|
300.00
|
387.00
|
11
|
ایس سیز کے لئے نیشنل فیلوشپ
|
125.00
|
119.00
|
12
|
میلااٹھانے والوں کی آزادی اورباز آبادکاری کی خود روزگار اسکیم
|
30.00
|
16.60
|
13
|
ایس سیز کے لئے قومی اوورسیز اسکالرشپ
|
30.00
|
33.09
|
14
|
ایس سیز کے لئےاعلی نوعیت کی تعلیم
|
50.00
|
52.88
|
15
|
ایس سیز کے لئے پری میٹرک اسکالر شپ
|
600.00
|
569.52
|
16
|
وسواس یوجنا ایس سی کمپونینٹ
|
32.13
|
10.00
|
17
|
ایس سیز کے لئے مشترکہ پروجیکٹ کے پونجی فنڈ
|
40.00
|
30.00
|
18
|
ایس سیز کے لئے قرض کی ضمانت کافنڈ
|
0.00
|
0.00
|
19
|
پردھان منتری دکشتا اور کشلتا سمپن کوپونینٹ
|
0.00
|
0.00
|
20
|
منشیات کے استعمال کو روکنے کی اسکیم
|
0.00
|
0.00
|
21
|
تحقیقی مطالعات اور اشاعت
|
0.00
|
0.00
|
22
|
معلومات اور ماس ایجوکیشن سیل
|
5.00
|
2.78
|
23
|
سماجی دفاعی خدمات حاصل کرنے کےلئےوی او ایس کے لئےامداد
|
3.00
|
3.00
|
24
|
سینئر سٹیزن کے لئے مربوط پروگرام
|
0.00
|
0.00
|
25
|
سینئر سٹیزن کے لئے نیشنل ایکشن پلان
|
150.00
|
130.31
|
26
|
منشیات کے استعمال پر قومی سروے
|
0.00
|
0.00
|
27
|
منشیات کی مانگ کو کم کرنے سے متعلق قومی ایکشن پلان
|
180.00
|
149.43
|
28
|
بھکاریوں کی باز آبادکاری کے لئےمربوط پروگرام
|
0.00
|
0.00
|
29
|
تیسری صنف کے لئے اسکیم
|
0.00
|
0.00
|
30
|
راشٹریہ ویوشر ی یوجنا
|
0.00
|
26.50
|
31
|
اوبی سیز کے لئے پری میٹرک اسکالرشپ
|
175.00
|
165.85
|
32
|
او بی سیز ، ڈی این ٹی ا ور ای بی سیز کےہنرمندی کےفروغ کےلئےامداد
|
50.00
|
47.29
|
33
|
اوبی سیز کے لئے لڑکوں اور لڑکیوں کا ہاسٹل
|
35.00
|
31.59
|
34
|
اوبی سیز کے لئے پوسٹ میٹرک اسکالرشپ
|
1100.00
|
1159.59
|
35
|
ڈی نوٹیفائڈ اورنومیڈک قبیلوں کی تعلیمی اور معاشی ترقی کے لئے اسکیم
|
10.00
|
9.00
|
36
|
معاشی طور پر پسماندہ طبقوں کے لئےپوسٹ میٹراسکالر شپ
|
25.00
|
25.00
|
37
|
اوبی سیز کی اوورسیز تعلیم پر سود سبسڈی
|
35.00
|
32.61
|
38
|
او بی سیز اور ای بی سیز کے لئےنیشنل فیلو شپ
|
45.00
|
33.00
|
39
|
وسواس یوجنا او بی سی کمپونینٹ
|
32.00
|
10.00
|
40
|
پسماندہ طبقوں کے لئے مشترکہ پروجیکٹ کےلئےپونجی فنڈ
|
10.00
|
0.00
|
41
|
پردھان دکشتا اور کشلتا کمپونینٹ ( اوبی سی کمپونینٹ)
|
0.00
|
0.00
|
نظرثانی شدہ تخمینوں پر مبنی مختص کیا گیا فنڈ*
مالی سال 22-2021 اور مالی سال 23-2022 کےلئے اسکیم کے اعتبار سے مختص کیا گیا فنڈ ا وراخراجات (کروڑ روپئے میں)
|
2021-22
|
2022-23
|
نمبرشمار
|
پروگرام/اسکیمیں
|
مختص کیا گیا فنڈ*
|
اخراجات
|
مختص کیا گیا فنڈ*
|
اخراجات
|
اسکیمیں
|
|
|
1
|
ایس سیز کے لیے پوسٹ میٹرک اسکالرشپ
|
4196.59
|
1978.56
|
5660.00
|
4392.50
|
2
|
شریاس اسکیم
|
|
|
|
|
(نیشنل فیلوشپ، نیشنل اوورسیز اسکالرشپس، اعلیٰ درجے کی تعلیم، مفت کوچنگ)
|
ایس سیز کے لیے نیشنل فیلوشپ
|
125.00
|
122.44
|
159.00
