صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
امنگوں والے اضلاع میں میڈیکل کالجوں کی تازہ جانکاری
مرکز ’موجودہ ضلع/ریفرل اسپتالوں کے ساتھ منسلک نئے میڈیکل کالجوں کے قیام کے لیے مرکز کی حمایت یافتہ اسکیم کا انتظام کرتا ہے
بلاس پور، ناگپور، رائے بریلی اور گورکھپور میں ایمس قائم کیے گئے
Posted On:
21 JUL 2023 5:47PM by PIB Delhi
حکومت نے میڈیکل کالجوں کی تعداد میں اضافہ کیا ہے اور اس کے بعد ایم بی بی ایس کی سیٹوں میں اضافہ کیا ہے۔ میڈیکل کالجوں میں 82 فیصد اضافہ ہوا ہے جو 2014 سے پہلے کے 387 کے مقابلے اب 704 ہو گئے ہیں۔ مزید یہ کہ ایم بی بی ایس کی سیٹوں میں 110 فیصد کا اضافہ ہوا ہے جو 2014 سے پہلے 51,348 کے مقابلے اب 1,07,948 ہو گئی ہیں ، پی جی سیٹوں میں بھی 117 فیصد کااضافہ ہوا ہے جو 2014 سے پہلے 31,185 کے مقابلے اب 67,802 ہو گئی ہیں ۔ سیٹوں کے ساتھ ملک میں چل رہے سرکاری اور پرائیویٹ میڈیکل کالجوں کی ریاستی/مرکز کے زیر انتظام علاقے وار تفصیلات ضمیمہ-I میں ہیں۔
صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت ان علاقوں میں جہاں خدمات نہیں پہنچی ہیں اور امنگوں والے اضلاع کو ترجیح دیتے ہوئے 'موجودہ ضلع/ریفرل اسپتالوں کے ساتھ منسلک نئے میڈیکل کالجوں کے قیام' کے لیے ایک مرکز کی حمایت یافتہ اسکیم (سی ایس ایس) کا انتظام کرتی ہے، جہاں سرکاری اور پرائیویٹ میڈیکل کالج موجود نہیں ہے ، اس میں شمال مشرقی اور خصوصی زمرے والی ریاستوں کے لئے 90:10 اور دیگر کے لئے 60:40 کے تناسب سے مرکزی اور ریاستی حکومتوں کے درمیان فنڈ کی حصہ داری ہوتی ہے۔ اس اسکیم کے تحت تین مرحلوں میں 157 میڈیکل کالجوں کو منظوری دی گئی ہے جن میں مہاراشٹر میں 02 میڈیکل کالج، ہماچل پردیش میں 03 میڈیکل کالج اور اتر پردیش میں 27 میڈیکل کالج شامل ہیں۔ اسکیم کے رہنما خطوط کے مطابق، پروجیکٹوں کی منصوبہ بندی، عمل آوری اورانہیں شروع کرنا ریاستی حکومت کی ذمہ داری ہے۔ مہاراشٹر، ہماچل پردیش اور اتر پردیش کی ریاستوں میں منظور شدہ میڈیکل کالجوں کی تفصیلات ضمیمہ II میں ہیں۔
