خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت
این آئی پی سی سی ڈی نے بینگلورومیں مشن پوشن کے تحت ‘‘ بنیادوں کی شروعات کے بارے میں بڑھتے بچوں کی مجموعی نگہداشت اور ان کی پرورش کو یقینی بنانے’’ کے بارے میں ایک تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا
प्रविष्टि तिथि:
14 JUL 2023 7:30PM by PIB Delhi
عوامی اشتراک اوربچوں کے فروغ کے قومی ادارے (این آئی پی سی سی ڈی ) نے ‘‘ بنیادوں کی شروعات : بڑھتے بچوں کی مجموعی نگہداشت اور ان کی پرورش کو یقینی بنانے’’ کے بارے میں ایک تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا۔بینگلوروکے ریجنل سینٹرمیں ایس اے اے اور آنگن واڑی خدمات کے کارکنوں کے لئے منعقدہ اس پروگرام میں 50شرکاء نے حصہ لیا۔

***********
(ش ح ۔ع م ۔ع آ)
U -7107
(रिलीज़ आईडी: 1940156)
आगंतुक पटल : 108
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
हिन्दी