|
114.25
|
ایس سیز کے لیے نیشنل اوورسیز اسکالرشپ
|
35.00
|
49.07
|
50.00
|
75.44
|
ایس سیز کے لیے اعلیٰ درجے کی تعلیم
|
70.00
|
84.72
|
108.00
|
85.67
|
ایس سیز کے لیے مفت کوچنگ
|
30.00
|
14.98
|
27.00
|
18.41
|
|
ٹوٹل شریاس اسکیم
|
260.00
|
271.21
|
344.00
|
293.77
|
3
|
پی ایم اجے
|
1800.00
|
1820.32
|
1062.39
|
164.00
|
4
|
شہری حقوق کے تحفظ کے ایکٹ 1955 اور مظالم کی روک تھام ایکٹ 1989 کے نفاذ کے لیے مشینری کومستحکم کرنا
|
600.00
|
610.11
|
500.00
|
390.85
|
5
|
نشانزد علاقہ(سریشٹا) میں ہائی اسکول میں طلباء کے لیے رہائشی تعلیم کی اسکیم
|
63.21
|
38.04
|
89.00
|
51.01
|
6
|
ریاستی درج فہرست ذاتوں کے ترقیاتی کارپوریشنوں کو مدد
|
0.01
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
7
|
میلااٹھانے والوں کی آزادی اورباز آبادکاری کی خود روزگار کی اسکیم
|
43.31
|
39.00
|
70.00
|
11.10
|
8
|
ایس سی اور دیگر کے لیے پری میٹرک اسکالرشپ
|
725.00
|
570.39
|
500.00
|
208.62
|
9
|
وسواس یوجنا (ایس سیز)
|
10.00
|
0.00
|
0.01
|
0.00
|
10
|
ایس سیز کے لیے وینچر کیپیٹل فنڈز
|
70.00
|
70.00
|
70.00
|
35.00
|
11
|
پی ایم دکش یوجنا ایس سی کمپونینٹ
|
38.94
|
33.21
|
40.00
|
8.90
|
12
|
اٹل وایو ابھودے یوجنا
|
150.00
|
96.54
|
140.00
|
117.54
|
13
|
منشیات کی مانگ میں کمی پر قومی ایکشن پلان
|
200.00
|
90.93
|
200.00
|
97.61
|
14
|
ذریعہ معاش اور صنعت (اسمائل) کے لیے پسماندہ افراد کے لیے امداد
|
|
|
|
|
بھیک مانگنے کے قانون میں مصروف افراد کی جامع بحالی
|
10.00
|
0.05
|
15.00
|
0.44
|
ٹرانس جینڈر افراد کی بہبود کے لیے جامع بازآبادکاری
|
25.00
|
1.91
|
30.00
|
0.12
|
15
|
پی ایم یساسوی (او بی سیز/ای بی سیز/ڈی این ٹیز)
|
|
|
|
|
|
اوبی سیز/ بی بی سیز کے لیے پوسٹ میٹرک اسکالرشپ
|
1300.00
|
1319.96
|
1083.00
|
1007.04
|
|
او بی سیز کے لیے پری میٹرک اسکالرشپ
|
250.00
|
218.46
|
394.61
|
361.13
|
|
او بی سی کے لیے بوائز اور گرلز ہاسٹل
|
30.00
|
18.76
|
20.00
|
18.80
|
16
|
شریاس (او بی سی)
|
|
|
|
|
|
او بی سی کے لیے نیشنل فیلوشپ
|
60.00
|
55.55
|
53.00
|
51.32
|
|
او بی سی کے اووربیرون ملک تعلیم سے متعلق سود پر سبسڈی
|
30.00
|
26.70
|
27.00
|
24.05
|
17
|
وسواس یوجنا او بی سیز
|
10.00
|
0.00
|
0.01
|
0.00
|
18
|
پسماندہ طبقات کے لیے وینچر کیپٹل فنڈ
|
20.00
|
20.00
|
40.00
|
10.00
|
19
|
پی ایم دکش یوجنا او بی سی کمپونینٹ
|
40.54
|
35.02
|
44.00
|
6.04
|
20
|
ڈی این ٹی / این/ ایس این (سیڈ) کی معاشی روزگار اسکیم
|
40.40
|
0.21
|
28.00
|
2.30
|
21
|
معلومات، نگرانی کی تشخیص اور سماجی آڈٹ
|
25.00
|
17.82
|
19.50
|
13.74
|
|
|
|
|
|
|
|
نظرثانی شدہ تخمینوں کی بنیاد پر مختص کیا گیا فنڈ*
*******
ش ح ۔ ح ا ۔ ف ر
U. No.7519
(Release ID: 1942688)
Visitor Counter : 85