مزید برآں، ہماچل پردیش کو 6 میڈیکل کالجوں میں ایم بی بی ایس کی 120 سیٹوں کے اضافے کے لیے144 کروڑ روپے اور ایک میڈیکل کالج میں 17 پوسٹ گریجویٹ سیٹوں کے لئے 14.50 کروڑ روپئے کی مالی مدد فراہم کی گئی ہے۔ یہ ایم بی بی ایس انڈر گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ سیٹوں کو بڑھانے کے لئے موجودہ ریاستی /مرکزی سرکاری میڈیکل کالجوں کی تجدیدکاری کے لئے سی ایس ایس کے تحت ہے۔ مزید برآں، پردھان منتری سواستھیہ سُرکشا یوجنا (پی ایم ایس ایس وائی) کی مدد ہماچل پردیش کو سپر اسپیشلٹی بلاکس کے قیام کے ذریعے ٹانڈہ اور شملہ میں 02 سرکاری میڈیکل کالجوں کی تجدیدکاری کے لیے فراہم کی گئی ہے۔ مزید براں ہماچل پردیش کے بلاس پور میں ایمس بھی قائم کیا گیا ہے۔
سی ایس ایس کے تحت مہاراشٹر کو 839.86 کروڑ روپئے سے 14 میڈیکل کالجوں میں 700 ایم بی بی ایس سیٹوں کے اضافہ کے لیے مالی مدد فراہم کی گئی ہے۔اور 11 میڈیکل کالجوں میں 692 پوسٹ گریجویٹ سیٹوں کے لئے 345.79 کروڑ روپئے موجودہ ریاستی سرکاری/مرکزی سرکاری میڈیکل کالجوں کی تجدیدکاری اور ایم بی بی ایس انڈر گریجویٹ سیٹوں اور پوسٹ گریجویٹ سیٹوں کو بڑھانے کے لیے مالی مدد فراہم کی گئی ہے۔مزیدبرآں، پی ایم ایس ایس وائی کے تحت ممبئی، ناگپور، چھترپتی سمبھاجی نگر، لاتور، اکولا اور یوتمال میں سپر اسپیشلٹی بلاکس کے قیام کے ذریعے چھ سرکاری میڈیکل کالجوں کی تجدیدکاری کے لیے ریاست کومدد فراہم کی گئی ہے۔ مزید برآں مہاراشٹر کے ناگپور میں ایمس بھی قائم کیا گیا ہے۔
ایم بی بی ایس انڈر گریجویٹ سیٹوں اور پوسٹ گریجویٹ سیٹوں کو بڑھانے کے لیے موجودہ ریاستی سرکاری/مرکزی سرکاری میڈیکل کالجوں کی اپ گریڈیشن کے سلسلے میں، اتر پردیش کو 7 میڈیکل کالجوں میں ایم بی بی ایس کی 432 سیٹوں کے اضافے کے لیے روپے 518.39 کروڑ روپئے کی مالی مدد اور سی ایس ایس کے تحت 12 میڈیکل کالجوں میں 556 پوسٹ گریجویٹ سیٹوں کے لئے 375.92 کروڑ روپئے کی مالی مدد فراہم کی گئی ۔ مزیدبرآں، پی ایم ایس ایس وائی کے تحت لکھنؤ، وارانسی، علی گڑھ، جھانسی، گورکھپور، پریاگ راج، میرٹھ، آگرہ اور کانپور میں سپر اسپیشلٹی بلاکس کے قیام کے ذریعے11 سرکاری میڈیکل کالجوں کی اپ گریڈیشن کے لیے ریاست کو مالی مدد فراہم کی گئی ہے۔ مزید برآں ، اتر پردیش کے رائے بریلی اور گورکھپور میں ایمس بھی قائم کیے گئے ہیں۔
صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر بھارتی پروین پوار نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ اطلاع دی ۔
Annexure-I
State/UT-wise list of Government & Private medical colleges (including AIIMS & JIPMER) in the Country for the AY 2023-24
S.No.
|
Name of the State/UT
|
Govt. College
|
Govt. Seats
|
Pvt. College
|
Pvt. Seats
|
Total Colleges
|
Total Seats
|
1
|
Andaman & Nicorbar Island
|
1
|
114
|
0
|
0
|
1
|
114
|
2
|
Andhra Pradesh
|
18
|
3235
|
19
|
3200
|
37
|
6435
|
3
|
Arunchal Pradesh
|
1
|
50
|
0
|
0
|
1
|
50
|
4
|
Assam
|
13
|
1550
|
0
|
0
|
13
|
1550
|
5
|
Bihar
|
13
|
1615
|
8
|
1050
|
21
|
2665
|
6
|
Chandigarh
|
1
|
150
|
0
|
0
|
1
|
150
|
7
|
Chhattisgarh
|
11
|
1555
|
3
|
450
|
14
|
2005
|
8
|
Dadra & Nagar Haveli
|
1
|
177
|
0
|
0
|
1
|
177
|
9
|
Delhi
|
8
|
1247
|
2
|
250
|
10
|
1497
|
10
|
Goa
|
1
|
180
|
0
|
0
|
1
|
180
|
11
|
Gujarat
|
23
|
4250
|
16
|
2650
|
39
|
6900
|
12
|
Haryana
|
6
|
835
|
9
|
1350
|
15
|
2185
|
13
|
Himachal Pradesh
|
7
|
770
|
1
|
150
|
8
|
920
|
14
|
Jammu & Kashmir
|
11
|
1247
|
1
|
100
|
12
|
1347
|
15
|
Jharkhand
|
7
|
730
|
2
|
250
|
9
|
980
|
16
|
Karnataka
|
24
|
3700
|
46
|
7995
|
70
|
11695
|
17
|
Kerala
|
12
|
1755
|
21
|
2900
|
33
|
4655
|
18
|
Madhya Pradesh
|
15
|
2400
|
12
|
2250
|
27
|
4650
|
19
|
Maharashtra
|
31
|
5025
|
36
|
5720
|
67
|
10745
|
20
|
Manipur
|
3
|
375
|
1
|
150
|
4
|
525
|
21
|
Meghalaya
|
1
|
50
|
0
|
0
|
1
|
50
|
22
|
Mizoram
|
1
|
100
|
0
|
0
|
1
|
100
|
23
|
Nagaland
|
1
|
100
|
0
|
0
|
1
|
100
|
24
|
Odisha
|
12
|
1675
|
5
|
850
|
17
|
2525
|
25
|
Puducherry
|
2
|
380
|
7
|
1450
|
9
|
1830
|
26
|
Punjab
|
5
|
850
|
7
|
950
|
12
|
1800
|
27
|
Rajasthan
|
26
|
3925
|
9
|
1650
|
35
|
5575
|
28
|
Sikkim
|
0
|
0
|
1
|
150
|
1
|
150
|
29
|
Tamil Nadu
|
38
|
5250
|
36
|
6350
|
74
|
11600
|
30
|
Telangana
|
28
|
3890
|
28
|
4650
|
56
|
8540
|
31
|
Tripura
|
1
|
125
|
1
|
100
|
2
|
225
|
32
|
Uttar Pradesh
|
35
|
4303
|
33
|
5400
|
68
|
9703
|
33
|
Uttarakhand
|
5
|
700
|
3
|
450
|
8
|
1150
|
34
|
West Bengal
|
27
|
3975
|
8
|
1200
|
35
|
5175
|
Note: Data for 2023-24 may vary on granting of permission by NMC for new course/ increase of seats and on withdrawal of permission for course / seats.
Annexure-II
Details of Medical Colleges approved under Centrally Sponsored Scheme for ‘Establishment of new Medical Colleges attached with existing District/Referral Hospitals’ in Himachal Pradesh, Maharashtra & Uttar Pradesh
S.No.
|
State/UT
|
Districts
|
-
|
Himachal Pradesh
|
Chamba
|
Hamirpur
|
Nahan (Sirmour)
|
-
|
Maharashtra
|
Gondia
|
Nandurbar
|
-
|
Uttar Pradesh
|
Basti
|
Faizabad
|
Firozabad
|
Shahjahanpur
|
Bahraich
|
Etah
|
Hardoi
|
Pratapgarh
|
Fatehpur
|
Siddharthnagar (Domariyaganj)
|
Deoria
|
Ghazipur
|
Mirzapur
|
Bijnaur
|
Kushinagar
|
Sultanpur
|
Gonda
|
Lalitpur
|
LakhimpurKheri
|
Chandauli
|
Bulandshahar
|
Sonbhadra
|
Pilibhit
|
Auraiya
|
Kanpur Dehat
|
Kaushambi
|
Amethi
|
************
ش ح ۔ ف ا ۔ م ص
(U: 7314 )
(Release ID: 1941630)
Visitor Counter : 144